تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَسَب نُما" کے متعقلہ نتائج

حَرِیف

مخالف

حَرِیفانَہ

حریف کا جیسا، حریف کی طرح، مخالفانہ، دشمنوں جیسا

حَرِیفی

ہمسری، مقابلہ

حَرِیفِ دَغَل

کُشتی کا ایک دان٘و جس میں کشتی لڑنے والا اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کے داہنے ہاتھ کو لپیٹ کر حریف کے بائیں ہاتھ کی طرف کلائی کو پکڑتا ہے اور اپنا بایاں ہاتھ زمین پر ٹیک کو فوراً اپنے بائیں پیر کا پنجہ حریف کے بائیں پیر کے گٹّے کے اوپر جما کر ایک دم اپنی داہنی طرف مڑتا ہے

حَرِیفِ مُقابِل

जिससे मुक़ा- बला हो, जिससे होड हो, जिससे लड़ाई हो।।

کَارُوْبارِی حَرِیف

تجارتی حریف، تجارتی رقیب

رِوایَتی حَرِیف

arch rival

اردو، انگلش اور ہندی میں نَسَب نُما کے معانیدیکھیے

نَسَب نُما

nasab-numaaनसब-नुमा

وزن : 1212

مادہ: نَسَب

موضوعات: ریاضی

  • Roman
  • Urdu

نَسَب نُما کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ عدد کسریٰ جس سے یہ معلوم ہو کہ ایک عدد کے اتنے برابر حصے کئے گئے ہیں
  • عدد کسریٰ، مکسور رقموں کا عدد کسر، بانٹنے والا عدد، قدر نما، خط تقسیم کے نیچے کا عدد یا رقم

Urdu meaning of nasab-numaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo adad kisraa jis se ye maaluum ho ki ek adad ke itne baraabar hisse ki.e ge hai.n
  • adad kisraa, maksuur rakmo.n ka adad kasar, baanTne vaala adad, qadar numaa, Khat-e-taqsiis ke niiche ka adad ya raqam

English meaning of nasab-numaa

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • denominator (of a fraction)

नसब-नुमा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • अदद किसरा, मकसूर रकमों का अदद कसर, बांटने वाला अदद, क़दर नुमा, ख़त-ए-तक़सीस के नीचे का अदद या रक़म

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرِیف

مخالف

حَرِیفانَہ

حریف کا جیسا، حریف کی طرح، مخالفانہ، دشمنوں جیسا

حَرِیفی

ہمسری، مقابلہ

حَرِیفِ دَغَل

کُشتی کا ایک دان٘و جس میں کشتی لڑنے والا اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کے داہنے ہاتھ کو لپیٹ کر حریف کے بائیں ہاتھ کی طرف کلائی کو پکڑتا ہے اور اپنا بایاں ہاتھ زمین پر ٹیک کو فوراً اپنے بائیں پیر کا پنجہ حریف کے بائیں پیر کے گٹّے کے اوپر جما کر ایک دم اپنی داہنی طرف مڑتا ہے

حَرِیفِ مُقابِل

जिससे मुक़ा- बला हो, जिससे होड हो, जिससे लड़ाई हो।।

کَارُوْبارِی حَرِیف

تجارتی حریف، تجارتی رقیب

رِوایَتی حَرِیف

arch rival

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَسَب نُما)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَسَب نُما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone