تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nauseate" کے متعقلہ نتائج

nauseate

جی برا کرنا ، متلی پیدا کرنا ۔:

نَشٹا

بدچلن عورت، زانیہ، فاحشہ نیز وہ عورت جو کھوئی گئی ہو یا چھوڑدی گئی ہو

نِیستی

۵۔ (عور) نحوست ، بدنصیبی ، بداقبالی ۔

ناسُوتی

ناسوت (رک) سے متعلق یا منسوب ، ناسوت کا ، دنیاوی ، انسانی ۔

ناشْتا

صبح کا کھانا، وہ غذا جو صبح نہارمنھ کھائی جائے، نہاری، کلپوا، چھوٹی حاضری

نَشاطی

نشاط (رک) سے منسوب یا متعلق ، خوشی کا ، خوش ، شادماں ، مسرور ، خوش رہنے والا ۔

noisette

گوشت وغیرہ کا چھوٹا پارچہ، گول بوٹی۔.

ناشتَہ

صبح کا کھانا، وہ غذا جو صبح نہار منھ کھائی جائے، نہاری، چھوٹی حاضری

نَشِیطَہ

چست ، پھرتیلی ؛ سیمابی ۔

nauseating

قَے آوَر

نِیستی اَور بَرخُورداری

رک : نیستی میں برخورداری ، غریبی اور اولاد کی کثرت ، مفلسی میں کثرتِ عیال داری

نِیستی میں بَرخُورداری

۔تنگدستی میں اولاد ہونا جوباعث خرچ ہے۔

نِیستی چھانا

نحوست چھانا

نِیستی کَرنا

(کشتی) ایسا کوئی دانو کرنا جو کشتی کے اُصول کے خلاف ہو اور مخالف کو کوئی ضرب آجائے ؛ اندری چڑھانا

نِیستی پھیلانا

نحوست پھیلانا، مجازاً: (دن کو) بہت سونا

نِیستی کا مارا

مفلوک، بدنصیب، بدطالع، بداقبال، منحوس، دلدری

ناشْتا کَرنا

صبح کو کچھ کھانا، نہار توڑنا، کوئی چیز نہار منھ کھانا پینا

ناشِتا کھانا

رک : ناشتا کرنا ۔

ناشِتا کَرانا

صبح کو کچھ کھلانا ، کھانے کے لیے ناشتا دینا ۔

ناشِتا پَکانا

صبح کا کھانا تیار کرنا ، صبح کو کھانے کے لیے کوئی غذا تیار کرنا ۔

ناشتا چکنا

صبح کے کھانے کے لئے کافی ہونا

نِیستی ہونا

نحوست ہونا ، بداقبالی ہونا ۔

ناشِتا ہونا

نہار منھ تھوڑا سا کھایا جانا ، صبح کو کچھ کھانے پینے کا عمل واقع ہونا ۔

پَرْدَہ نیسْتی میں بِٹھانا

(مجازاً) مار ڈالنا ، ہلاک کرنا .

ہَسْتی و نِیْستی

ہونے اور نہ ہونے کی کیفیت، وجود اور عدم

nauseate کے لیے اردو الفاظ

nauseate

nauseate کے اردو معانی

فعل لازم

  • متلی یا کراہت محسوس کرنا
  • طبیعت کا مالش کرنا، اُبکائی آنا، قے کرنے کی طرف مائل ہونا

فعل متعدی

  • بیمار کرنا
  • مُتنفّر کرنا

nauseate के उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • मतली या कराहत महसूस करना
  • तबी'अत का मालिश करना, उबकाई आना, क़य करने की तरफ़ माइल होना

सकर्मक क्रिया

  • बीमार करना
  • मुतनफ़्फ़िर करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nauseate)

نام

ای-میل

تبصرہ

nauseate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone