تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَومی" کے متعقلہ نتائج

نَومی

نوم سے متعلق، نیند کا، مجازاً: سو یا ہوا، خوابیدہ

نَومی کَیف

(لفظاً) نیند کا سرور ؛ (مجازاً) نیند کی حالت ، غنودگی ، اونگھ

نَومِید ہونا

مایوس ہونا ، نااُمید ہوجانا ۔

نَومِیدانَہ

مایوسوں کی طرح؛ نااُمید ہو کر، مایوسی سے، مایوسانہ

نَومِیدی ہونا

مایوسی ہونا

نومی گوگا پیر مناؤں نا چرخے کو ہاتھ لگاؤں

عذرلنگ

نَومِیَت

نیند میں ہونے کی حالت، خواب کی کیفیت، خوابیدگی

نَومِیدی

ناامیدی، مایوسی

نَومِید

مایوس، ناامید، نراش

نَومِیں

(ہنود) رک : نومی ۔

نَو میں نَہ تیرہ میں

(رک : تین میں نہ تیرہ میں) شمار سے باہر ، گنتی سے باہر ، کسی گنتی میں نہیں ، کسی شمار و قطار میں نہیں ، کوئی اہمیت نہیں رکھتا ، بے مصرف ، ناکارہ ، بے وقعت

مَہا نَومی

(ہندو) رک : مہا کے تحتی ، ایک مہینے کا نام جس کی نویں اور آخری تاریخ کو درگا دیوی کی پوجا ہوتی ہے ۔

دُرْگا نَومی

کاتک کے مہینے کی نویں بدی جو درگا جی کے لئے مقدّس ہے

پَس نَومی اِیماء

ایماء کی ایک اور حیرت انگیز صورت وہ ہے جس میں معمول سے کہا جاتا ہے کہ بس تم شفایاب ہوگے یا یہ کہ بیداری کے بعد تمہاری تکلیف دور ہو چکی ہوگی اور واقعی بیداری کے بعد مریض وہی محسوس کرتا ہے جو اسے بتایا گیا تھا . اس صورت حال کو نومی ایماء (Post hypnotic suggestion) کہتے ہیں .

مَہا نَوَمی

(ہندو) رک : مہا کے تحتی ، ایک مہینے کا نام جس کی نویں اور آخری تاریخ کو درگا دیوی کی پوجا ہوتی ہے ۔

رام نَوَمی

رام چندرجی کی ولادت کا دِن، اس دن (چیت کے پچھلے پاکھ کی نویں تاریخ کو) ہندو تہوار مناتے ہیں جس میں میلا بھی لگتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَومی کے معانیدیکھیے

نَومی

naumiiनौमी

وزن : 22

اشتقاق: نامَ

  • Roman
  • Urdu

نَومی کے اردو معانی

عربی - اسم، مؤنث

  • نیند کی حالت میں اُترنے والی آیات قرآنی
  • نوم سے متعلق، نیند کا، مجازاً: سو یا ہوا، خوابیدہ

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • قمری مہینے کا نواں دن

Urdu meaning of naumii

  • Roman
  • Urdu

  • niind kii haalat me.n utarne vaalii aayaat karaanii
  • navam se mutaalliq, niind ka, majaaznah sau ya hu.a, Khaabiidaa
  • qamarii mahiine ka navaa.n din

English meaning of naumii

Arabic - Noun, Feminine

  • related to 'Naum', related to dream, of the dream, metaphorically: sleeping
  • Quranic verses revealed asleep

Sanskrit - Noun, Feminine

  • ninth day of the lunar fortnight

नौमी के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नींद की हालत में उतरने वाली पवित्र कुरान की आयत
  • नौम से संबंधित, नींद का, प्रतीकात्मक: सोया हुआ

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चंद्र मास का नौवां दिन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَومی

نوم سے متعلق، نیند کا، مجازاً: سو یا ہوا، خوابیدہ

نَومی کَیف

(لفظاً) نیند کا سرور ؛ (مجازاً) نیند کی حالت ، غنودگی ، اونگھ

نَومِید ہونا

مایوس ہونا ، نااُمید ہوجانا ۔

نَومِیدانَہ

مایوسوں کی طرح؛ نااُمید ہو کر، مایوسی سے، مایوسانہ

نَومِیدی ہونا

مایوسی ہونا

نومی گوگا پیر مناؤں نا چرخے کو ہاتھ لگاؤں

عذرلنگ

نَومِیَت

نیند میں ہونے کی حالت، خواب کی کیفیت، خوابیدگی

نَومِیدی

ناامیدی، مایوسی

نَومِید

مایوس، ناامید، نراش

نَومِیں

(ہنود) رک : نومی ۔

نَو میں نَہ تیرہ میں

(رک : تین میں نہ تیرہ میں) شمار سے باہر ، گنتی سے باہر ، کسی گنتی میں نہیں ، کسی شمار و قطار میں نہیں ، کوئی اہمیت نہیں رکھتا ، بے مصرف ، ناکارہ ، بے وقعت

مَہا نَومی

(ہندو) رک : مہا کے تحتی ، ایک مہینے کا نام جس کی نویں اور آخری تاریخ کو درگا دیوی کی پوجا ہوتی ہے ۔

دُرْگا نَومی

کاتک کے مہینے کی نویں بدی جو درگا جی کے لئے مقدّس ہے

پَس نَومی اِیماء

ایماء کی ایک اور حیرت انگیز صورت وہ ہے جس میں معمول سے کہا جاتا ہے کہ بس تم شفایاب ہوگے یا یہ کہ بیداری کے بعد تمہاری تکلیف دور ہو چکی ہوگی اور واقعی بیداری کے بعد مریض وہی محسوس کرتا ہے جو اسے بتایا گیا تھا . اس صورت حال کو نومی ایماء (Post hypnotic suggestion) کہتے ہیں .

مَہا نَوَمی

(ہندو) رک : مہا کے تحتی ، ایک مہینے کا نام جس کی نویں اور آخری تاریخ کو درگا دیوی کی پوجا ہوتی ہے ۔

رام نَوَمی

رام چندرجی کی ولادت کا دِن، اس دن (چیت کے پچھلے پاکھ کی نویں تاریخ کو) ہندو تہوار مناتے ہیں جس میں میلا بھی لگتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَومی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَومی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone