تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیکی" کے متعقلہ نتائج

بُرائی

برا کہنے کے عمل

بُرائی کَہْنا

بد گوئی کرنا ، کسی کو پیٹھ پیچھے برا کہنا ، الزام لگانا.

بُرائی چاہْنا

کسی کی تکلیف اذیت یا نقصان کے در پے ہونا .

بُرائی نَہ ہونا

be no harm, be fairly acceptable

بُرائی میں نَہ ہونا

برا نہ چاہنا .

بُرائی دینا

الزام لگانا ، ملزم ٹھہرانا .

بُرائی لینا

بلاوجہ دوسرے کی نظر میں برا بن جانا ، الزام اپنے سر تھوپنا .

بُرائی کَرنا

برا سلوک کرنا، برا کرنا

بُرائی بَھلائی

نیشب و فراز، اونچ نیچ، اچھا برا

بُرائی ڈالْنا

نفاق ڈالنا ، دلوں میں فرق پیدا کرنا .

بُرائی اُٹھانا

الزام سر لینا.

بُرائی لَگانا

بری بات کسی پر تھوپنا .

بُرائی تَصَوُّر کرنا

نقص نکالنا، کسی کے متعلق کوئی بری بات سوچنا

بُرائی آگے آنا

برائی کی سزا ملنا ، کیے کی سزا بھگتنا .

بُرائی سر لینا

بے وجہ الزام اپنے سر لینا .

بُرائی پَر کَمر باندھنا

resolve on causing mischief

بُرائی بَغَل میں خُوبائی بات میں

گندم نماے جو فروش ہے ، ظاہر میں اچھا اور باطن میں برا ہے ، منافق ہے .

بُرائِیوں

bad things

بُرائِیاں

evils

کیا بُرائی ہے

۔کچھ عیب نہیں۔ ؎

دِل بُرائی پَہ رَکْھنا

بُرائی پر آمادہ ہونا .

میں بُرائی آنا

نیت خراب ہوجانا، بدی کی طرف ہبیعت مائل ہوجانا

غُصّہ میں بُرائی بَھلائی نَہیں سوجھتی

غصے کی وجہ سے نیک و بد کا خیال نہیں رہتا

غُصّے میں بُرائی بَھلائی نَہِیں سُوجھتی

غصّے میں عقل جاتی رہتی ہے

دِل میں بُرائی آنا

نیت خراب ہو جانا ، بدی کی طرف طبیعت مائل ہو جانا .

عُہ٘دَہ بَرائی

تعمیل، بجا آوری، اپنے فرض سے سبکدوش ہونا، فرض ادا کرنا

نَصِیب کا بُرائی کَر جانا

قسمت کا مخالف ہونا

اَپْنی بُرائی دُوسرے پر چھائی

ایک کی بلا دوسرے کے سر جا پڑی

آنکھوں کے آگے پَلْکوں کی بُرائی

کسی کی موجودگی میں اس کے دوست یا عزیز کی شکایت یا برائی

بُرے کی بُرائی میں نَہ بَھلے کی بَھلائی میں

سب سے آزاد

برے کی برائی سے ڈریئے

برے آدمی سے واسطہ نہ رکھیے مبادا نقصان پہنچائے

سَر بَرائی

رک : سربراہی.

مَت کَر ساس بُرائی، تیرے آگے بھی جائی

بہو ساس سے کہتی ہے کہ تو میرے ساتھ برائی کرتی ہے حالانکہ تیری بھی بیٹی ہے اور جیسا تو میرے ساتھ کرتی ہے ویسا کوئی تیری بیٹی کے ساتھ کرے گا

مَت کر نَند بُرائی، تو بھی کِسی کی بَھرجائی

تو میرے ساتھ بُری طرح پیش آتی ہے تیری نند تجھ سے بُری طرح پیش آئے گی

نا کَر نَند بُرائی تُو بھی کِسی کی بھوجائی

بدی کا نتیجہ بدی ہے

مَت کَر نَنْد بُرائی، تو بھی کِسی کی بَھوجائی

تو میرے ساتھ بُری طرح پیش آتی ہے تیری نند تجھ سے بُری طرح پیش آئے گی

بُرے تُجھ سے ڈَریے یا تیری برائی سے

برے آدمی سے خوف نہیں ڈر یہ ہے کہ وہ برا سلوک کرے گا

بُرے تُجھ سے کیا ڈَریے، تیری برائی سے ڈریے

برے آدمی سے خوف نہیں ڈر یہ ہے کہ وہ برا سلوک کرے گا

تَدْبِیرسے قِسْمَت کی بُرائی نَہِیں جاتی ، بِگْڑی ہُوئی تَقْدیِر بَنائی نَہِیں جاتی

اگر قسمت بری ہو تو انسان لاکھ تدبیر کرے کچھ نہیں ہوتا

آنکھ کی برائی بھووں سے

کسی کے عیب یا برائی کا ذکر یا اس کی شکایت اس کے عزیز یا دوست کے سامنے کرنے کا عمل

بھلائی کر، برائی سے ڈر

نیکی کا کام کرنا چاہیے اور بدی سے بچنا چاہیے

برے کی برائی سے ڈریئے، برے سے دیو بھی ڈرے

برے آدمی سے واسطہ نہ رکھیے مبادا نقصان پہنچائے

آنکھ کی برائی بھووں کے آگے

کسی کے عیب یا برائی کا ذکر یا اس کی شکایت اس کے عزیز یا دوست کے سامنے کرنے کا عمل

مت کر ساس برائی تیرے بھی آگے جائی

بہو ساس سے کہتی ہے کہ تو میرے ساتھ برائی کرتی ہے حالانکہ تیری بھی بیٹی ہے اور جیسا تو میرے ساتھ کرتی ہے ویسا کوئی تیری بیٹی کے ساتھ کرے گا

برے تجھ سے کیا ڈرتے ہیں، تیری برائی سے ڈرتے ہیں

برے آدمی سے خوف نہیں ڈر یہ ہے کہ وہ برا سلوک کرے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں نیکی کے معانیدیکھیے

نیکی

nekiiनेकी

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نیکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ۱۔ نیک کام ، نیک عمل ۔
  • ۲۔ کارخیر ، فلاحی کام ۔
  • ۳۔ پارسائی ، پرہیزگاری ۔
  • ۴۔ خوبی ، بھلائی ، عمدگی ، اچھائی ۔
  • ۵۔ احسان ، اچھا سلوک ، اچھا برتاؤ ۔
  • ۶۔ نیک مزاجی ، سعادت مندی ۔
  • ۷۔ (مجازاً) نائکہ ؛ ناچنے والی

شعر

Urdu meaning of nekii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ nek kaam, nek amal
  • ۲۔ kaar-e-Khair, falaahii kaam
  • ۳۔ paarsaa.ii, parhezgaarii
  • ۴۔ Khuubii, bhalaa.ii, umdagii, achchhaa.ii
  • ۵۔ ehsaan, achchhaa suluuk, achchhaa bartaa.o
  • ۶۔ nek mizaajii, sa.aadat mandii
  • ۷۔ (majaazan) naa.ika ; naachne vaalii

English meaning of nekii

Noun, Feminine, Singular

  • goodness, piety, virtue

नेकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • अच्छाई, भलाई, उत्तम व्यवहार, शिष्टता, भलाई, एहसान, परोपकार, परहेज़गारी, अच्छा बरताओ, नेक काम

نیکی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُرائی

برا کہنے کے عمل

بُرائی کَہْنا

بد گوئی کرنا ، کسی کو پیٹھ پیچھے برا کہنا ، الزام لگانا.

بُرائی چاہْنا

کسی کی تکلیف اذیت یا نقصان کے در پے ہونا .

بُرائی نَہ ہونا

be no harm, be fairly acceptable

بُرائی میں نَہ ہونا

برا نہ چاہنا .

بُرائی دینا

الزام لگانا ، ملزم ٹھہرانا .

بُرائی لینا

بلاوجہ دوسرے کی نظر میں برا بن جانا ، الزام اپنے سر تھوپنا .

بُرائی کَرنا

برا سلوک کرنا، برا کرنا

بُرائی بَھلائی

نیشب و فراز، اونچ نیچ، اچھا برا

بُرائی ڈالْنا

نفاق ڈالنا ، دلوں میں فرق پیدا کرنا .

بُرائی اُٹھانا

الزام سر لینا.

بُرائی لَگانا

بری بات کسی پر تھوپنا .

بُرائی تَصَوُّر کرنا

نقص نکالنا، کسی کے متعلق کوئی بری بات سوچنا

بُرائی آگے آنا

برائی کی سزا ملنا ، کیے کی سزا بھگتنا .

بُرائی سر لینا

بے وجہ الزام اپنے سر لینا .

بُرائی پَر کَمر باندھنا

resolve on causing mischief

بُرائی بَغَل میں خُوبائی بات میں

گندم نماے جو فروش ہے ، ظاہر میں اچھا اور باطن میں برا ہے ، منافق ہے .

بُرائِیوں

bad things

بُرائِیاں

evils

کیا بُرائی ہے

۔کچھ عیب نہیں۔ ؎

دِل بُرائی پَہ رَکْھنا

بُرائی پر آمادہ ہونا .

میں بُرائی آنا

نیت خراب ہوجانا، بدی کی طرف ہبیعت مائل ہوجانا

غُصّہ میں بُرائی بَھلائی نَہیں سوجھتی

غصے کی وجہ سے نیک و بد کا خیال نہیں رہتا

غُصّے میں بُرائی بَھلائی نَہِیں سُوجھتی

غصّے میں عقل جاتی رہتی ہے

دِل میں بُرائی آنا

نیت خراب ہو جانا ، بدی کی طرف طبیعت مائل ہو جانا .

عُہ٘دَہ بَرائی

تعمیل، بجا آوری، اپنے فرض سے سبکدوش ہونا، فرض ادا کرنا

نَصِیب کا بُرائی کَر جانا

قسمت کا مخالف ہونا

اَپْنی بُرائی دُوسرے پر چھائی

ایک کی بلا دوسرے کے سر جا پڑی

آنکھوں کے آگے پَلْکوں کی بُرائی

کسی کی موجودگی میں اس کے دوست یا عزیز کی شکایت یا برائی

بُرے کی بُرائی میں نَہ بَھلے کی بَھلائی میں

سب سے آزاد

برے کی برائی سے ڈریئے

برے آدمی سے واسطہ نہ رکھیے مبادا نقصان پہنچائے

سَر بَرائی

رک : سربراہی.

مَت کَر ساس بُرائی، تیرے آگے بھی جائی

بہو ساس سے کہتی ہے کہ تو میرے ساتھ برائی کرتی ہے حالانکہ تیری بھی بیٹی ہے اور جیسا تو میرے ساتھ کرتی ہے ویسا کوئی تیری بیٹی کے ساتھ کرے گا

مَت کر نَند بُرائی، تو بھی کِسی کی بَھرجائی

تو میرے ساتھ بُری طرح پیش آتی ہے تیری نند تجھ سے بُری طرح پیش آئے گی

نا کَر نَند بُرائی تُو بھی کِسی کی بھوجائی

بدی کا نتیجہ بدی ہے

مَت کَر نَنْد بُرائی، تو بھی کِسی کی بَھوجائی

تو میرے ساتھ بُری طرح پیش آتی ہے تیری نند تجھ سے بُری طرح پیش آئے گی

بُرے تُجھ سے ڈَریے یا تیری برائی سے

برے آدمی سے خوف نہیں ڈر یہ ہے کہ وہ برا سلوک کرے گا

بُرے تُجھ سے کیا ڈَریے، تیری برائی سے ڈریے

برے آدمی سے خوف نہیں ڈر یہ ہے کہ وہ برا سلوک کرے گا

تَدْبِیرسے قِسْمَت کی بُرائی نَہِیں جاتی ، بِگْڑی ہُوئی تَقْدیِر بَنائی نَہِیں جاتی

اگر قسمت بری ہو تو انسان لاکھ تدبیر کرے کچھ نہیں ہوتا

آنکھ کی برائی بھووں سے

کسی کے عیب یا برائی کا ذکر یا اس کی شکایت اس کے عزیز یا دوست کے سامنے کرنے کا عمل

بھلائی کر، برائی سے ڈر

نیکی کا کام کرنا چاہیے اور بدی سے بچنا چاہیے

برے کی برائی سے ڈریئے، برے سے دیو بھی ڈرے

برے آدمی سے واسطہ نہ رکھیے مبادا نقصان پہنچائے

آنکھ کی برائی بھووں کے آگے

کسی کے عیب یا برائی کا ذکر یا اس کی شکایت اس کے عزیز یا دوست کے سامنے کرنے کا عمل

مت کر ساس برائی تیرے بھی آگے جائی

بہو ساس سے کہتی ہے کہ تو میرے ساتھ برائی کرتی ہے حالانکہ تیری بھی بیٹی ہے اور جیسا تو میرے ساتھ کرتی ہے ویسا کوئی تیری بیٹی کے ساتھ کرے گا

برے تجھ سے کیا ڈرتے ہیں، تیری برائی سے ڈرتے ہیں

برے آدمی سے خوف نہیں ڈر یہ ہے کہ وہ برا سلوک کرے گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone