تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَیا سِپاہی ہِرَن کے سِینْگ اُکھاڑے" کے متعقلہ نتائج

ہِرن

ایک نہایت تیز رفتار خوب صورت جنگلی جانور جس کا رنگ عموماً بھورا اور قد بکری سے کچھ بڑا ہوتا ہے اور جس کی آنکھوں کی خوبصورتی مشہور ہے

ہِرنَوٹا

ہرن کا بچہ، چھوٹا ہرن

ہِرن کی شاخ

ہرن کی سینگ، شاخ آہُو

ہِرن کا چوکڑی بھرنا

ہرن کا چاروں پاؤں جوڑ کر چھلانگ مارنا، ہرن کا زقند مارنا

ہِرنا مُوسا

چوہے کی نسل کا ایک چھوٹا بل کھودنے والا جانور جو عام طور پر افریقہ اور ایشیا کے ریتیلے مقامات پر پایا جاتا ہے

کَستوری ہِرن

ہرن کی ایک قسم، ہرن جس سے مُشک یا کستوری حاصل کی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَیا سِپاہی ہِرَن کے سِینْگ اُکھاڑے کے معانیدیکھیے

نَیا سِپاہی ہِرَن کے سِینْگ اُکھاڑے

nayaa sipaahii hiran ke sii.ng ukhaa.Deनया सिपाही हिरन के सींग उखाड़े

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نَیا سِپاہی ہِرَن کے سِینْگ اُکھاڑے کے اردو معانی

  • نیا نوکر بہت کام کرتا ہے

Urdu meaning of nayaa sipaahii hiran ke sii.ng ukhaa.De

  • Roman
  • Urdu

  • nayaa naukar bahut kaam kartaa hai

नया सिपाही हिरन के सींग उखाड़े के हिंदी अर्थ

  • नया नौकर बहुत काम करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہِرن

ایک نہایت تیز رفتار خوب صورت جنگلی جانور جس کا رنگ عموماً بھورا اور قد بکری سے کچھ بڑا ہوتا ہے اور جس کی آنکھوں کی خوبصورتی مشہور ہے

ہِرنَوٹا

ہرن کا بچہ، چھوٹا ہرن

ہِرن کی شاخ

ہرن کی سینگ، شاخ آہُو

ہِرن کا چوکڑی بھرنا

ہرن کا چاروں پاؤں جوڑ کر چھلانگ مارنا، ہرن کا زقند مارنا

ہِرنا مُوسا

چوہے کی نسل کا ایک چھوٹا بل کھودنے والا جانور جو عام طور پر افریقہ اور ایشیا کے ریتیلے مقامات پر پایا جاتا ہے

کَستوری ہِرن

ہرن کی ایک قسم، ہرن جس سے مُشک یا کستوری حاصل کی جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَیا سِپاہی ہِرَن کے سِینْگ اُکھاڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَیا سِپاہی ہِرَن کے سِینْگ اُکھاڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone