تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوِشْتَہ" کے متعقلہ نتائج

کِتاب

لکھے یا چھپے اورراق کا مجموعہ

کِتابَہ

وہ تحریر، جو بخط جلی یا طغرا وغیرہ یادگار کے طور پر تصنیف میں شامل یا پتھر وغیرہ پر کندہ کرا کے نصب کی جاتی ہے اور بیشتر مادہ تاریخ پر مشتمل ہوتی ہے، لوح، کتبہ

کِتابی

کتاب سے منسوب

کِتابِیَہ

اہل کتاب عورت ، کتابِ الہٰی یا وحی سے متعلق ، مراد : یہودی ، عیسائی .

قِطاب

کِتاب دار

کتاب خانے کا نگراں، محافظ کتب خانہ، رئیس کتب خانہ، لائبریرین

کِتاب پوش

گردپوش، کتاب کی جلد پر چڑھا ہوا کاغذ

کِتاب رُو

کتابی چہرے والا، لنبوترے چہرے کا، لمبے چہرے کا

کِتاب بِیں

کتاب پڑھنے والا ؛ مطالعہ کرنے والا ، قاری .

کِتاب دینا

کسی اُمت کو صاحبِ کتاب کرنا ، بذریعۂ وحی کتاب نازل کرنا .

کِتاب خواں

کتاب پڑھنے والا، کتاب دیکھ کر مندرجات بیان کرنے والا

کِتاب داری

کتابیں جمع کرنا، رکھنا، ترتیب دینا

کِتاب گَھر

رک : کتاب خانہ .

کِتاب فَروش

کتاب بیچنے والا، کتاب فروخت کرنے والا

کِتاب خوان

کِتاب نَوِیس

کتاب لکھنے والا ، مصنف ، صاحبِ کتاب.

کِتاب والا

کِتاب پَڑْھنا

استاد سے کتاب کا سبق لینا .

کِتاب دھونا

علم سے روگردانی کرنا ، فکر و تدبر کو چھوڑ دینا .

کِتاب بِینی

کتابیں پڑھنا، کتابوں کا مطالعہ کرنا

کِتاب پَکَڑنا

کتاب میں لکھے ہوئے احکامات کی سختی سے پیروی کرنا ؛ مراد : قرآنِ پاک کی پوری طرح پیروی کرنا ؛ ایمان لانا ؛ عمل کرنا .

کِتاب پَڑھانا

کسی کو کتاب کا سبق دینا .

کِتاب پَڑھوانا

کسی سے پڑھواکر کتاب کا مضمون سننا

کِتاب خوانی

کربلا کے واقعات سے متعلق کتاب پڑھنا، فضائل و مصائب بیان کرنا

کِتاب دیکھنا

۔کتاب کا مطالعہ کرنا۔

کِتاب فَروشی

کتاب فروش کا کام یا پیشہ ، کتابوں کا کاروبار .

کِتاب خانَہ

کتاب گھر، وہ مقام، جہاں بہت سی کتابیں مطالعے کے لئے جمع کی گئی ہوں، کتب خانہ، لائبریری

کِتاب کا کِیڑا

۔(کنایۃً) وہ شخص جو ہر وقت کتاب کے مطالعہ میں مصروف رہے۔ ۲۔وہ کرم جو کتاب کو لگ جاتا ہے۔

کِتاب کَہنا

۔کتاب تصنیف کرنا۔ ؎

کِتابُ الْعِلْم

کسی علم سے متعلق تفصیلی کتاب ، فنی لغت ؛ انسائیکلوپیڈیا ، دائرۃ المعارف .

کِتابُ اللُّغات

ایسی کتاب جس میں الفاظ کے معنی درج ہوں، لغت

کِتاب پَر چَڑھنا

۔رجسٹر میں درج کرنا۔

کِتاب پَر چَڑھانا

نوٹ کر لینا، رجسٹر پر لکھنا، بہی کھاتہ لکھنا، کھاتے میں اتارنا

کِتابُ الْمَعارِف

تعرفات و معلومات کی کتاب، مشہور انگریزی بک آف نالج کا ترجمہ

کِتاب کی کِتاب

کوئی بہت طویل مضمون وغیرہ ، طومار ، پوری کتاب ، مکمل کتاب یا تحریر .

کِتاب چَلنا

۔کتاب کا پڑھا جانا۔

کتاب رخ

کِتاب کُھلْنا

ظاہر ہونا ؛ واقفیت ہونا ؛ راز کھلنا ؛ بھید بھاؤ معلوم ہونا.

کِتاب اُتَرنا

بذریعۂ وحی کتاب نازل ہونا ؛ آسمانی کتاب کا آنا .

کِتاب بَنانا

کتاب تصنیف یا تالیف کرنا ؛ کتاب لکھنا .

کِتاب پَر اَوندھا پَڑا رَہنا

بہت پڑھنا ، بڑھنے میں مشغول رہنا .

کِتاب کا گَرْد پوش

کِتاب بَنْد کَرْنا

کسی مسئلہ کو ہیشہ کے لیے ختم کرنا .

کِتاب چاٹْنا

(تحقیراً) پوری کتاب پڑھ لینا، بلا سمجھے پڑھنا

کِتاب بَنْد ہونا

کھلی ہوئی کتاب کا تہ ہونا

کِتابِ ہُدیٰ

ہدایت والی کتاب کلامِ پاک ، قرآن پاک.

کِتاب و سُنَّت

قرآن پاک و احادیثِ نبوی، احکامِ قرآنی اور سُنّتِ رسولؐ، قرآن کے احکامات و حضورؐ کے ارشادات پر منبی راہِ عمل، شریعتِ اسلامی

کِتاب بُھولْنا

سبق فراموش کر دینا ، پڑھ کر بھول جانا .

کِتابِ زِیسْت

کِتابِ پاک

پاکیزہ کتاب ، پاک صاف کتاب ؛ مراد : قرآن مجید ، کلام پاک.

کِتابِ مَجید

۔(ف) مونث۔ بزرگ کتاب۔ قرآن شریف۔

کِتاب لِکھانا

کتاب تصنیف کرانا

کِتابِ مُقَدَّس

آسمانی کتاب، صحیفہ، مقّدس کتاب، کلام پاک

کِتابِ مُعِین

(تصوف) نفسِ معلیٰ ، عُلویافتہ نفس ، پاکیزگی کی معراج کو پپنچا ہوا نفس.

کتاب معتبر

معتبر کتاب، اعتبار کرنے والی کتاب، ایسی کتاب جس پر یقین ہو، ایسی کتاب جس پر بھروسہ کیا جا سکے

کِتابِ مُقَفَّل

قفل میں بند کتاب ، تالے میں بند کتاب جو کبھی پڑھی نہ جائے.

کِتابِ رَوشن

کِتَابِ عَمَل

نامۂ اعمال

کِتاب کا تَھیلا

کتابیں رکھنے کا کپڑے کا جھولا ؛ (مجازاً) وہ شخص جو کتابیں تو پڑھے مگر اس سے حاصل کچھ نہ کرے .

کِتاب تَیّار کَرْنا

کتاب لکھنا ؛ کتاب ململ کرنا ؛ تصنیف و تالیف کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوِشْتَہ کے معانیدیکھیے

نَوِشْتَہ

navishtaनविश्ता

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: قانونی کنایۃً

نَوِشْتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لکھا ہوا، سند، دستاویز، مچلکہ، تحریر شدہ
  • تقدیر، قسمت، نصیب، سرنوشتہ، مقدر
  • (قانون) دستاویز وہ نوشتہ جس پر دعاوی اور حقوق کی بنا اور انحصار ہو
  • خط، چٹھی، نامہ
  • (کنایتہ) مصوری کا نمونہ، مصور کا بنایا ہوا منظر
  • (ف) مذکر۔ قلمی

شعر

English meaning of navishta

Noun, Masculine

  • fate, destiny
  • letter
  • writing
  • written , inscribed

Adjective

  • written

नविश्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लिखित, लिखा हुआ, लेख, तहरीर।।

विशेषण

  • लिखा हुआ, लिखित, (पुं.) तमस्सुक, स्टाम्प, लेखपत्र, दे. ‘निबिश्तः'।।

نَوِشْتَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوِشْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوِشْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone