تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطِّ نَظِیرَہ" کے متعقلہ نتائج

خَطِّ نَظِیرَہ

(خُوَش نویسی) خطِ اِشارہ کی ایک قِسم جو اپنے مُوجد کے نام سے موسوم ہے اِس طرزِ تحریر کا نمونہ دائرہ نظریۂ ابجد کہلاتا ہے یہ ایک دائرہ ہوتا ہے جس کے اندر حُروف ابجد لِکھے جاتے ہیں جن کو حُروف اشارہ کے ساتھ خاص طریقے سے مِلا کر پڑھنے کا کاتب کا مطلب مکتوب پر واضح ہو جاتا ہے. مکتوب الیہ کے پاس دائرہ نظیرہ کا نمونہ ہونا ضروری ہے جس کے ذریعے وہ کاتب کے حُروفِ اشارہ سے مطلب نکال سکے

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطِّ نَظِیرَہ کے معانیدیکھیے

خَطِّ نَظِیرَہ

KHatt-e-naziiraख़त्त-ए-नज़ीरा

  • Roman
  • Urdu

خَطِّ نَظِیرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (خُوَش نویسی) خطِ اِشارہ کی ایک قِسم جو اپنے مُوجد کے نام سے موسوم ہے اِس طرزِ تحریر کا نمونہ دائرہ نظریۂ ابجد کہلاتا ہے یہ ایک دائرہ ہوتا ہے جس کے اندر حُروف ابجد لِکھے جاتے ہیں جن کو حُروف اشارہ کے ساتھ خاص طریقے سے مِلا کر پڑھنے کا کاتب کا مطلب مکتوب پر واضح ہو جاتا ہے. مکتوب الیہ کے پاس دائرہ نظیرہ کا نمونہ ہونا ضروری ہے جس کے ذریعے وہ کاتب کے حُروفِ اشارہ سے مطلب نکال سکے

Urdu meaning of KHatt-e-naziira

  • Roman
  • Urdu

  • (Khavvash naviisii) Khat-e-ishaaraa kii ek qism jo apne muu.ojad ke naam se mausuum hai is tarz-e-tahriir ka namuuna daayaraa nazariya-e abjad kahlaataa hai ye ek daayaraa hotaa hai jis ke andar hurof abjad likhe jaate hai.n jin ko hurof ishaaraa ke saath Khaas tariiqe se mila kar pa.Dhne ka kaatib ka matlab maktuub par vaazih ho jaataa hai. maktuub alaih ke paas daayaraa naziira ka namuuna honaa zaruurii hai jis ke zariiye vo kaatib ke hurof-e-ishaaraa se matlab nikaal sake

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَطِّ نَظِیرَہ

(خُوَش نویسی) خطِ اِشارہ کی ایک قِسم جو اپنے مُوجد کے نام سے موسوم ہے اِس طرزِ تحریر کا نمونہ دائرہ نظریۂ ابجد کہلاتا ہے یہ ایک دائرہ ہوتا ہے جس کے اندر حُروف ابجد لِکھے جاتے ہیں جن کو حُروف اشارہ کے ساتھ خاص طریقے سے مِلا کر پڑھنے کا کاتب کا مطلب مکتوب پر واضح ہو جاتا ہے. مکتوب الیہ کے پاس دائرہ نظیرہ کا نمونہ ہونا ضروری ہے جس کے ذریعے وہ کاتب کے حُروفِ اشارہ سے مطلب نکال سکے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطِّ نَظِیرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطِّ نَظِیرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone