اردو، انگلش اور ہندی میں نَرمی کے معانیدیکھیے
نَرمی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ملائم ہونے کی حالت، ملائمت، نازکی، نزاکت
شعر
اور کیا اس سے زیادہ کوئی نرمی برتوں
دل کے زخموں کو چھوا ہے ترے گالوں کی طرح
یہ باتوں میں نرمی یہ تہذیب و آداب
سبھی کچھ ملا ہم کو اردو زباں سے
ہم نے کانٹوں کو بھی نرمی سے چھوا ہے اکثر
لوگ بے درد ہیں پھولوں کو مسل دیتے ہیں
English meaning of narmii
Noun, Feminine
- softness, smoothness, sleekness
- pliancy
- tenderness, delicacy
- gentleness, mildness, want of firmness
- ease
नर्मी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मृदुलता, मुलाइमत, कोमलता, नज़ाकत, सदयता, रह्मदिली, मंदता, आहिस्तगी, धीमा- पन, सुगमता, आसानी, अगुरुत्व, लघुत्व, हलकापनः गंभीरता, बुर्दबारी
- नरम या नर्म होने की अवस्था, गुण या भाव
- नरम होने की अवस्था, भाव या गुण; कोमलता
- नम्रता, नमिता, विनम्रता
- ढिलाई
نَرمی کے قافیہ الفاظ
نَرمی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَرمی)
نَرمی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔