تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَو سِکھا" کے متعقلہ نتائج

سکھا

سِکھایا

تربیت یافتہ، سدھایا ہوا، تعلیم یافتہ

سِکھاڑا

حُجرہ ، آرام کا کمرہ .

شِکھا

پہاڑ کی چوٹی، نوک، نوک دار سرا، ہلالی شکل، تاج کے اوپر بالوں کے گُچھے کی نکیلی چوٹی، پرندوں کے سر کی چوٹی، شعلہ کی لو، روشنی کی کرن، کوئی خاردار جھاڑی کی نوک، شاخ

سِکھانا

تعلیم دینا ، پڑھانا ، تربیت دینا .

سِکھائی

آموزش، تعلیم علم، مطالعہ، جانکاری، بتانا، پڑھانا، دھمکانا، سزا دینا، تاڑنا

سِکھائے میں آنا

کسی کے کہنے یا اُکسانے کو مان کر اس پر عمل کرنا ، بہکائے میں آنا .

سِکھائے پُوت دَرْبار نَہِیں جاتے

صرف دوسروں کے کہنے سے ہمّت یا حوصلہ پیدا نہیں ہوتا .

سِکھایا پَڑھایا

بہکایا ہوا ، ورغلایا ہوا ، اُکسایا ہوا .

سِکھانا پَڑھانا

تعلیم و تربیت دینا .

سِکھائے پُوت دَکَن نَہِیں جاتے

صرف دوسروں کے کہنے سے ہمّت یا حوصلہ پیدا نہیں ہوتا .

سِکھا دینا

تعلیم دینا، پڑھانا

سِکھانے والا

شِکھا والا تارا

دم دار ستارہ

شِخاب

شِخار

نَو سِکھا

رک : نو سکھ ، ناتجربہ کار ، اناڑی

دِیپ سِکھا

چراغ کی لَو ، روشنی کی کرن .

خام کو کام سکھا لیتا ہے

جس کو کام نہیں آتا، کام پڑنے پرسیکھ جاتا ہے، تجربہ آدمی کو پکا بنا دیتا ہے، ناقص آدمی تجربے سے مشتاق ہوجاتا ہے

پیٹ سَب کُچھ سِکھا لیتا ہے

چَبُوتْرا خُود کوتْوالی سِکھا دیتا ہے

ذمے داری آدمی کو کام خود سکھا دیتی ہے، جب آدمی کسی مسئلے سے دو چار ہوتا ہے تو وہ خود اس کا حل ڈھون٘ڈ نکالتا ہے

دِیپ شِکھا

چراغ کی لَو، روشنی کی کرن

اردو، انگلش اور ہندی میں نَو سِکھا کے معانیدیکھیے

نَو سِکھا

nau-sikhaaनौ-सिखा

وزن : 212

نَو سِکھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : نو سکھ ، ناتجربہ کار ، اناڑی

नौ-सिखा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • *-वि०, पुं० = नौसिखुआ
  • = नौसिखिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَو سِکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَو سِکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone