تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَسِیجِیات" کے متعقلہ نتائج

نَسِیجِیات

نسیجہ (رک) کی جمع ، اندرونی ساختیں ، نسیجوں کی بافتیں ۔

نَسِیجِیاتی

نسیجیات سے منسوب یا متعلق ، ریشوں کا یا اس سے متعلق ۔

نَسِیجِیاتِ حَیوانِیَہ

وہ علم جو حیوانی جسم کی بافتوں اور اعضا کی دقیق شناخت سے بحث کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَسِیجِیات کے معانیدیکھیے

نَسِیجِیات

nasiijiyaatनसीजियात

اصل: عربی

وزن : 12121

دیکھیے: نَسِیجَہ

اشتقاق: نَسَجَ

  • Roman
  • Urdu

نَسِیجِیات کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • نسیجہ (رک) کی جمع ، اندرونی ساختیں ، نسیجوں کی بافتیں ۔
  • ایک علم جس میں پودوں اور جانوروں کے نسیجیوں کا مطالعہ ہوتا ہے ؛ خصوصاً ان کے خردبینی ڈھانچوں کا ، نسیجوں کی بافت کا مطالعہ ، بافت شناسی ۔ (انگ :Histology )

Urdu meaning of nasiijiyaat

  • Roman
  • Urdu

  • nasiija (ruk) kii jamaa, andaruunii saaKhte.n, nasiijo.n kii baafte.n
  • ek ilam jis me.n paudo.n aur jaanavro.n ke nasiijiyo.n ka mutaalaa hotaa hai ; Khusuusan un ke Khurdbiinii Dhaa.ncho.n ka, nasiijo.n kii baaft ka mutaalaa, baaft shanaasii । (ang haHistology

English meaning of nasiijiyaat

Noun, Feminine, Plural

  • histology

नसीजियात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • ऊतक विज्ञान, शरीरकोष विज्ञान, एक विद्या जिसमें पौदों और जानवरों के ऊतक का अध्ययन होता है, विशेषत: उनके सूक्ष्म ढाँचों का,

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَسِیجِیات

نسیجہ (رک) کی جمع ، اندرونی ساختیں ، نسیجوں کی بافتیں ۔

نَسِیجِیاتی

نسیجیات سے منسوب یا متعلق ، ریشوں کا یا اس سے متعلق ۔

نَسِیجِیاتِ حَیوانِیَہ

وہ علم جو حیوانی جسم کی بافتوں اور اعضا کی دقیق شناخت سے بحث کرتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَسِیجِیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَسِیجِیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone