تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَظَر میں رَکھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر میں رَکھنا کے معانیدیکھیے
نَظَر میں رَکھنا کے اردو معانی
- آنکھوں کے سامنے رکھنا ، آنکھوں سے اوجھل نہ ہونے دینا ؛ زیرنگرانی رکھنا
- دھیان میں رکھنا ، خیال رکھنا
- پسند خاطر ہونا ۔
- نگرانی کرنا ؛ نگرانی میں رکھنا ۔
- بہت زیادہ محبت کرنا ، عزیز رکھنا ۔
- جانچ پرکھ کرنا ، بھانپ لینا ۔
English meaning of nazar me.n rakhnaa
- keep in sight, keep under one's own control
नज़र में रखना के हिंदी अर्थ
- आँखों के सामने रखना, आँखों से ओझल ना होने देना , ज़ेर-ए-निगरानी रखना
- जांच परख करना, भाँप लेना
- ध्यान में रखना, ख़्याल रखना
- निगरानी करना , निगरानी में रखना
- पसंद ख़ातिर होना
- बहुत ज़्यादा मुहब्बत करना, अज़ीज़ रखना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَظَر میں رَکھنا)
نَظَر میں رَکھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔