تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَو بار" کے متعقلہ نتائج

نَو بار

(لفظا ً) موسم کا پہلا پھل ؛ (قانون) عیسائیوں میں مذہبی اوقاف کی پہلے سال کی جملہ آمدنی جو روما کے پاپائے اعظم کے نذر کی جاتی تھی نیز نظام جاگیرداری میں ایک اسامی کے مرنے کے بعد اراضی کی ایک سال کی آمدنی جو بادشاہ کو پیش کی جاتی تھی (First Fruits کا ترجمہ) ۔

آٹھ بار نَو تیوہار

عیش و آرام کا شوق ایسا بڑھا ہوا ہے کہ زمانہ اور وقت اس کو کفایت نہیں کرنے دیتا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَو بار کے معانیدیکھیے

نَو بار

nau-baarनौ-बार

موضوعات: قانونی

  • Roman
  • Urdu

نَو بار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظا ً) موسم کا پہلا پھل ؛ (قانون) عیسائیوں میں مذہبی اوقاف کی پہلے سال کی جملہ آمدنی جو روما کے پاپائے اعظم کے نذر کی جاتی تھی نیز نظام جاگیرداری میں ایک اسامی کے مرنے کے بعد اراضی کی ایک سال کی آمدنی جو بادشاہ کو پیش کی جاتی تھی (First Fruits کا ترجمہ) ۔

Urdu meaning of nau-baar

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzaa ) mausam ka pahlaa phal ; (qaanuun) i.isaa.iiyo.n me.n mazahbii auqaaf kii pahle saal kii jumla aamdanii jo romaa ke paapaa.e aazam ke nazar kii jaatii thii niiz nizaam jaagiiradaarii me.n ek asaamii ke marne ke baad araazii kii ek saal kii aamdanii jo baadashaah ko pesh kii jaatii thii (First Fruits ka tarjuma)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَو بار

(لفظا ً) موسم کا پہلا پھل ؛ (قانون) عیسائیوں میں مذہبی اوقاف کی پہلے سال کی جملہ آمدنی جو روما کے پاپائے اعظم کے نذر کی جاتی تھی نیز نظام جاگیرداری میں ایک اسامی کے مرنے کے بعد اراضی کی ایک سال کی آمدنی جو بادشاہ کو پیش کی جاتی تھی (First Fruits کا ترجمہ) ۔

آٹھ بار نَو تیوہار

عیش و آرام کا شوق ایسا بڑھا ہوا ہے کہ زمانہ اور وقت اس کو کفایت نہیں کرنے دیتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَو بار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَو بار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone