تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَشَّہ مِٹّی ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

نَشَّہ مِٹّی ہو جانا

رک : نشہ کرکرا ہونا ، نشے کا اثر جاتا رہنا ؛ عیش میں خلل آنا ، ر نگ میں بھنگ ہونا

مِٹّی ہو جانا

نَشَّہ ہَرَن ہو جانا

گھمنڈ دور ہوجانا ؛ ہوش ٹھکانے آ جانا ۔

جِی مِٹّی ہو جانا

طبیعت کا پست یا پژمردہ اور نڈھال ہو جانا، دل میں شوق نہ رہنا، امنگ نہ رہنا

سونے کا گَھر مِٹّی ہو جانا

بھرا پُرا گھر تباہ ہوجانا ؛ دولت مند کا غریب ہوجانا ، برباد ہوجانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَشَّہ مِٹّی ہو جانا کے معانیدیکھیے

نَشَّہ مِٹّی ہو جانا

nashsha miTTii ho jaanaaनश्शा मिट्टी हो जाना

نَشَّہ مِٹّی ہو جانا کے اردو معانی

  • رک : نشہ کرکرا ہونا ، نشے کا اثر جاتا رہنا ؛ عیش میں خلل آنا ، ر نگ میں بھنگ ہونا

नश्शा मिट्टी हो जाना के हिंदी अर्थ

  • रुक : नशा किरकिरा होना, नशे का असर जाता रहना , ऐश में ख़लल आना, रंग में भंग होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَشَّہ مِٹّی ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَشَّہ مِٹّی ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words