تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَرم گوئی" کے متعقلہ نتائج

گوئی

بولنے یا کہنے کا عمل، بولنا، قول، کہنا (مرکبات میں مستعمل ہے دعا گوئی، بدگوئی وغیرہ) بطور لاحقۂ مستعمل

خوش گوئی

پاکیزگی، بات چیت اور خیالات کی لطافت

پریشاں گوئی

بکواس، جھوٹی بات، لغو بات

آمین گوئی

خوشامد

بیہودہ گوئی

گندی باتیں کرنا، گالی وغیرہ بکنا

راز گوئی

بھید کہنا ، راز کھولنا .

صاف گوئی

واضح اور غیر مبہم اظہار خیال، سلامت، ابہام یا گنجلک سے پاک بات کہنا

فال گوئی

فال دیکھنے اور بتانے کا کام یا پیشہ

لاف گوئی

شیخی یا تعلّی کی باتیں، لن ترانی مارنا، بکواس

چِیسْتاں گوئی

شعر میں پہیلی کہنا، شاعری کی ایک صنعت جس میں بطور معما بات کہی جاتی ہے

مُشْکِل گوئی

مشکل گو ہونا ، ادق اور مبہم شعر کہنا ۔

نَستَعلِیق گوئی

نستلیق گو (رک) کا اسم کیفیت ، شستہ بیانی ، خوش گفتاری ۔

مُعَمّا گوئی

ایسے اشعار کہنے کا فن جس میں کوئی بات واضح نہ ہو ۔

تُنْد گوئی

سخت کلامی

فاش گوئی

बात साफ़-साफ़ कह देना, कोई झिझक न करना।

وُقُوعَہ گوئی

(شاعری) معاملاتِ عشق کا بیان ، معاملہ بندی ۔ وقوعہ گوئی جس کو اردو والے معاملہ بندی کہتے ہیں ۔۔۔۔۔ اصل میں مفروضہ واقعات کے بیان کرنے کو کہتے ہیں ۔

وُقُوع گوئی

(شاعری) عشق میں پیش آنے والے حالات و واقعات کا بیان ، معاملہ بندی ۔

ہَرزِیَہ گوئی

ہرزیہ (رک) کہنے کا عمل ، ہرزیہ لکھنے کا کام ۔

بِسْیار گوئی

بات بڑھا کر بیان کرنا، بکواس کرنا، بہت باتیں کرنا، فضول گوئی

مَوزُوں گوئی

شعر موزوں کرنا ، کوئی خیال بحر میں لانا ؛ (مجازاً) شعر گوئی ۔

مَرْثِیَہ گوئی

مرثیہ گو کا کام، مرثیہ کہنا، مرثیہ نگاری، وہ نظم یا اشعار کہنا یا لکھنا جن میں کسی شخص کی وفات یا شہادت کا حال یا اس کے ساتھ اس کے مصیبتوں کا ذکر ہو، خاص طور پر وہ نظم یا اشعار جن میں حضرت امام حسین اور دوسرے شہدائے کربلا کی مظلومی اور شہادت کے مصائب بیان کئے جائیں

قِصَّہ گوئی

قصّہ کہنا ، داستان گوئی .

مُعامَلَہ گوئی

(شاعری) معاملات عشق و محبت کے مضامین باندھنا ۔

دُعا گوئی

عرض کرنے کا عمل، اِلتجا کرلے کا طریقہ، دُعا دینا، دُعا کہنا

دُرُشْت گوئی

رک : دُرُشت گفتاری .

فُضُول گوئی

بات بڑھا کر بیان کرنا، بکواس کرنا

سُخَن گوئی

شاعری، شاعری کا فن، شاعری کی مہارت

سَخْت گوئی

بد زبانی، بد کلامی

تَلْخ گوئی

تلخ کہنا

ریخْتَہ گوئی

ریختہ گو کا عمل یا کام، ریختہ میں شعر کہنا

خُدا گوئی

حق بات کہنا.

حَرْف گوئی

گفتگو ، بات چیت.

خِلاف گوئی

چھوٹ بولنا ، غلط بیانی .

کُفْر گوئی

کفر گو کا اسمِ کیفیت، کفر بکنا

نَظم گوئی

شاعری ، نظم لکھنا

لَطِیف گوئی

لطیفہ گوئی ، چٹکلا بازی.

قانُون گوئی

قانون گو کا پیشہ یا کام، خراج وصولی کا کام (سابقہ پیشہ)

خُرافات گوئی

یاوہ گوئی ، بے محل بات کرنا.

مِزاح گوئی

مزاحیہ شاعری کرنا ، شاعری میں طنز و مزاح کو اپنانا ۔

لَطِیفَہ گوئی

لطیفے یا چٹکلے کہنا، بذلہ سنجی، خوش طبعی

ہَرزَہ گوئی

فضول یا بیہودہ باتیں، بکواس

ہَذیان گوئی

delirious talk

ہَزْل گوئی

بیہودہ باتیں کرنے کا عمل، ہزل کہنے کا عمل یا کیفیت

صِدْق گوئی

سچ بولنا.

زُود گوئی

تیزی سے شعر کہنا، بے ساختہ کہنا (عموماً شعر کے لیے آتا ہے)

نَغز گوئی

نغزگو (رک) کا کام ، خوش بیانی ؛ جدت طرازی ؛ مراد : شاعری ۔

لَغْو گوئی

لغو بیانی، بیہودہ گفتگو، بکواس

فُحْش گوئی

foul language, obscenity

زیادَہ گوئی

یاوہ گوئی، بکواس، بک بک، فضول باتیں کرنا

قَصِیدَہ گوئی

قصیدہ کہنا، شاعری میں قصیدہ نگاری کرنا

مَصْلَحَت گوئی

مصلحت کہنا، تقاضائے وقت کے مطابق بات کرنا

نَرم گوئی

نرم زبانی، نرم اندازِ گفتگو

پُر گوئی

بیحد باتیں، بکواس، زیادہ گوئی

راسْت گوئی

راست گو کا کام، سچ کہنا، سچّی بات کہنا، سچ کہنے کا عمل

سَلِیْس گوئِی

ایسے کلمات بولنا یا شعر کہنا جن میں ثقیل الفاظ نہ ہوں

بَڑی گوئی

چوپایوں کی ایک بیماری

بَرجَسْتَہ گوئی

तुरंत किसी विषय पर बोलना, तुरंत कविता करना, हाजिर जवाबी

بازیٔ گوئی

and you say-"I have been tied to plank and left in the vortex of ocean and you say, beware do not get wet."

داسْتان گوئی

داستان گو کا کام، داستان بیان کرنے کا فن، کہانی سُنانا، قصہ خوانی

نَصِیحَت گوئی

نصیحت گو کا کام ، نصیحت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَرم گوئی کے معانیدیکھیے

نَرم گوئی

narm-go.iiनर्म-गोई

اصل: فارسی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

نَرم گوئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نرم زبانی، نرم اندازِ گفتگو

شعر

Urdu meaning of narm-go.ii

  • Roman
  • Urdu

  • naram zabaanii, naram andaaz-e-guftagu

English meaning of narm-go.ii

Noun, Feminine

  • soft-spoken

नर्म-गोई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नर्म ज़बानी, मृदु भाषी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گوئی

بولنے یا کہنے کا عمل، بولنا، قول، کہنا (مرکبات میں مستعمل ہے دعا گوئی، بدگوئی وغیرہ) بطور لاحقۂ مستعمل

خوش گوئی

پاکیزگی، بات چیت اور خیالات کی لطافت

پریشاں گوئی

بکواس، جھوٹی بات، لغو بات

آمین گوئی

خوشامد

بیہودہ گوئی

گندی باتیں کرنا، گالی وغیرہ بکنا

راز گوئی

بھید کہنا ، راز کھولنا .

صاف گوئی

واضح اور غیر مبہم اظہار خیال، سلامت، ابہام یا گنجلک سے پاک بات کہنا

فال گوئی

فال دیکھنے اور بتانے کا کام یا پیشہ

لاف گوئی

شیخی یا تعلّی کی باتیں، لن ترانی مارنا، بکواس

چِیسْتاں گوئی

شعر میں پہیلی کہنا، شاعری کی ایک صنعت جس میں بطور معما بات کہی جاتی ہے

مُشْکِل گوئی

مشکل گو ہونا ، ادق اور مبہم شعر کہنا ۔

نَستَعلِیق گوئی

نستلیق گو (رک) کا اسم کیفیت ، شستہ بیانی ، خوش گفتاری ۔

مُعَمّا گوئی

ایسے اشعار کہنے کا فن جس میں کوئی بات واضح نہ ہو ۔

تُنْد گوئی

سخت کلامی

فاش گوئی

बात साफ़-साफ़ कह देना, कोई झिझक न करना।

وُقُوعَہ گوئی

(شاعری) معاملاتِ عشق کا بیان ، معاملہ بندی ۔ وقوعہ گوئی جس کو اردو والے معاملہ بندی کہتے ہیں ۔۔۔۔۔ اصل میں مفروضہ واقعات کے بیان کرنے کو کہتے ہیں ۔

وُقُوع گوئی

(شاعری) عشق میں پیش آنے والے حالات و واقعات کا بیان ، معاملہ بندی ۔

ہَرزِیَہ گوئی

ہرزیہ (رک) کہنے کا عمل ، ہرزیہ لکھنے کا کام ۔

بِسْیار گوئی

بات بڑھا کر بیان کرنا، بکواس کرنا، بہت باتیں کرنا، فضول گوئی

مَوزُوں گوئی

شعر موزوں کرنا ، کوئی خیال بحر میں لانا ؛ (مجازاً) شعر گوئی ۔

مَرْثِیَہ گوئی

مرثیہ گو کا کام، مرثیہ کہنا، مرثیہ نگاری، وہ نظم یا اشعار کہنا یا لکھنا جن میں کسی شخص کی وفات یا شہادت کا حال یا اس کے ساتھ اس کے مصیبتوں کا ذکر ہو، خاص طور پر وہ نظم یا اشعار جن میں حضرت امام حسین اور دوسرے شہدائے کربلا کی مظلومی اور شہادت کے مصائب بیان کئے جائیں

قِصَّہ گوئی

قصّہ کہنا ، داستان گوئی .

مُعامَلَہ گوئی

(شاعری) معاملات عشق و محبت کے مضامین باندھنا ۔

دُعا گوئی

عرض کرنے کا عمل، اِلتجا کرلے کا طریقہ، دُعا دینا، دُعا کہنا

دُرُشْت گوئی

رک : دُرُشت گفتاری .

فُضُول گوئی

بات بڑھا کر بیان کرنا، بکواس کرنا

سُخَن گوئی

شاعری، شاعری کا فن، شاعری کی مہارت

سَخْت گوئی

بد زبانی، بد کلامی

تَلْخ گوئی

تلخ کہنا

ریخْتَہ گوئی

ریختہ گو کا عمل یا کام، ریختہ میں شعر کہنا

خُدا گوئی

حق بات کہنا.

حَرْف گوئی

گفتگو ، بات چیت.

خِلاف گوئی

چھوٹ بولنا ، غلط بیانی .

کُفْر گوئی

کفر گو کا اسمِ کیفیت، کفر بکنا

نَظم گوئی

شاعری ، نظم لکھنا

لَطِیف گوئی

لطیفہ گوئی ، چٹکلا بازی.

قانُون گوئی

قانون گو کا پیشہ یا کام، خراج وصولی کا کام (سابقہ پیشہ)

خُرافات گوئی

یاوہ گوئی ، بے محل بات کرنا.

مِزاح گوئی

مزاحیہ شاعری کرنا ، شاعری میں طنز و مزاح کو اپنانا ۔

لَطِیفَہ گوئی

لطیفے یا چٹکلے کہنا، بذلہ سنجی، خوش طبعی

ہَرزَہ گوئی

فضول یا بیہودہ باتیں، بکواس

ہَذیان گوئی

delirious talk

ہَزْل گوئی

بیہودہ باتیں کرنے کا عمل، ہزل کہنے کا عمل یا کیفیت

صِدْق گوئی

سچ بولنا.

زُود گوئی

تیزی سے شعر کہنا، بے ساختہ کہنا (عموماً شعر کے لیے آتا ہے)

نَغز گوئی

نغزگو (رک) کا کام ، خوش بیانی ؛ جدت طرازی ؛ مراد : شاعری ۔

لَغْو گوئی

لغو بیانی، بیہودہ گفتگو، بکواس

فُحْش گوئی

foul language, obscenity

زیادَہ گوئی

یاوہ گوئی، بکواس، بک بک، فضول باتیں کرنا

قَصِیدَہ گوئی

قصیدہ کہنا، شاعری میں قصیدہ نگاری کرنا

مَصْلَحَت گوئی

مصلحت کہنا، تقاضائے وقت کے مطابق بات کرنا

نَرم گوئی

نرم زبانی، نرم اندازِ گفتگو

پُر گوئی

بیحد باتیں، بکواس، زیادہ گوئی

راسْت گوئی

راست گو کا کام، سچ کہنا، سچّی بات کہنا، سچ کہنے کا عمل

سَلِیْس گوئِی

ایسے کلمات بولنا یا شعر کہنا جن میں ثقیل الفاظ نہ ہوں

بَڑی گوئی

چوپایوں کی ایک بیماری

بَرجَسْتَہ گوئی

तुरंत किसी विषय पर बोलना, तुरंत कविता करना, हाजिर जवाबी

بازیٔ گوئی

and you say-"I have been tied to plank and left in the vortex of ocean and you say, beware do not get wet."

داسْتان گوئی

داستان گو کا کام، داستان بیان کرنے کا فن، کہانی سُنانا، قصہ خوانی

نَصِیحَت گوئی

نصیحت گو کا کام ، نصیحت کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَرم گوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَرم گوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone