تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَسِیب" کے متعقلہ نتائج

تَبَسُّم

مسکرانا، زیر لب ہن٘سنا، ایسی ہن٘سی جس میں آواز نہ ہو، مسکراہٹ، ایسی ہنسی جس میں ہونٹ نہ کھلیں

تَبَسُّم فَِزا

مسکراہٹ بڑھانے والا، مسکراہٹ والا

تَبَسُّم آمیز

مسکراہٹ ملا، خوشی کا، مسکراہٹ بھرا

تَبَسُّم ریزِی

مسکراہٹ بکھیرنے کا عمل .

تَبَسُّم اَفشاں

مسکرانے والا، جو ہر وقت مسکراتا رہے

تبسم کناں

مسکراتا ہوا، مسکرانے والا

تَبَسُّم فَروش

خوش ، مسرور .

تَبَسُّم کَرنا

ہن٘سنا، مسکرانا، کسی بات پر ہن٘سنا

تَبَسُّمِ بَرْق

بجلی کی چمک.

تَبَسُّمِ مِینا

(مجازاً) صراحی سے شراب نکلنے کی آواز، کنایہ ہے صراحی سے شراب نکلنے کی آواز کا

تَبَسُّمِ زیرِ لَب

ہلکی مسکراہٹ، زیر لب مسکرانے کا عمل

شِیْرِیں تَبَسُّم

جس کی مسکراہٹ دل پسند ہو

رَنْگِیں تَبَسُّم

نِیم تَبَسُّم

ہلکی مسکراہٹ ، زیر لب تبسم ۔

مَجلِسی تَبَسُّم

لوگوں کے درمیان مسکرا کر ملنا ، ظاہری خوشی ۔

مَحْو تَبَسُّم

مسکراتے ہوئے، ہنستے ہوئے

رَنْگِینیِٔ تَبَسُّم

مَوج تَبَسُّم

(کنایۃ ً) وہ لکیر جو مسکراتے وقت ہونٹوں پر نمودار ہوتی ہے، ہنسی کی لہر، خفیف ہنسی جس میں لب اس طرح پھیلیں کہ حرکت محسوس ہو، کنایہ ہے افراط تبسّم سے

مَوجَۂ تَبَسُّم

لَبوں پر تَبَسُّم کھیلْنا

ہونٹوں پر مسکراہٹ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَسِیب کے معانیدیکھیے

نَسِیب

nasiibनसीब

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: اصطلاحاً

اشتقاق: نَسَبَ

نَسِیب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صاحب نسب، اعلیٰ نسب کا، عمدہ نسب والا، عالی نسب، اچھے خاندان کا
  • وہ شاعری جس میں حسن و عشق کا ذکر ہو (اصطلاحاً) قصیدے کی تمہید جس میں عاشقانہ یا حسن و شباب کے مضامین بیان کیے جاتے ہیں، تشبیب

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نَصِیب

قسمت، تقدیر، حصہ جو مقدر ہوچکا ہو

English meaning of nasiib

Noun, Feminine

  • of good breeding, belong to good family
  • poetry that mentions beauty and love

नसीब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो कविता जिसमें सौंदर्य और प्रेम का उल्लेख हो (परिभाषित) कसीदे की भूमिका जिसमें प्रेम या सौन्दर्य और युवा अवस्ता के शीर्षक बयान किए जाते हैं, तशबीब
  • अच्छी नस्ल का, उच्च ज़ात का, उत्तम नस्ल वाला, अच्छे ख़ानदान का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَسِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَسِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone