تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَو باتیں چُنوانا" کے متعقلہ نتائج

نَو باتیں چُنوانا

شادی کی رسم میں عورتوں کا دولھا سے مصری کی نو ڈلیاں منھ سے اُٹھواکر کھلانا، یہ اس سے خیال کرتی ہیں کہ دولھا ہمیشہ بیوی کا تابع فرمان رہے گا، (نوبات۔ نبات سے بگڑ ا ہوا ہے) ایک رسم ہے، عروس کی پہلی رخصتی کے وقت مشاطۂ عروس کے ہر عضو پر مصری رکھتی ہے اور دولھا اس کو اپنے منھ سے کھاتا ہے، اس کو نوباتیں چنوانا کہتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَو باتیں چُنوانا کے معانیدیکھیے

نَو باتیں چُنوانا

nau baate.n chunvaanaaनौ बातें चुनवाना

محاورہ

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

نَو باتیں چُنوانا کے اردو معانی

  • شادی کی رسم میں عورتوں کا دولھا سے مصری کی نو ڈلیاں منھ سے اُٹھواکر کھلانا، یہ اس سے خیال کرتی ہیں کہ دولھا ہمیشہ بیوی کا تابع فرمان رہے گا، (نوبات۔ نبات سے بگڑ ا ہوا ہے) ایک رسم ہے، عروس کی پہلی رخصتی کے وقت مشاطۂ عروس کے ہر عضو پر مصری رکھتی ہے اور دولھا اس کو اپنے منھ سے کھاتا ہے، اس کو نوباتیں چنوانا کہتی ہیں

Urdu meaning of nau baate.n chunvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • shaadii kii rasm me.n aurto.n ka duulhaa se misrii kii nau Daliyaa.n mu.nh se uThvaakar khilaanaa, ye is se Khyaal kartii hai.n ki duulhaa hamesha biivii ka taabe farmaan rahegaa, (nobaat। nabaat se big.Daa hu.a hai) ek rasm hai, aruus kii pahlii ruKhstii ke vaqt mushaata-e-aruus ke har uzuu par misrii rakhtii hai aur duulhaa us ko apne mu.nh se khaataa hai, is ko nau baate.n chunvaanaa kahtii hai.n

नौ बातें चुनवाना के हिंदी अर्थ

  • ۔(नोबात। नबात से बिगड़ा हुआ है)(ओ) एक रस्म है। अरूस की पहली रुख़्सती के वक़्त मुशाता-ए-अरूस के हर उज़ू पर मिस्री रखती है और दूल्हा उस को अपने मुँह ेसे खाता है इस को नौ बातें चुनवाना कहती हैं
  • शादी की रस्म में औरतों का दूल्हा से मिस्री की नौ डलियां मुँह से उठवाकर खिलाना, ये इस से ख़्याल करती हैं कि दूल्हा हमेशा बीवी का ताबे फ़रमान रहेगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَو باتیں چُنوانا

شادی کی رسم میں عورتوں کا دولھا سے مصری کی نو ڈلیاں منھ سے اُٹھواکر کھلانا، یہ اس سے خیال کرتی ہیں کہ دولھا ہمیشہ بیوی کا تابع فرمان رہے گا، (نوبات۔ نبات سے بگڑ ا ہوا ہے) ایک رسم ہے، عروس کی پہلی رخصتی کے وقت مشاطۂ عروس کے ہر عضو پر مصری رکھتی ہے اور دولھا اس کو اپنے منھ سے کھاتا ہے، اس کو نوباتیں چنوانا کہتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَو باتیں چُنوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَو باتیں چُنوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone