تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَصِیب وَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَصِیب وَر کے معانیدیکھیے
نَصِیب وَر کے اردو معانی
صفت، قدیم/فرسودہ
- خوش نصیب ، قسمت والا ، صاحب ِاقبال ، بخت آور۔
شعر
نصیب ور تھی زلیخا جو پایا یوسف کو
کنیز ہو گئی اس شکل کا غلام لیا
غم عالم ہے تیرے حصے میں
تو بھی کیا ہے نصیب ور اے دل
نصیب ور تمہیں تو طوق حسرت فنا ملا
ہمیں تو خوف لمحۂ وصال دے دیا گیا
English meaning of nasiib-var
Adjective, Archaic
- lucky, og good destiny
नसीब-वर के हिंदी अर्थ
विशेषण, प्राचीन
- भाग्यवान, किस्मत वाला, ख़ुशनसीब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَصِیب وَر)
نَصِیب وَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔