تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"negro" کے متعقلہ نتائج
negro کے لیے اردو الفاظ
negro کے اردو معانی
- سیاہ
- زَنگی
- زَنْجی
- اَسْوَد
- کالا
negro के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- स्याह
- ज़ंगी
- जंजी
- असवद
- काला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
negro spiritual
جنوبی ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک مذہبی گیت، سیاہ فام لوگوں کی روایتی موسیقی پر مبنی۔.
ناگَورا
علاقہ مارواڑ (بھارت) کے شہر ناگور کا بیل، جو صورت شکل اور ڈیل ڈول میں تمام ہندوستان کے بیلوں سے بہتر اور مضبوط خیال کیا جاتا ہے
ناگَوری
پرندوں کے ہاضمے کی خرابی جس میں ان کا پنجال زرد گوں اور پتلا ہو جاتا ہے اور کف ظاہر ہوتا ہے .
نِگاری
تصویر، مصوری کا نمونہ، زینت، آرائش، زیبائش (ماخوذ : پلیٹس) بطور لاحقہ مستعمل، جیسے : مضمون نگاری
ناگْری
ایک لپی کا نام جس میں آج کل ہندی لکھی جاتی ہے، وہ لپی جو ہندوستان کے ایک قدیم شہر دیونگر سے منسوب ہے، دیوناگری، ہندی کا رسم الخط
نِگوڑے
جس کے گوڈے یعنی گھٹنے یا پیر نہ ہوں، نگوڑا، چلنے سے عاجز، اکیلا ، تنہا، کم نصیب، بدبخت، بد قسمت، نِکما، ناکارہ، دُشٹ، چنڈال، جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو
ناگ دَونا
ایک پودا جس میں ڈالیاں اور ٹہنیاں نہیں ہوتیں ، اس کی جڑ کے اُوپر سے گوار پھلی کی سی پتیاں چاروں طرف سے نکلتی ہیں نیز اس کے پھول ، دونا (رک) (Artemisia Valgaris) ۔
واقِع نِگاری
حقائق و حالات قلمبند کرنا ، رونما ہونے والے گردوپیش کے واقعات تحریر کرنا ، احوال و آثار تحریر کرنا ، واقع نگار کا کام ۔
واقِعَہ نِگاری
واقعہ نگار (رک) کا کام ؛ اصل قصہ تحریر کرنا ، روئداد نگاری ، واقعہ نویسی ؛ (شاعری) کسی واقعے (واقعہء کربلا وغیرہ) کو منظوم کرنا ۔
دِیو ناگَْری
ہندو: سنسکرت کو دیوتاؤں کی زبان کہا جاتا ہے اور اس سے متعلق رسم خط کو ناگری مجازاً: ہندی رسم الخط، ہندوستان کا سب سے مشہور رسم الخط جس میں سنسکرت، ہندی، مراٹھی، کونکنی، ڈوگری، نیپالی وغیرہ زبانیں لکھی جاتی ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (negro)
negro
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔