تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَرم رَوی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَرم رَوی کے معانیدیکھیے
نَرم رَوی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- آہستہ آہستہ چلنے کا عمل (رفتار کا) ، دھیما پن ، آہستگی ؛ (مجازاً) آہستہ اور سوچ کر کام کرنا ۔
شعر
یہ نکہتوں کی نرم روی یہ ہوا یہ رات
یاد آ رہے ہیں عشق کو ٹوٹے تعلقات
ہوا کی نرم روی سے جواں ہوا ہے کوئی
فریب تنگ قبائی کا وقت ہے کہ نہیں
کچھ مزاج اپنا ہی بیگانہ ہوا جاتا ہے
ورنہ اس شخص کی تو نرم روی کی خو ہے
English meaning of narm-ravii
Noun, Feminine, Singular
- walking softly, tip-toeing, doing anything with care
नर्म-रवी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- धीमे चलने की क्रिया, धीमापन, धीमा, प्रतीकात्मक: धीमे और सोच-विचार कर काम करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَرم رَوی)
نَرم رَوی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔