تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَظَر کرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر کرنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: نَظَرْ
نَظَر کرنا کے اردو معانی
- نگاہ ڈالنا، دیکھنا
- انجام سوچنا، عبرت کی نظر ڈالنا
- حسرت و یاس سے دیکھنا
- خیال کرنا، دھیان دینا
- للچائی نظر ڈالنا، لالچ کرنا
- بھروسا کرنا، آسرا کرنا، امید رکھنا
- توجہ کرنا، کرم کی نظر ڈالنا، التفات کرنا، مہربانی کرنا
- مشاہدہ کرنا، گہری نگاہ ڈالنا، غور سے دیکھنا
- کسی شخص کا نام دفتر سے خارج کردینا، نظری کرنا، نکال دینا
شعر
میں چاہتا ہوں تعلق کے درمیاں پردہ
وہ چاہتا ہے مرے حال پر نظر کرنا
English meaning of nazar karnaa
- look at, pay attention, observe
नज़र करना के हिंदी अर्थ
- निगाह डालना, देखना
- परिणाम सोचना, सीख लेने की नज़र डालना
- दुख एवं आशा से देखना
- ख़्याल करना, ध्यान देना
- ललचाई नज़र डालना, लालच करना
- भरोसा करना, आसरा करना, आशा रखना
- ध्यान केंद्रित करना, कृपा की दृष्टि डालना, सप्रेम व्यवहार करना, मेहरबानी करना
- दर्शन करना, गहरी निगाह डालना, ध्यान से देखना
- किसी व्यक्ति का नाम कार्यालय से बाहर कर देना, रद्द करना, निकाल देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَظَر کرنا)
نَظَر کرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔