تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظْمِ مُعَرّا" کے متعقلہ نتائج

گُماشْتَہ

جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ

گماشتہ کرنا

نائب بنانا، مینجر مقرر کرنا، ایجنٹ مقرر کرنا

گُماشْتَہ گَری

گماشتہ کا کام یا گماشتہ ہونے کی حالت، تقاضا کرنے کا کام، کارندگی، نیابت

گُماشْتَگی

گماشتے کا کام یا پیشہ، گماشتہ گری

گُماشْتَنی

نَقدی گُماشتَہ

محکمہ مالیات کا ماتحت عامل

جَک کا گُماشْتَہ

جَگَت سیٹھ کا گُماشتَہ

مال دار

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظْمِ مُعَرّا کے معانیدیکھیے

نَظْمِ مُعَرّا

nazm-e-mu'arraनज़्म-ए-मु'अर्रा

نیز : نَظْمِ مُعَرّیٰ

وزن : 22122

موضوعات: شاعری

Roman

نَظْمِ مُعَرّا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (شاعری) وہ کلام موزوں جس میں قافیہ اور ردیف نہ ہو لیکن بحر ہو ، نظم کی ایک قسم ، نظم آزاد ، نظم سفید ، بے قافیہ نظم ، نظم عاری (Blank Verse) ۔

Urdu meaning of nazm-e-mu'arra

  • (shaayarii) vo kalaam mauzuu.n jis me.n qaafiyaa aur radiif na ho lekin bahr ho, nazam kii ek qism, nazam aazaad, nazam safaid, be qaafiyaa nazam, nazam aarii (Blank Verse)

English meaning of nazm-e-mu'arra

Noun, Feminine

  • a poem which follows a meter but does not necessarily follow a rhyme and refrain, free verse

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُماشْتَہ

جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ

گماشتہ کرنا

نائب بنانا، مینجر مقرر کرنا، ایجنٹ مقرر کرنا

گُماشْتَہ گَری

گماشتہ کا کام یا گماشتہ ہونے کی حالت، تقاضا کرنے کا کام، کارندگی، نیابت

گُماشْتَگی

گماشتے کا کام یا پیشہ، گماشتہ گری

گُماشْتَنی

نَقدی گُماشتَہ

محکمہ مالیات کا ماتحت عامل

جَک کا گُماشْتَہ

جَگَت سیٹھ کا گُماشتَہ

مال دار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظْمِ مُعَرّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظْمِ مُعَرّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone