تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ کی برائی بھووں کے آگے" کے متعقلہ نتائج

آنکھ کی برائی بھووں کے آگے

کسی کے عیب یا برائی کا ذکر یا اس کی شکایت اس کے عزیز یا دوست کے سامنے کرنے کا عمل

آنکھ کی برائی بھووں سے

کسی کے عیب یا برائی کا ذکر یا اس کی شکایت اس کے عزیز یا دوست کے سامنے کرنے کا عمل

آنکھ کی بَدی بَھوں کے آگے

کسی کے عیب یا برائی کا ذکر یا اس کی شکایت اس کے عزیز یا دوست کے سامنے کرنے کا عمل

آنکھوں کے آگے پَلْکوں کی بُرائی

کسی کی موجودگی میں اس کے دوست یا عزیز کی شکایت یا برائی

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ کی برائی بھووں کے آگے کے معانیدیکھیے

آنکھ کی برائی بھووں کے آگے

aa.nkh kii buraa.ii bhavo.n ke aageआँख की बुराई भवों के आगे

ضرب المثل

آنکھ کی برائی بھووں کے آگے کے اردو معانی

  • کسی کے عیب یا برائی کا ذکر یا اس کی شکایت اس کے عزیز یا دوست کے سامنے کرنے کا عمل

    مثال یہ مثل وہ ہے بدی آنکھ کی بھوں کے آگے مجھ سے کرتی ہیں شکایت تری اے یار آنکھیں (۱۸۷۴، بیخود ( ہادی علی )، د، ۶۵). فرانسی کون سے ان کے لخت جگر ہیں جن کے پاس جائیں گے اور شکایت کریں گے آنکھ کی بدیاں بھوؤں کے آگے.(۱۹۲۸، پس پردہ، آغا حیدر حسن،۷۱)

  • اس کی نسبت کہتے ہیں جو کسی کے سامنے اس کے عزیز یا دوست کو برا کہے

Urdu meaning of aa.nkh kii buraa.ii bhavo.n ke aage

  • Roman
  • Urdu

आँख की बुराई भवों के आगे के हिंदी अर्थ

  • किसी के दोष या बुराई की चर्चा या उसकी उलाहना उसके प्रिय या मित्र के सामने करने की क्रिया
  • उसके प्रति कहते हैं जो किसी के सामने उसके प्रिय अथवा मित्र को बुरा कहे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھ کی برائی بھووں کے آگے

کسی کے عیب یا برائی کا ذکر یا اس کی شکایت اس کے عزیز یا دوست کے سامنے کرنے کا عمل

آنکھ کی برائی بھووں سے

کسی کے عیب یا برائی کا ذکر یا اس کی شکایت اس کے عزیز یا دوست کے سامنے کرنے کا عمل

آنکھ کی بَدی بَھوں کے آگے

کسی کے عیب یا برائی کا ذکر یا اس کی شکایت اس کے عزیز یا دوست کے سامنے کرنے کا عمل

آنکھوں کے آگے پَلْکوں کی بُرائی

کسی کی موجودگی میں اس کے دوست یا عزیز کی شکایت یا برائی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ کی برائی بھووں کے آگے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ کی برائی بھووں کے آگے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone