تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَشْمِ غُول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَشْمِ غُول کے معانیدیکھیے
چَشْمِ غُول کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بُھتنے کی آن٘کھ، وہ روشنی جو رات کو دور سے نظر آتی ہے جسے بھوت چڑیل یا ان کی چمکتی ہوئی آن٘کھ خیال کر لیا جاتا ہے، قب: چراغ غول
English meaning of chashm-e-Guul
Noun, Feminine
- eyes of wife of a devil, the light that is seen from far away in the night and its imagined as the eyes of ghost
चश्म-ए-ग़ूल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- भुतनी की आँख, वो रोशनी जो रात को दूर से नज़र आती है जिसे भूत चुड़ैल या उनकी चमकती हुई आंख ख़्याल कर लिया जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَشْمِ غُول)
چَشْمِ غُول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔