تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَسِیج" کے متعقلہ نتائج

نَسِیج

(سونے کے تاروں سے) بنا ہوا کپڑا، (زرتار) کپڑا

نَسِیجَہ

(نباتیات) فطرات کے ریشے دار ڈھانچے کا حاصل زر ، ڈنڈی والا ریشہ ، ریشتک کی کئی شاخوں میں سے ایک جس سے اکثر کائیوں کا جسم یا فطرومہ بنتا ہے

نَسِیجی

نسیج سے متعلق ، ریشے کا یا اس سے متعلق ۔

نَسِیج عَنکَبُوت

مکڑی کا جال ۔

نَسِیجِیاتی

نسیجیات سے منسوب یا متعلق ، ریشوں کا یا اس سے متعلق ۔

نَسِیجِیات

نسیجہ (رک) کی جمع ، اندرونی ساختیں ، نسیجوں کی بافتیں ۔

نَسِیج وَرَم

(حیاتیات) پودوں کی باریک بافت کے اندر کی سوجن ۔

نَسِیجِیاتِ حَیوانِیَہ

وہ علم جو حیوانی جسم کی بافتوں اور اعضا کی دقیق شناخت سے بحث کرتا ہے

کاگ نَسِیج

(نباتیات) چھال پرت ، وہ بافت جو کاگ کے نیچے ہوتی ہے (انگ : Cort Tissue) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَسِیج کے معانیدیکھیے

نَسِیج

nasiijनसीज

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: نَسَجَ

  • Roman
  • Urdu

نَسِیج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (سونے کے تاروں سے) بنا ہوا کپڑا، (زرتار) کپڑا
  • ایک طرح کا ریشمی کپڑا
  • بنا ہوا کپڑا
  • ساخت، بناوٹ
  • اعضا کی بافت و ساخت نیز وہ مختلف ذرات اور ریشے وغیرہ جو کثیر تعداد میں باہم مل کر مختلف اعضاے جسم کی بافت و ساخت بناتے ہیں

Urdu meaning of nasiij

  • Roman
  • Urdu

  • (sone ke taaro.n se) banaa hu.a kap.Daa, (zartaar) kap.Daa
  • ek tarah ka reshmii kap.Daa
  • banaa hu.a kap.Daa
  • saaKhat, banaavaT
  • aazaa kii baaft-o-saaKhat niiz vo muKhtlif jarraat aur reshe vaGaira jo kasiir taadaad me.n baaham mil kar muKhtlif aaze jism kii baaft-o-saaKhat banaate hai.n

English meaning of nasiij

Noun, Masculine

  • cloth made of gold thread
  • tissue

नसीज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (सोने के तारों से) बुना हुआ कपड़ा, (सुनहरी तार) कपड़ा
  • एक प्रकार का रेशमी कपड़ा
  • बुना हुआ वस्त्र
  • संरचना, बनावट
  • अंगों की संरचना और बनावट अथवा वह विभिन्न कण और रेशे इत्यादि जो अधिक संख्या में परस्पर मिल कर शरीर के अंगों की भिन्न संरचना बनाते हैं

نَسِیج کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَسِیج

(سونے کے تاروں سے) بنا ہوا کپڑا، (زرتار) کپڑا

نَسِیجَہ

(نباتیات) فطرات کے ریشے دار ڈھانچے کا حاصل زر ، ڈنڈی والا ریشہ ، ریشتک کی کئی شاخوں میں سے ایک جس سے اکثر کائیوں کا جسم یا فطرومہ بنتا ہے

نَسِیجی

نسیج سے متعلق ، ریشے کا یا اس سے متعلق ۔

نَسِیج عَنکَبُوت

مکڑی کا جال ۔

نَسِیجِیاتی

نسیجیات سے منسوب یا متعلق ، ریشوں کا یا اس سے متعلق ۔

نَسِیجِیات

نسیجہ (رک) کی جمع ، اندرونی ساختیں ، نسیجوں کی بافتیں ۔

نَسِیج وَرَم

(حیاتیات) پودوں کی باریک بافت کے اندر کی سوجن ۔

نَسِیجِیاتِ حَیوانِیَہ

وہ علم جو حیوانی جسم کی بافتوں اور اعضا کی دقیق شناخت سے بحث کرتا ہے

کاگ نَسِیج

(نباتیات) چھال پرت ، وہ بافت جو کاگ کے نیچے ہوتی ہے (انگ : Cort Tissue) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَسِیج)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَسِیج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone