تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناشْتا" کے متعقلہ نتائج

ناشْتا

صبح کا کھانا، وہ غذا جو صبح نہارمنھ کھائی جائے، نہاری، کلپوا، چھوٹی حاضری

ناشْتا کَرنا

صبح کو کچھ کھانا، نہار توڑنا، کوئی چیز نہار منھ کھانا پینا

ناشِتا ہونا

نہار منھ تھوڑا سا کھایا جانا ، صبح کو کچھ کھانے پینے کا عمل واقع ہونا ۔

ناشِتا گاہ

ناشتا خانہ ، ناشتا کرنے کی جگہ یا دکان ، طعام گاہ ۔

ناشتا شِکنی

نہارمنھ تھوڑا سا کھانے کا عمل، صبح سویرے کچھ کھا کربھوک رفع کرنے کا کام

ناشتَہ

صبح کا کھانا، وہ غذا جو صبح نہار منھ کھائی جائے، نہاری، چھوٹی حاضری

ناشتا چکنا

صبح کے کھانے کے لئے کافی ہونا

ناشِتا دان

ناشتہ رکھنے کا برتن ، کھانے کی چیزوں کا برتن جو سفر وغیرہ میں ساتھ لے جایا جائے ۔

ناشِتا کھانا

رک : ناشتا کرنا ۔

ناشِتا کَرانا

صبح کو کچھ کھلانا ، کھانے کے لیے ناشتا دینا ۔

ناشِتا پَکانا

صبح کا کھانا تیار کرنا ، صبح کو کھانے کے لیے کوئی غذا تیار کرنا ۔

ناشِتا خوری

ناشتا کرنا ، نہار منھ کچھ کھانے کا کام ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناشْتا کے معانیدیکھیے

ناشْتا

naashtaaनाशता

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ناشْتا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صبح کا کھانا، وہ غذا جو صبح نہارمنھ کھائی جائے، نہاری، کلپوا، چھوٹی حاضری
  • بھوک، کچھ نہ کھائے ہونے کی حالت، خلوئے معدہ
  • بھوکا، جس نے کچھ نہ کھایا ہو، وہ شخص جو نہارمنھ ہو

Urdu meaning of naashtaa

  • Roman
  • Urdu

  • subah ka khaanaa, vo Gizaa jo subah nihaar mu.nh khaa.ii jaaye, nihaarii, kalpivaa, chhoTii haazrii
  • bhuuk, kuchh na khaa.e hone kii haalat, Khalo.e maada
  • bhuuka, jis ne kuchh na khaaya ho, vo shaKhs jo nihaar mu.nh ho

English meaning of naashtaa

Noun, Masculine

  • breakfast, light repast, meal
  • empty stomach

नाशता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सबेरे से नहार मुँह होना, नाश्ता
  • सबेरे का थोड़ा-सा खाना, जल- पान, उपाहार।।
  • सुबह का अल्पाहार; जलपान; कलेवा; (ब्रेकफास्ट)।

ناشْتا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناشْتا

صبح کا کھانا، وہ غذا جو صبح نہارمنھ کھائی جائے، نہاری، کلپوا، چھوٹی حاضری

ناشْتا کَرنا

صبح کو کچھ کھانا، نہار توڑنا، کوئی چیز نہار منھ کھانا پینا

ناشِتا ہونا

نہار منھ تھوڑا سا کھایا جانا ، صبح کو کچھ کھانے پینے کا عمل واقع ہونا ۔

ناشِتا گاہ

ناشتا خانہ ، ناشتا کرنے کی جگہ یا دکان ، طعام گاہ ۔

ناشتا شِکنی

نہارمنھ تھوڑا سا کھانے کا عمل، صبح سویرے کچھ کھا کربھوک رفع کرنے کا کام

ناشتَہ

صبح کا کھانا، وہ غذا جو صبح نہار منھ کھائی جائے، نہاری، چھوٹی حاضری

ناشتا چکنا

صبح کے کھانے کے لئے کافی ہونا

ناشِتا دان

ناشتہ رکھنے کا برتن ، کھانے کی چیزوں کا برتن جو سفر وغیرہ میں ساتھ لے جایا جائے ۔

ناشِتا کھانا

رک : ناشتا کرنا ۔

ناشِتا کَرانا

صبح کو کچھ کھلانا ، کھانے کے لیے ناشتا دینا ۔

ناشِتا پَکانا

صبح کا کھانا تیار کرنا ، صبح کو کھانے کے لیے کوئی غذا تیار کرنا ۔

ناشِتا خوری

ناشتا کرنا ، نہار منھ کچھ کھانے کا کام ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناشْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناشْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone