تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَظری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَظری کے معانیدیکھیے
نَظری کے اردو معانی
صفت
- نظر (رک) سے منسوب یا متعلق ، آنکھوں کا ، نگاہ کا ۔
- صاحب نظر ، شناخت یا پرکھ والا ، بصیرت رکھنے والا ۔
- (تدریس) نصاب کی تعلیم ، اسباق اور لیکچر کے ذریعے ، علمی (عملی کی ضد) ، جو اطلاقی نہ ہو
- (فلسفہ) جو فکرو نظر پر مبنی ہو ، جس کی بنیاد تجربے پر نہ ہو
- وہ حقیقت جس کا سمجھنا محتاج دلیل ہو ، ایسا تصور یا تصدیق جس میں غور و فکر کی ضرورت پڑے یعنی محتاج ثبوت ہو (بدیہی کی ضد) ۔
- ۔ نظریاتی ۔
- ۔ فرضی یا خیالی (حقیقی ، واقعی یا عملی کے خلاف) ۔
- ۔ ۷۔ بے وقعت ، ناقص ، پامال ؛ بے رونق یا ماند ۔
- جس پر ناپسند و نامنظور ہونے کا نشان ہو ، قابل ِاخراج ، قلم زد کرنے کے قابل ، نظر انداز کر دینے کے قابل ۔
- نظر سے گرایا ہوا
- رسالے سے نکالا ہوا گھوڑا
شعر
ہر وقت مرے سامنے اک جلوہ گری ہے
میں دیکھ نہ پاؤں تو مری کم نظری ہے
توبہ توبہ ہے یہی عشق کی باطل نظری
سنگ بت خانے میں آتے ہی خدا ہوتا ہے
اک دم میں ہوا ہو گئے سب عملی و نظری
تھے یاد جو اسباب و علامات تو پھر کیا
English meaning of nazarii
Adjective
- glance
- rejected, visual, theoretical, ideological, as opposed to practical
नज़री के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सरसरी, जो तवज्जुह के काबिल न हो।
نَظری کے مترادفات
نَظری کے متضادات
نَظری کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَظری)
نَظری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔