تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَصب شُدَہ" کے متعقلہ نتائج

نَسْب

(ریاضی) تناسب

نَسْبِیغ

(لغوی معنی) تمام کرنا ، (عروض) ایک زحاف کا نام یعنی ایک سبب خفیف ک بیچ میں جو آخر رکن میں واقع ہوا ہو الف زیادہ کرنا پس مفاعیلن سے مفاعیلان ہوگیا ، یہ زحاف اپنے اصلی رکن کے ہموزن گنا جاتا ہے اور ہمیشہ مصرع کے آخر میں آتا ہے

شَجْرَۂ نَسْب

ماں باپ کا خاندانی سلسلہ، خاندانی سلسلہ، حسب و نسب، شجرہ نامہ، شجرالنسب، سلسلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نَصب شُدَہ کے معانیدیکھیے

نَصب شُدَہ

nasb-shudaनस्ब-शुदा

وزن : 2112

نَصب شُدَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • نصب کیا ہوا، لگایا ہوا، گاڑا ہوا، قائم کردہ، گاڑ کر کھڑا کیا گیا

English meaning of nasb-shuda

Persian, Arabic - Adjective

नस्ब-शुदा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • स्थापित किया हुआ, लगाया हुआ, गाड़ा हुआ, गाड़ कर खड़ा किया गया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَصب شُدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَصب شُدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone