تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَشْم تَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَشْم تَر کے معانیدیکھیے
چَشْم تَر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نم آنکھیں، کسی دکھ ، رنج و درد سے بھیگی ہوئی آنکھ
شعر
وہ ایک لڑکی جو خندہ لب تھی نہ جانے کیوں چشم تر گئی وہ
ابھی تو بیٹھی سسک رہی تھی ابھی نہ جانے کدھر گئی وہ
شمع کے مانند ہم اس بزم میں
چشم تر آئے تھے دامن تر چلے
تجھ بن گلشن میں گر گئے ہم
جوں شبنم چشم تر گئے ہم
English meaning of chashm-tar
Noun, Feminine
- wet eyes, an eye soaked with pain, sorrow
चश्म-तर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- भीगी आँख, किसी भी दुःख, दर्द और पीड़ा में भीगी आँख
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَشْم تَر)
چَشْم تَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔