تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَرْغَہ" کے متعقلہ نتائج

یَرْغَہ

گھوڑے کی تیز گام یا رہوار چال.

یَرْغَہ قَدَم

گھوڑے کی ایک چال جو کہ خیز اور دلکی کی طرح تیز اور دور تک نہیں ہوتی مگر اس میں ہر قدم بہت لمبا پڑتا ہے اور جلد اُٹھتا ہے اور سم زمین سے رگڑتا چلتا ہے اس باعث گھوڑا گرنے سے بچا رہتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یَرْغَہ کے معانیدیکھیے

یَرْغَہ

yarGaयर्ग़ा

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

یَرْغَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھوڑے کی تیز گام یا رہوار چال.
  • تیز رو گھوڑا ، تیز چال اور ہموار چال کا گھوڑا ۔

Urdu meaning of yarGa

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De kii tez gaam ya rahvaar chaal
  • tez ro gho.Daa, tez chaal aur hamvaar chaal ka gho.Daa

English meaning of yarGa

Noun, Masculine

  • swift pace of a horse

یَرْغَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یَرْغَہ

گھوڑے کی تیز گام یا رہوار چال.

یَرْغَہ قَدَم

گھوڑے کی ایک چال جو کہ خیز اور دلکی کی طرح تیز اور دور تک نہیں ہوتی مگر اس میں ہر قدم بہت لمبا پڑتا ہے اور جلد اُٹھتا ہے اور سم زمین سے رگڑتا چلتا ہے اس باعث گھوڑا گرنے سے بچا رہتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَرْغَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَرْغَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone