تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظّارَۂ مَجاز" کے متعقلہ نتائج

مَجَاز

گزرنے کی جگہ، راہ

مُجاز

جسے اجازت دی گئی ہو ، جس کو حق یا اختیار دیا گیا ہو ، مختار

مَجازِیَّہ

وہ قصہ جس میں تمثیل یا استعارے کے پیرائے میں کوئی بات بیان کی جائے ، مثالیہ ۔

مَجاز ہونا

اختیار والا ہونا، مستحق ہونا

مُجاز کَردَہ

اجازت یا اختیار دیا گیا ، مختار کیا ہوا ۔

مُجاز ٹَھہَرنا

بااختیار ہونا ، اختیار والا ہونا ۔

مَجازِ عَقْلی

(علم معانی) وہ جملہ جس میں فعل یا معنی فعل کو ایسی چیز کی طرف نسبت کریں جو اس کے ساتھ متصف نہ ہو مثلاّ فعل معروف ہو تو غیر فاعل کی طرف اور مجہول ہو تو غیر مفعول بہ کی طرف نسبت کی جائے ۔۔۔۔۔ ؛ جیسے :

مَجازِ شَرعی

اگر اہل شریعت و مذہب کسی لفظ کو دوسرے معنی میں کسی مناسبت کی وجہ سے استعمال کریں تو وہ مجاز شرعی کہلاتا ہے

مَجازِ سَماعَت

مقدمہ سننے اور منظور کرنے کا اختیار رکھنے والا

مَجازِ عُرفی

اگر عام اشخاص ایک لفظ کو اس کے معنی سے ہٹا کر کسی دوسرے معنی میں استعمال کریں تو یہ مجاز عرفی ہو گا

مَجازِ مُعاہَدَہ

(قانون) ہر شخص جو مطابق اس آئین کے جس کا وہ تابع ہے بہ عمر بلوغ پہنچ گیا ہو اور صحت نفس اور ثبات عقل رکھتا ہو اور ازروے قانون جس کا وہ تابع ہو ، ناقابل معاہدہ نہ ہو

مَجاز حُکّام

کسی معاملے میں با اختیار حکام یا افسران

مُجازاۃ

بدلہ دینا، نیکی یا بدی کا عوض دینا، عمل کی جزا و سزا

مَجازی پَہلُو

کسی لفظ کا اپنے اصل یا لغوی معنی سے بڑھ کر کسی اور معنوں میں استعمال ہونا ، مجازی رُخ ۔

مَجازی مَعنی

لفظ کے غیر حقیقی معنی جو حقیقی معنی کے ساتھ تشبیہ وغیرہ کا تعلق رکھتے ہوں

مَجازی عِشق

دنیاوی معشوق کی محبت (عشق حقیقی کا نقیض)، عشق مجازی سے ہی عشق حقیقی حاصل ہوتا ہے

مَجازی اَشعار

وہ اشعار جن میں رعایت لفظی سے کام لیا گیا ہو ۔

مَجازاً

مجاز یا استعارے کے طور پر، فرضی یاغیر حقیقی طور پر، مجازی معنوں میں

مَجازی مَرجَع

مجازی رُخ یا پہلو ۔

مُجَہِّز

سامان فراہم کرنے والا ؛ اسباب تیار کرنے والا ۔

مَجاز رَکھنا

کسی بات کا حق یا اختیار رکھنا ۔

مُجاز ٹھیرنا

بااختیار ہونا ، اختیار والا ہونا ۔

مَجازِ لُغوی

اگر اہل ِلغت کسی لفظ کو دوسرے معنی میں کسی مناسبت کی وجہ سے استعمال کریں تو وہ مجاز لغوی ہو گا

مَجازِ مُطلَق

قطعی اجازت یا اختیار رکھنے والا ۔

مَجازِ مُرسَل

(علم بیان) مجاز کی وہ قسم جس میں کوئی لفظ اپنے حقیقی معنی کی بجائے کسی اور معنی میں مستعمل ہو اور دونوں معنوں میں تشبیہ کے علاوہ کوئی اور تعلق ہو، اس میں سبب سے مسبب، ظرف سے مظروف، کل سے جزو، وغیرہ مراد لے سکتے ہیں، مثلاً: پرنالہ سے پانی یا بادل سے بارش مراد لینا، اگر حقیقی اور مجازی معنی میں تشبہیہ کا تعلق ہو تو اسے استعارہ کہیں گے

مَجازی

مجاز سے منسوب یا متعلق، جو استعارے یا مجاز مرسل کے طور پر ہو نیز مادی، دنیائے ظاہر کا، مرادی، فرض کیا ہوا، نقلی، ساختہ، جعلی، مصنوعی، غیر حقیقی، فرضی

مَجازِ اِصطِلاحی

اگر کوئی خاص جماعت مثلاً نحوی ، صرفی اور منطقی کسی لفظ کو اپنی اصطلاح میں سے ہٹا کر دوسرے معنی میں استعمال کرے تو مجاز اصطلاحی کہا جائے گا

مَجازی رَنگ

فرض یا مستعار معنوں کے رخ یا پہلو ۔

مَجازی خُدا

(قدیم) باپ یا ماں

مَجازات

وہ الفاظ وغیرہ جو مجازی معنی میں مستعمل ہوں

مُجازات

مَجازی پَیکَر

مصنوعی یا غیر حقیقی اشیا (اصل یا حقیقت کے مقابل) ۔

مَجازِیَت

مجازی ہونا ، حقیقت کے برعکس یا خلاف ہونا ، فرضی ہونا ۔

مُجازَفات

بے تکی باتیں ، لغویات ۔

نَظّارَۂ مَجاز

unreal sight, fictitious sight

نَظارَۂ مَجاز

unreal sight, fictitious sight

ہَیئَتِ مَجاز

(قانون) وہ مجلس یا جماعت جو کسی خاص ادارے کے قوانین وضع کرنے اور ان کے نفاذ کے لیے بنائی گئی ہو اور جسے بعض قانونی اختیارات بھی حاصل ہوں ، مجلس اعلیٰ ۔ (انگ : Board of Governers) ۔

عَدالَتِ مَجاز

با اختیار عدالت جسے پورا پورا اختیار ہو

حُکّامِ مَجاز

بااختیار افسر

غَیر مَجاز

جو منظور نہ کیا گیا ہو

رَنگِ مَجاز

گوشت پوشت والے انسان سے محبّت کا رن٘گ ، محبوبِ مجازی سے تعلق کا اُسلوب ، محبوب حقیقی سے محبّت سے جُدا انداز

لِباسِ مَجاز

غیر حقیقی صورت ، حقیقت سے بعید ، غیر حقیقی معنی (اصلی معنوں کی مناسبت کے ساتھ).

وَلیِ مَجاز

(فقہ) وہ سرپرست جسے اختیار دیا گیا ہو ، کسی نابالغ کا مختار سرپرست ۔

حاکِمِ مَجاز

وہ افسر جسے کسی معاملے کی متعلق اختیار حاصل ہو، با اختیار افسر.

خُداوَنْدِ مَجاز

(اصطلاح) دنیاوی اور ظاہری خداوند ، پِیر ، صاحِب کرامات.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظّارَۂ مَجاز کے معانیدیکھیے

نَظّارَۂ مَجاز

nazzaara-e-majaazनज़्ज़ारा-ए-मजाज़

نیز : نَظارَۂ مَجاز

وزن : 2212121

  • Roman
  • Urdu

نَظّارَۂ مَجاز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غیرحقیقی نظارہ، بناوٹی نظارہ

Urdu meaning of nazzaara-e-majaaz

  • Roman
  • Urdu

  • Gair haqiiqii nazaaraa, banaavaTii nazaaraa

English meaning of nazzaara-e-majaaz

Noun, Masculine

  • unreal sight, fictitious sight

नज़्ज़ारा-ए-मजाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काल्पनिक दृष्टि, बनावटी दृष्टि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَجَاز

گزرنے کی جگہ، راہ

مُجاز

جسے اجازت دی گئی ہو ، جس کو حق یا اختیار دیا گیا ہو ، مختار

مَجازِیَّہ

وہ قصہ جس میں تمثیل یا استعارے کے پیرائے میں کوئی بات بیان کی جائے ، مثالیہ ۔

مَجاز ہونا

اختیار والا ہونا، مستحق ہونا

مُجاز کَردَہ

اجازت یا اختیار دیا گیا ، مختار کیا ہوا ۔

مُجاز ٹَھہَرنا

بااختیار ہونا ، اختیار والا ہونا ۔

مَجازِ عَقْلی

(علم معانی) وہ جملہ جس میں فعل یا معنی فعل کو ایسی چیز کی طرف نسبت کریں جو اس کے ساتھ متصف نہ ہو مثلاّ فعل معروف ہو تو غیر فاعل کی طرف اور مجہول ہو تو غیر مفعول بہ کی طرف نسبت کی جائے ۔۔۔۔۔ ؛ جیسے :

مَجازِ شَرعی

اگر اہل شریعت و مذہب کسی لفظ کو دوسرے معنی میں کسی مناسبت کی وجہ سے استعمال کریں تو وہ مجاز شرعی کہلاتا ہے

مَجازِ سَماعَت

مقدمہ سننے اور منظور کرنے کا اختیار رکھنے والا

مَجازِ عُرفی

اگر عام اشخاص ایک لفظ کو اس کے معنی سے ہٹا کر کسی دوسرے معنی میں استعمال کریں تو یہ مجاز عرفی ہو گا

مَجازِ مُعاہَدَہ

(قانون) ہر شخص جو مطابق اس آئین کے جس کا وہ تابع ہے بہ عمر بلوغ پہنچ گیا ہو اور صحت نفس اور ثبات عقل رکھتا ہو اور ازروے قانون جس کا وہ تابع ہو ، ناقابل معاہدہ نہ ہو

مَجاز حُکّام

کسی معاملے میں با اختیار حکام یا افسران

مُجازاۃ

بدلہ دینا، نیکی یا بدی کا عوض دینا، عمل کی جزا و سزا

مَجازی پَہلُو

کسی لفظ کا اپنے اصل یا لغوی معنی سے بڑھ کر کسی اور معنوں میں استعمال ہونا ، مجازی رُخ ۔

مَجازی مَعنی

لفظ کے غیر حقیقی معنی جو حقیقی معنی کے ساتھ تشبیہ وغیرہ کا تعلق رکھتے ہوں

مَجازی عِشق

دنیاوی معشوق کی محبت (عشق حقیقی کا نقیض)، عشق مجازی سے ہی عشق حقیقی حاصل ہوتا ہے

مَجازی اَشعار

وہ اشعار جن میں رعایت لفظی سے کام لیا گیا ہو ۔

مَجازاً

مجاز یا استعارے کے طور پر، فرضی یاغیر حقیقی طور پر، مجازی معنوں میں

مَجازی مَرجَع

مجازی رُخ یا پہلو ۔

مُجَہِّز

سامان فراہم کرنے والا ؛ اسباب تیار کرنے والا ۔

مَجاز رَکھنا

کسی بات کا حق یا اختیار رکھنا ۔

مُجاز ٹھیرنا

بااختیار ہونا ، اختیار والا ہونا ۔

مَجازِ لُغوی

اگر اہل ِلغت کسی لفظ کو دوسرے معنی میں کسی مناسبت کی وجہ سے استعمال کریں تو وہ مجاز لغوی ہو گا

مَجازِ مُطلَق

قطعی اجازت یا اختیار رکھنے والا ۔

مَجازِ مُرسَل

(علم بیان) مجاز کی وہ قسم جس میں کوئی لفظ اپنے حقیقی معنی کی بجائے کسی اور معنی میں مستعمل ہو اور دونوں معنوں میں تشبیہ کے علاوہ کوئی اور تعلق ہو، اس میں سبب سے مسبب، ظرف سے مظروف، کل سے جزو، وغیرہ مراد لے سکتے ہیں، مثلاً: پرنالہ سے پانی یا بادل سے بارش مراد لینا، اگر حقیقی اور مجازی معنی میں تشبہیہ کا تعلق ہو تو اسے استعارہ کہیں گے

مَجازی

مجاز سے منسوب یا متعلق، جو استعارے یا مجاز مرسل کے طور پر ہو نیز مادی، دنیائے ظاہر کا، مرادی، فرض کیا ہوا، نقلی، ساختہ، جعلی، مصنوعی، غیر حقیقی، فرضی

مَجازِ اِصطِلاحی

اگر کوئی خاص جماعت مثلاً نحوی ، صرفی اور منطقی کسی لفظ کو اپنی اصطلاح میں سے ہٹا کر دوسرے معنی میں استعمال کرے تو مجاز اصطلاحی کہا جائے گا

مَجازی رَنگ

فرض یا مستعار معنوں کے رخ یا پہلو ۔

مَجازی خُدا

(قدیم) باپ یا ماں

مَجازات

وہ الفاظ وغیرہ جو مجازی معنی میں مستعمل ہوں

مُجازات

بدلہ دینا، نیکی یا بدی کا عوض دینا، عمل کی جزا و سزا

مَجازی پَیکَر

مصنوعی یا غیر حقیقی اشیا (اصل یا حقیقت کے مقابل) ۔

مَجازِیَت

مجازی ہونا ، حقیقت کے برعکس یا خلاف ہونا ، فرضی ہونا ۔

مُجازَفات

بے تکی باتیں ، لغویات ۔

نَظّارَۂ مَجاز

unreal sight, fictitious sight

نَظارَۂ مَجاز

unreal sight, fictitious sight

ہَیئَتِ مَجاز

(قانون) وہ مجلس یا جماعت جو کسی خاص ادارے کے قوانین وضع کرنے اور ان کے نفاذ کے لیے بنائی گئی ہو اور جسے بعض قانونی اختیارات بھی حاصل ہوں ، مجلس اعلیٰ ۔ (انگ : Board of Governers) ۔

عَدالَتِ مَجاز

با اختیار عدالت جسے پورا پورا اختیار ہو

حُکّامِ مَجاز

بااختیار افسر

غَیر مَجاز

جو منظور نہ کیا گیا ہو

رَنگِ مَجاز

گوشت پوشت والے انسان سے محبّت کا رن٘گ ، محبوبِ مجازی سے تعلق کا اُسلوب ، محبوب حقیقی سے محبّت سے جُدا انداز

لِباسِ مَجاز

غیر حقیقی صورت ، حقیقت سے بعید ، غیر حقیقی معنی (اصلی معنوں کی مناسبت کے ساتھ).

وَلیِ مَجاز

(فقہ) وہ سرپرست جسے اختیار دیا گیا ہو ، کسی نابالغ کا مختار سرپرست ۔

حاکِمِ مَجاز

وہ افسر جسے کسی معاملے کی متعلق اختیار حاصل ہو، با اختیار افسر.

خُداوَنْدِ مَجاز

(اصطلاح) دنیاوی اور ظاہری خداوند ، پِیر ، صاحِب کرامات.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظّارَۂ مَجاز)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظّارَۂ مَجاز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone