تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَصِیبَہ سُلا دِیا جانا" کے متعقلہ نتائج

ثُلاثی

تین سے منسوب ، تین (جزو) والا .

سُلاق

آنکھ کی پلکوں کی ایک بِیماری جس میں پپوٹا سُرخ ہوجاتا ہے اور پلکیں جھڑنے لگتی ہیں پپوٹوں کے کنارے زخمی ہوجاتے ہیں اور آنکھوں میں نقص پیدا ہوجاتا ہے

سُلاف

شراب ؛ انگور کا رس ۔

سُلامِیَہ

رک : سُلامیٰ ۔

سُلانا

نیند میں محو کرنا، کسی صورت نیند مسلّط کرنا (عموماً بچوں کو)

ثُلاثِیَّہ

(موسیقی) تین سُروں کا مجموعہ .

سُلامِیات

چھوٹی ہڈیاں جو انگلیوں اور ٹخنوں کے درمیانی حِصے میں ہوتی ہیں، کھوکھلی ہڈیاں، وہ مقام جہاں سے ناخن نکلتے ہیں

سُلَالہ

نُطفہ، اولاد، سلسلۂ نسب، نوزائیدہ بچہ

ثُلٰثِیَّت

ثلاثی (رک) کا اسم کیفیت .

سُلامیٰ

ن چھوٹی ہڈیوں میں سے کوئی ہڈی جو انگلیوں اور ٹخنوں کی درمیانی حصّے میں ہوتی ہے ، ہر کھوکھلی ہڈی۔

ثُلاثِیّات

(اصول حدیث) وہ حدیثیں جن میں مولف اور آن٘حضرت صلعم کے درمیان صرف تین واسطے ہوں .

سُلالات

‘सुलालः' का बहु., चीज़ों के निचोड़, सार-समूह, नवजात बच्चे, शिशुगण।।

ثُلاثی طَبْقَہ

(ارضیات) (زمین کی ساخت کے) دور ثالث کی تہ .

ثُلاثی زَمانَہ

(ارضیات) (زمین کی ساخت کا) دور ثالث .

ثُلاثی تارِینَہ

انگ : Tertiary Capitula کا ترجمہ .

سُولانا

زہر کھلا کر مار ڈالنا، گلا گھونٹ دینا

نَصِیبَہ سُلا دِیا جانا

بُرے دن آجانا ، قسمت خراب ہونا ۔

آغوش لحد میں سلا دینا

قتل کرنا، مارنا

گَلا گھونٹ کے سُلا دینا

گلا گھونٹ کے مار ڈالنا ، گلا دبا کر مار دینا.

گلا گھونٹ کے سُلا رَکھنا

۔(کنایۃً) گلا گھونٹ کے مارڈالنا۔ واقعی وہی لوگ اچھے جو لڑکیوں کو گلا گھونٹ کر سلارکھتے ہیں۔

کُچْھ کِھلا کَر سُلا دینا

زہر دے کر مار ڈالنا.

کُچْھ دے کے سُلا دینا

زہر دے دینا ؛ زہر دے کر مار ڈالنا.

مَوت کے تَخْتے پَر سُلا دینا

موت کے حوالے کر دینا ، مار دینا ، موت سے ہمکنار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَصِیبَہ سُلا دِیا جانا کے معانیدیکھیے

نَصِیبَہ سُلا دِیا جانا

nasiiba sulaa diyaa jaanaaनसीबा सुला दिया जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَصِیبَہ سُلا دِیا جانا کے اردو معانی

  • بُرے دن آجانا ، قسمت خراب ہونا ۔

Urdu meaning of nasiiba sulaa diyaa jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • bure din aajaanaa, qismat Kharaab honaa

नसीबा सुला दिया जाना के हिंदी अर्थ

  • बुरे दिन आ जाना, क़िस्मत ख़राब होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ثُلاثی

تین سے منسوب ، تین (جزو) والا .

سُلاق

آنکھ کی پلکوں کی ایک بِیماری جس میں پپوٹا سُرخ ہوجاتا ہے اور پلکیں جھڑنے لگتی ہیں پپوٹوں کے کنارے زخمی ہوجاتے ہیں اور آنکھوں میں نقص پیدا ہوجاتا ہے

سُلاف

شراب ؛ انگور کا رس ۔

سُلامِیَہ

رک : سُلامیٰ ۔

سُلانا

نیند میں محو کرنا، کسی صورت نیند مسلّط کرنا (عموماً بچوں کو)

ثُلاثِیَّہ

(موسیقی) تین سُروں کا مجموعہ .

سُلامِیات

چھوٹی ہڈیاں جو انگلیوں اور ٹخنوں کے درمیانی حِصے میں ہوتی ہیں، کھوکھلی ہڈیاں، وہ مقام جہاں سے ناخن نکلتے ہیں

سُلَالہ

نُطفہ، اولاد، سلسلۂ نسب، نوزائیدہ بچہ

ثُلٰثِیَّت

ثلاثی (رک) کا اسم کیفیت .

سُلامیٰ

ن چھوٹی ہڈیوں میں سے کوئی ہڈی جو انگلیوں اور ٹخنوں کی درمیانی حصّے میں ہوتی ہے ، ہر کھوکھلی ہڈی۔

ثُلاثِیّات

(اصول حدیث) وہ حدیثیں جن میں مولف اور آن٘حضرت صلعم کے درمیان صرف تین واسطے ہوں .

سُلالات

‘सुलालः' का बहु., चीज़ों के निचोड़, सार-समूह, नवजात बच्चे, शिशुगण।।

ثُلاثی طَبْقَہ

(ارضیات) (زمین کی ساخت کے) دور ثالث کی تہ .

ثُلاثی زَمانَہ

(ارضیات) (زمین کی ساخت کا) دور ثالث .

ثُلاثی تارِینَہ

انگ : Tertiary Capitula کا ترجمہ .

سُولانا

زہر کھلا کر مار ڈالنا، گلا گھونٹ دینا

نَصِیبَہ سُلا دِیا جانا

بُرے دن آجانا ، قسمت خراب ہونا ۔

آغوش لحد میں سلا دینا

قتل کرنا، مارنا

گَلا گھونٹ کے سُلا دینا

گلا گھونٹ کے مار ڈالنا ، گلا دبا کر مار دینا.

گلا گھونٹ کے سُلا رَکھنا

۔(کنایۃً) گلا گھونٹ کے مارڈالنا۔ واقعی وہی لوگ اچھے جو لڑکیوں کو گلا گھونٹ کر سلارکھتے ہیں۔

کُچْھ کِھلا کَر سُلا دینا

زہر دے کر مار ڈالنا.

کُچْھ دے کے سُلا دینا

زہر دے دینا ؛ زہر دے کر مار ڈالنا.

مَوت کے تَخْتے پَر سُلا دینا

موت کے حوالے کر دینا ، مار دینا ، موت سے ہمکنار کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَصِیبَہ سُلا دِیا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَصِیبَہ سُلا دِیا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone