تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَرگِس پُھولنا" کے متعقلہ نتائج

نَرْگِسْ

ایک قسم کے پودے اور اس کے پھول کا نام جس میں صرف چھ پتیاں ہوتی ہیں جو پیالے اور آنکھ سے بہت مشابہہ ہوتا ہے، نرگس کی قسم کا ایک پودا جس کے پتے گھاس کی مانند مگر ذرا چوڑے ہوتے ہیں، موسم سرما میں بیچ میں سے ایک شاخ نکلتی ہے جس پر سفید اور نہایت خوشبودار پھول نکلتے ہیں جن کے درمیان میں پتوں کا زرد ہالہ سا ہوتا ہے نیز اس پودے کا پھول

اردو، انگلش اور ہندی میں نَرگِس پُھولنا کے معانیدیکھیے

نَرگِس پُھولنا

nargis phuulnaaनर्गिस फूलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَرگِس پُھولنا کے اردو معانی

  • گل نرگس کا شگفتہ ہونا ، نرگس کے پھول کا کھلنا ۔

Urdu meaning of nargis phuulnaa

  • Roman
  • Urdu

  • gil nargis ka shagufta honaa, nargis ke phuul ka khulnaa

नर्गिस फूलना के हिंदी अर्थ

  • गिल-ए-नर्गिस का शगुफ़्ता होना, नर्गिस के फूल का खुलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَرْگِسْ

ایک قسم کے پودے اور اس کے پھول کا نام جس میں صرف چھ پتیاں ہوتی ہیں جو پیالے اور آنکھ سے بہت مشابہہ ہوتا ہے، نرگس کی قسم کا ایک پودا جس کے پتے گھاس کی مانند مگر ذرا چوڑے ہوتے ہیں، موسم سرما میں بیچ میں سے ایک شاخ نکلتی ہے جس پر سفید اور نہایت خوشبودار پھول نکلتے ہیں جن کے درمیان میں پتوں کا زرد ہالہ سا ہوتا ہے نیز اس پودے کا پھول

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَرگِس پُھولنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَرگِس پُھولنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone