تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَشیب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَشیب کے معانیدیکھیے
نَشیب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پستی، ڈھلان، اترائی
- سطح زمین جو نسبتاً نیچی ہو، پہاڑی، میدان، دریا وغیرہ کا وہ مقام جہاں ڈھلان ہو، گڑھا
- رتبے وغیرہ کے لحاظ سے کمتر ہونے کی حالت (فراز کے بالمقابل)
- اتار، نزول، تنزل
- (جدید سائنس) لمبا اور تنگ خلا جو دو لہروں کے درمیان ہو
- گہرائی یا تہہ
شعر
یہ حکم ہے کہ اندھیرے کو روشنی سمجھو
ملے نشیب تو کوہ و دمن کی بات کرو
تری خدائی میں شامل اگر نشیب بھی ہیں
تو پھر کلیم سر طور کیوں بلائے گئے
گزر رہی تھی زندگی گزر رہی ہے زندگی
نشیب کے بغیر بھی فراز کے بغیر بھی
नशेब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ढलान, उतराई, निचला तल, गड्ढा, निचान, गहराई या तह, निचाई, नीची भूमि, नीची जमीन, पद आदि के लिहाज़ से कमतर होने की हालत, पदोन्नति, पदावनति
- ज़मीन की सतह जो अपेक्षाकृत कुछ नीची हो, पहाड़ी, मैदान, नदी इत्यादि की वह जगह जहाँ ढलान हो, गड्ढा
- पद इत्यादि के लिहाज़ से न्यूनतर होने की अवस्था (फ़राज़ की तुलना में)
- उतार, अवतरण, गिरावट
- (आधुनिक विज्ञान) लंबा और तंग ख़ालीपन अर्थात निर्वात जो दो लहरों के मध्य हो
- गहराई या तल
نَشیب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَشیب)
نَشیب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔