تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَشَّہ ہَرَن ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

نَشَّہ ہَرَن ہو جانا

گھمنڈ دور ہوجانا ؛ ہوش ٹھکانے آ جانا ۔

نَشَّہ مِٹّی ہو جانا

رک : نشہ کرکرا ہونا ، نشے کا اثر جاتا رہنا ؛ عیش میں خلل آنا ، ر نگ میں بھنگ ہونا

ہِرَن ہو جانا

ہرن کی طرح جلد بھاگ جانا، فرار ہو جانا، رفو چکر ہو جانا، کافور ہو جانا

حَواس ہِرَن ہو جانا

ہوش گم ہو جان ، حواس باختہ ہو جانا

نشہ ہو جانا

نشہ کافور ہونا، نشہ جاتا رہنا

ہِرَن کا کاہِلا ہو جانا

شدید گرمی یا حدت آفتاب سے ہرن کا سست پڑجانا

ہرن کا کالا ہو جانا

آفتاب کی گرمی سے ہرن کی پیٹھ کا سیاہ ہو جانا، بعض ہرنوں کی پیٹھ جوانی میں آکر سیاہ ہو جاتی ہے، بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ دھوپ کی گرمی کی وجہ سے ہے، حالانکہ یہ ایک قدرتی حالت ہوتی ہے، شاعروں نے گرمی کی شدت کو ظاہر کرنے کے لئے اس خیال کو شعروں میں باندھا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَشَّہ ہَرَن ہو جانا کے معانیدیکھیے

نَشَّہ ہَرَن ہو جانا

nashsha haran ho jaanaaनश्शा हरण हो जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَشَّہ ہَرَن ہو جانا کے اردو معانی

  • گھمنڈ دور ہوجانا ؛ ہوش ٹھکانے آ جانا ۔

Urdu meaning of nashsha haran ho jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghamanD duur hojaana ; hosh Thikaane aa jaana

English meaning of nashsha haran ho jaanaa

  • come to one's senses, be no longer under intoxication, intoxication to disappear

नश्शा हरण हो जाना के हिंदी अर्थ

  • घमंड दूर होजाना , होश ठिकाने आ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَشَّہ ہَرَن ہو جانا

گھمنڈ دور ہوجانا ؛ ہوش ٹھکانے آ جانا ۔

نَشَّہ مِٹّی ہو جانا

رک : نشہ کرکرا ہونا ، نشے کا اثر جاتا رہنا ؛ عیش میں خلل آنا ، ر نگ میں بھنگ ہونا

ہِرَن ہو جانا

ہرن کی طرح جلد بھاگ جانا، فرار ہو جانا، رفو چکر ہو جانا، کافور ہو جانا

حَواس ہِرَن ہو جانا

ہوش گم ہو جان ، حواس باختہ ہو جانا

نشہ ہو جانا

نشہ کافور ہونا، نشہ جاتا رہنا

ہِرَن کا کاہِلا ہو جانا

شدید گرمی یا حدت آفتاب سے ہرن کا سست پڑجانا

ہرن کا کالا ہو جانا

آفتاب کی گرمی سے ہرن کی پیٹھ کا سیاہ ہو جانا، بعض ہرنوں کی پیٹھ جوانی میں آکر سیاہ ہو جاتی ہے، بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ دھوپ کی گرمی کی وجہ سے ہے، حالانکہ یہ ایک قدرتی حالت ہوتی ہے، شاعروں نے گرمی کی شدت کو ظاہر کرنے کے لئے اس خیال کو شعروں میں باندھا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَشَّہ ہَرَن ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَشَّہ ہَرَن ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone