تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظم" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظم کے معانیدیکھیے

نَظم

nazmनज़्म

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: ادب

اشتقاق: نَظَمَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَظم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لڑی، سلک، مالا، موتیوں کو تاگے میں پرونا
  • ترتیب، ربط و ضبط، تسلسل
  • عبارت کا ربط، ترتیب، جملے کی ساخت، اسلوب، انداز بیان
  • مفسرین کہتے ہیں کہ اگرچہ نظم اس آیت کا بطور جز کے ہے، مگر اس سے مراد امر ہے
  • موزوں کلام، شاعری، شعر گوئی، شعر (نثر کے بالمقابل)
  • شاعری کی وہ صنف جو کسی ایک موضوع پر ہوتی ہے اور اس میں مسلسل اسی پر اظہار خیال ہوتا ہے برخلاف غزل کے اس میں ہر شعر بالعموم ہم قافیہ ہوتا ہے بعض صورتوں میں ہم ردیف بھی ہوتا ہے اس صنف کے لیے کوئی مخصوص بحر مقرر نہیں
  • انتظام، بندوبست، اہتمام، انصرام
  • تدبیر مملکت، حکمرانی کا قاعدہ
  • حسن انتظام، تنظیم (اب عموما ً نسق کے ساتھ مستعمل جیسے: نظم و نسق)

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of nazm

  • Roman
  • Urdu

  • la.Dii, silak, maalaa, motiiyo.n ko taage me.n pironaa
  • tartiib, rabt-o-zabat, tasalsul
  • ibaarat ka rabt, tartiib, jumle kii saaKhat, usluub, andaaz byaan
  • mufassiriin kahte hai.n ki agarche nazam is aayat ka bataur juz ke hai, magar is se muraad amar hai
  • mauzuu.n kalaam, shaayarii, shear go.ii, shear (nasr ke bilmuqaabil
  • shaayarii kii vo sinaf jo kisii ek mauzuu par hotii hai aur is me.n musalsal usii par izhaar-e-Khyaal hotaa hai baraKhilaaf Gazal ke is me.n har shear bila.umuum ham qaafiyaa hotaa hai baaaz suurto.n me.n ham radiif bhii hotaa hai is sinaf ke li.e ko.ii maKhsuus bahr muqarrar nahii.n
  • intizaam, band-o-bast, ehtimaam, insiraam
  • tadbiir mamalkat, hukmaraanii ka qaaydaa
  • husne intizaam, tanziim (ab umuuman nasaq ke saath mustaamal jaiseh nazam-o-nasaq

English meaning of nazm

Noun, Feminine

नज़्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • काव्य, कविता, प्रबंध करना, लड़ी में मोती
  • इंतिज़ाम, बंदोबस्त
  • लड़ीं
  • मुफ़स्सिरीन कहते हैं कि अगर नज़्म इस आयत का जुज़ के रूप में है, मगर इससे मुराद अर्थात आशय अम्र है

    विशेष मुफ़स्सिरीन= ‘मुफ़स्सिर' का बहु., हदीस की व्याख्या करने वाले विद्वज्जन

  • पद्य, काव्य, शाइरी, प्रबंध, व्यवस्था, इंतिज़ाम, क्रम, संगठन, तंज़ीम
  • शायरी की वह सिन्फ़ अर्थात विधा जो किसी एक विषय पर होती है और उसमें निरंतर उसी पर इज़हार-ए-ख़याल अर्थात विचार अभिव्यक्ति होती है ग़ज़ल के विपरीत उसमें हर शेर बहुधा हम-क़ाफ़िया होता है कुछ स्थितियों में हम-रदीफ़ भी होता है इस सिन्फ़ के लिए कोई मख़सूस अर्थात विशेष बहर निश्चित नहीं
  • मौज़ूं कलाम, शायरी, शेर गोई, शेर
  • लड़ी, माला, मोतीयों को तागे में पिरोना
  • शाइरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظم)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone