تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نشہ اس نے پیا، خمار تمہیں چڑھا" کے متعقلہ نتائج

خَلْجَان

تہک، خلش، بےچینی، تردد، اندیشہ، فکر، گھبراہٹ، تہلکا، اضطراب، کشمکش

کَھل جانا

کھلنا ، ناگوار گزرنا.

خَل جَن

خلہ جان .

خالی جان

تنہا ، تہی دست .

خَلَجان میں پَڑْنا

فکر میں مبتلا ہونا ، متردد ہونا .

خَلَجان رَفْع ہونا

خلش دور ہونا ، فکر جاتا رہنا ، بے چینی ختم ہونا .

خَلَجان رَفْع ہوجانا

فکر جاتے رہنا، اندیشہ نہ رہنا

خَلَجانِ خاطِر

دل کی خلش ، اندیشہ تردد ، فکر ، بے چینی .

کھیل جانْنا

آسان سمجھنا، سہل جاننا، کھیل سمجھنا

کھیل جانا

۱. ایسے کام کی جرأت کرنا جس میں ہلاکت کا خوف ہو ، جان جوکھوں یا ہلاکت میں ڈال دینا (سر یا جان کے ساتھ مستعمل).

کھیلا جانا

تثیلاً پیش کیا جانا ، کسی کہانی یا واقعے کو عملی صورت میں پیش کرنا ، ڈرامہ یا ناٹک کرنا ، سوانگ بھرنا.

کُھلا جانا

آشکار ہونا ، ظاہر ہونا ، واضع ہو جانا.

کُھل جانا

کُھلنا، پھٹ جانا، چرجانا، الگ الگ ہوجانا، قلعی کھل جانا، حقیقت واضع ہوجانا

کِھلا جانا

بہت خوش ہونا ، باغ باغ ہونا ، پھولا نہ سمانا.

کِھل جانا

۔۱۔ شگفتہ ہوجانا۔ کلی کا۔ ۲۔(کنایۃً) خوش ہوجانا۔ ؎

خالی جانا

نشانے پر نہ بیٹھنا، نشانہ کا خطا ہونا

کُھلی زَنْجِیر

(کیمیا) ایسا سلسلہ جس میں اجزا ایک دوسرے سے برابر برابر ترتیب سے ہوں اور ان کے سرے آپس میں ملتے ہوں، گچھّا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نشہ اس نے پیا، خمار تمہیں چڑھا کے معانیدیکھیے

نشہ اس نے پیا، خمار تمہیں چڑھا

nasha us ne piyaa, KHumaar tumhe.n cha.Dhaaनशा उस ने पिया, ख़ुमार तुम्हें चढ़ा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نشہ اس نے پیا، خمار تمہیں چڑھا کے اردو معانی

  • امیر آدمی کے رشتہ دار خواہ مخواہ اکڑتے ہیں
  • جب کوئی آدمی کسی اعلیٰ مقام پر فائز ہو جائے اور اس کے رشتے دار اپنے آپ کو ویسا ہی بڑا سمجھنے لگیں تب کہتے ہیں
  • سچی محبت کرنے والوں کے لئے بھی کہتے ہیں جو ایک دوسرے کی خوشی سے خوش اور دکھ سے دکھی ہو جاتے ہیں

Urdu meaning of nasha us ne piyaa, KHumaar tumhe.n cha.Dhaa

  • Roman
  • Urdu

  • amiir aadamii ke rishtedaar KhvaahmaKhvaah aka.Dte hai.n
  • jab ko.ii aadamii kisii aalaa muqaam par faa.iz ho jaaye aur is ke rishtedaar apne aap ko vaisaa hii ba.Daa samajhne lagii.n kahte hii.n
  • sachchii muhabbat karne vaalo.n ke li.e bhii kahte hai.n jo ek duusre kii Khushii se Khush aur dukh se dukhii ho jaate hai.n

नशा उस ने पिया, ख़ुमार तुम्हें चढ़ा के हिंदी अर्थ

  • धनवान आदमी के परिजन बेकार में अकड़ते हैं
  • जब कोई आदमी किसी उच्च स्थान पर पहुँच जाए और उस के सगे संबंधी अपने को वैसा ही बड़ा समझने लगें तब कहते हैं
  • सच्चे प्रेमियों के लिए भी कहते हैं जो एक दूसरे के सुख से सुखी और दुख से दुखी हो जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَلْجَان

تہک، خلش، بےچینی، تردد، اندیشہ، فکر، گھبراہٹ، تہلکا، اضطراب، کشمکش

کَھل جانا

کھلنا ، ناگوار گزرنا.

خَل جَن

خلہ جان .

خالی جان

تنہا ، تہی دست .

خَلَجان میں پَڑْنا

فکر میں مبتلا ہونا ، متردد ہونا .

خَلَجان رَفْع ہونا

خلش دور ہونا ، فکر جاتا رہنا ، بے چینی ختم ہونا .

خَلَجان رَفْع ہوجانا

فکر جاتے رہنا، اندیشہ نہ رہنا

خَلَجانِ خاطِر

دل کی خلش ، اندیشہ تردد ، فکر ، بے چینی .

کھیل جانْنا

آسان سمجھنا، سہل جاننا، کھیل سمجھنا

کھیل جانا

۱. ایسے کام کی جرأت کرنا جس میں ہلاکت کا خوف ہو ، جان جوکھوں یا ہلاکت میں ڈال دینا (سر یا جان کے ساتھ مستعمل).

کھیلا جانا

تثیلاً پیش کیا جانا ، کسی کہانی یا واقعے کو عملی صورت میں پیش کرنا ، ڈرامہ یا ناٹک کرنا ، سوانگ بھرنا.

کُھلا جانا

آشکار ہونا ، ظاہر ہونا ، واضع ہو جانا.

کُھل جانا

کُھلنا، پھٹ جانا، چرجانا، الگ الگ ہوجانا، قلعی کھل جانا، حقیقت واضع ہوجانا

کِھلا جانا

بہت خوش ہونا ، باغ باغ ہونا ، پھولا نہ سمانا.

کِھل جانا

۔۱۔ شگفتہ ہوجانا۔ کلی کا۔ ۲۔(کنایۃً) خوش ہوجانا۔ ؎

خالی جانا

نشانے پر نہ بیٹھنا، نشانہ کا خطا ہونا

کُھلی زَنْجِیر

(کیمیا) ایسا سلسلہ جس میں اجزا ایک دوسرے سے برابر برابر ترتیب سے ہوں اور ان کے سرے آپس میں ملتے ہوں، گچھّا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نشہ اس نے پیا، خمار تمہیں چڑھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نشہ اس نے پیا، خمار تمہیں چڑھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone