تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَو آباد" کے متعقلہ نتائج

اُوجَڑ

وہ جگہ جو اجڑی ہوئی اور ویران ہو، اُجاڑ

اُوجَڑ کھیڑا

ویران اور غیر آباد گانو

اُوجَڑ نَگری سُونا دیس

اس مقام کی نسبت بولتے ہیں جو غیر آباد ہو، تباہ ملک یا شہر وغیرہ

یا بَسے گُوجَر یا رَہے اُوجَڑ

ایسے موقعے پر بولنے لگے کہ ہم اپنے سوا کسی کو نہیں بسنے دیں گے یعنی یا تو ہمیں رہے ورنہ دوسرے کو بھی رہنا نصیب نہیں ہوسکتا ، یعنی اپنے سوا کسی کو بسنے نہ دیں گے ، جب کوئی شخص اپنی ہی آبادی چاہے اور دوسرے کی آبادی نہ دیکھ سکے ، اس بستی میں یا گوجر بسیں گے یا اُجڑی رہے گی ، ہم اپنے سوا کسی کو بسنے نہ دیں گے

بَسے تو گُوجَر ، نَہِیں تو اُوجَڑ

وہ بستی جو ویران پڑی رہے یا نچلے طبقے کے لوگوں سے آباد ہوجائے (نظام الدین اولیا کی بد دعا جو انہوں نے فیروز تغلق سے ناراض ہوکر اس کے قلعے کو دی تھی اب ضرب المثل

گُوجَر سے اُوجَڑ بَھلی اُوجَڑ سے بَھلی اُجاڑ، جَہاں گُوجَر کو دیکِھیے وَہیں دِیجے مار

گوجر سے ویرانی بہتر ہے ، جہاں گوجر ملے اسے مار دینا چاہیے ، گوجروں کی مذمّت میں کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَو آباد کے معانیدیکھیے

نَو آباد

nau-aabaadनौ-आबाद

اصل: فارسی

وزن : 2221

موضوعات: اخبار نباتیات

  • Roman
  • Urdu

نَو آباد کے اردو معانی

صفت

  • حال کا بسایا ہوا، ابھی کا آباد کیا ہوا، وہ جگہ، جو حال میں آباد کی گئی ہو، تازہ بنائی ہوئی زمین، وہ زمین، جسے ابھی سیکھنا شروع کیا ہو، اناڑی، نا آزمودہ کار، کچّا (نبات النعش) کیسا ہی آسان کام ہو متبدی اور نو آموز کو مشکل معلوم ہوتا ہے
  • حال کا بسایا ہوا، تازہ آباد کیا ہوا
  • جس میں پہلی دفعہ ہل چلایا گیا ہو، نو توڑ، نو کاشت

Urdu meaning of nau-aabaad

  • Roman
  • Urdu

  • haal ka basaayaa hu.a, abhii ka aabaad kyaa hu.a, vo jagah, jo haal me.n aabaad kii ga.ii ho, taaza banaa.ii hu.ii zamiin, vo zamiin, jise abhii siikhnaa shuruu kiya ho, anaa.Dii, na aazmuudaakaar, kachchaa (nabaat ulnaash) kaisaa hii aasaan kaam ho matabdii aur nau aamoz ko mushkil hotaa he
  • haal ka basaayaa hu.a, taaza aabaad kyaa hu.a
  • jis me.n pahlii dafaa hal chalaayaa gayaa ho, nau to.D, nau kaashat

English meaning of nau-aabaad

Adjective

  • newly settled, or peopled, or colonized, or cultivated
  • newly settled, newly peopled, newly colonized

नौ-आबाद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नया बसने वाला शहर, मोहल्ला, कालोनी, या घर
  • वह प्रदेश या इलाक़ा जो हाल में ही बसाया गया हो, नवबसित, वह बंजर ज़मीन जो हाल में ही काश्त के लिए तोड़ी गयी हो, हाल का बसाया हुआ, ताज़ा आबाद किया हुआ
  • जिस में पहली दफ़ा हल चलाया गया हो, नौ तोड़, नौ काशत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُوجَڑ

وہ جگہ جو اجڑی ہوئی اور ویران ہو، اُجاڑ

اُوجَڑ کھیڑا

ویران اور غیر آباد گانو

اُوجَڑ نَگری سُونا دیس

اس مقام کی نسبت بولتے ہیں جو غیر آباد ہو، تباہ ملک یا شہر وغیرہ

یا بَسے گُوجَر یا رَہے اُوجَڑ

ایسے موقعے پر بولنے لگے کہ ہم اپنے سوا کسی کو نہیں بسنے دیں گے یعنی یا تو ہمیں رہے ورنہ دوسرے کو بھی رہنا نصیب نہیں ہوسکتا ، یعنی اپنے سوا کسی کو بسنے نہ دیں گے ، جب کوئی شخص اپنی ہی آبادی چاہے اور دوسرے کی آبادی نہ دیکھ سکے ، اس بستی میں یا گوجر بسیں گے یا اُجڑی رہے گی ، ہم اپنے سوا کسی کو بسنے نہ دیں گے

بَسے تو گُوجَر ، نَہِیں تو اُوجَڑ

وہ بستی جو ویران پڑی رہے یا نچلے طبقے کے لوگوں سے آباد ہوجائے (نظام الدین اولیا کی بد دعا جو انہوں نے فیروز تغلق سے ناراض ہوکر اس کے قلعے کو دی تھی اب ضرب المثل

گُوجَر سے اُوجَڑ بَھلی اُوجَڑ سے بَھلی اُجاڑ، جَہاں گُوجَر کو دیکِھیے وَہیں دِیجے مار

گوجر سے ویرانی بہتر ہے ، جہاں گوجر ملے اسے مار دینا چاہیے ، گوجروں کی مذمّت میں کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَو آباد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَو آباد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone