تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَو گِرہی" کے متعقلہ نتائج

نَو گِرہی

(سناری) کلائی میں پہننے کا مختلف قسم، قیمت اور متوسط درجے کے اکہرے نو یا گیارہ جڑے ہوئے نگوں کا زیور، اک نگیاں، نو گریاں، پونچی

اردو، انگلش اور ہندی میں نَو گِرہی کے معانیدیکھیے

نَو گِرہی

nau-girhiiनौ-गिरही

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: جوہری

نَو گِرہی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (سناری) کلائی میں پہننے کا مختلف قسم، قیمت اور متوسط درجے کے اکہرے نو یا گیارہ جڑے ہوئے نگوں کا زیور، اک نگیاں، نو گریاں، پونچی
  • عورتوں کا ایک قسم کا زیور پہونہچی جس میں نو سیاروں سے سلامتی کے لیے نونگ یا جواہرات جڑے ہوتے ہیں

English meaning of nau-girhii

Noun, Feminine

  • an ornament worn on the upper arm, consisting of nine precious stones set in gold or silver, a kind of knotted bracelet
  • a kind of women necklace in which nine types of gems or stones are studded for the peace of the nine planets

नौ-गिरही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ( सोनारी) कलाई में पहनने का विभिन्न प्रकार, मूल्य और मध्यम श्रेणी के इकहरे नौ या ग्याराह जड़े हुए नगों का आभूषण, हाथ की कलाई पर पहनने का एक आभूषण जिसमें बहुत से गोल या कँगूरेदार दाने कई पंक्तियों में गूँथे हुए होते हैं, एक नगिया, नौ-ग्रही, पहुँची
  • एक प्रकार का हार जिसमें नौग्रहों की शांति के लिए नौ प्रकार के रत्न या नग जड़े रहते हैं, नौग्रही

نَو گِرہی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَو گِرہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَو گِرہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words