تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقشَہ نَویِس" کے متعقلہ نتائج

نَقشا

تصویر، شبیہ، صورت کی نقل

نَقشا ہو جانا

حالت ابتر ہونا ، شرمندگی سے حالت خراب ہونا ۔

نَقشانا

نقش و نگار بنانا ۔

نَقشا چُننا

عیب نکالنا ، نکتہ چینی کرنا ۔

نَقشا اُتَروانا

تصویر کھنچوانا ، تصویر بنوانا ۔

نَقشَہ

۔ تصویر ، شبیہ ، روپ ، عکس ، پیکر ؛ روپ ۔

نَقْشاب

نقش آب، پانی پر کی گئی تصویر کشی، مجازاً، لمحاتی, فانی، جلد مٹ جانے والا، بے ثبات

نَقْش اَرزَنگ

رک : نقش ارژنگ ۔

نَقْشِ اَرژَنگ

معروف مصور مانی کی تصاویر کا مرقع ۔

نَقْش اُٹھنا

عکس ابھرنا یا جمنا ، عکس یا نقش ثبت ہونا ، مہر یا ٹھپّہ لگنا ، نشان اتر آنا ۔

نَقْشِ اَبرُو

ابرو کا نقش ؛ ابرو کا انداز ۔

نَقش اُٹھانا

کسی نشان کو مٹانا، کوئی عبارت یا نقاشی وغیرہ صاف کرنا، کسی نقش کو دھونا تاکہ صاف ہوجائے، دھبا صاف کرنا، کوئی تحریر یا نشان (حرف یا تصویر وغیرہ) پانی میں کپڑے کی بتی سے اس طرح صاف کرنا کہ دوسرے حروف یا نقش و نگار پر دھبا نہ آئے

نَقْش اُترنا

نقش اُبھرنا ، نقش اُبھر آنا ، مہر یا ٹھپے کے نشان کا بن جانا ۔

نَقْشِ اَوَّل

بہترین نمونہ، بہترین تخلیق

نَقْشِ اِحضار

ارواح کو حاضر یا موجود کیے جانے کے عمل کا تعویذ جو خانے کھینچ کر بناتے ہیں ۔

نَقْشِ اِبْہام

انگوٹھے کا نشان جو سیاہی وغیرہ لگا کر ثبت کیا جاتا ہے ، انگوٹھے کا نقش .

نَقْش اُمِّید

اُمید کا نقش ؛ مراد : اُمید ، آرزو ۔

نَقْش اُبَھرنا

انقش کا سطح سے اونچا یا نیچا ہو جانا ( جامع اللغات)

نَقْش اُبھارْنا

(کسی علامت یا نشان کو) نمایاں کرنا ؛ سامنے لانا ؛ واضح کرنا ؛ پرورش کرنا ۔

نَقْش اُوتارْنا

(دل پر) اثر قائم کرنا ۔

نَقْش اُتر آنا

نقش اُبھرنا ، نقش اُبھر آنا ، مہر یا ٹھپے کے نشان کا بن جانا ۔

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

نَقْشِ اُمِّید کُرسی پَر بِٹھانا

بازی جیتنے کی امید ہونا / رکھنا ۔

نَقشَۂ کار

کسی منصوبے کا لائحہ ء عمل .

نَقشَۂ خام

کچا نقشہ ؛ پہلا مسودہ ؛ کچا خاکہ ، سرسری خاکہ

نَقشَۂ پَیما

(کسی) نقشے کے ساتھ دیا گیا پیمانہ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایک انچ اتنے میلوں کے برابر ہے (Cartometer)

نَقشَۂ جَرنیلی

(کاشت کاری) بڑا نقشہ ، ایک نقشہ جو عموماً اور نقشوں سے بڑا ہوتا ہے

نَقشَۂ سالانَہ

وہ گوشوارہ جس میں کسی کام یا چیز کی سال بھر کی کیفیت یا احوال درج ہو

نَقشَہ ہونا

حالت ہونا ، کیفیت ہو جانا ۔

نَقشَہ لانا

خاکہ بنا لانا ، خاکہ اُتارنا ، تصویر کھینچ لانا ۔

نَقشَۂ ماسِک بار

(کاشت کاری) ماہواری نقشہ ، ماہانہ جدول

نَقشَہ رَہنا

کیفیت برقرار ہونا ، حال پر قائم رہنا ۔

نقشہ بھیجنا

فارم کی خانہ پری کرکے کسی افسر کے پاس ارسال کرنا

نَقشَہ ڈالنا

کسی کام کا خاکہ دینا ؛ بنیاد ڈالنا ۔

نَقشَہ مارنا

رنگ جمانا یا مارنا ، رنگ دکھانا ، نقشے بازی کرنا

نقْشہ جمْنا

اعتبار ہونا، رسوخ ہونا، مطلب حاصل ہونا، دل میں گھر ہونا، بات بننا

نَقشَہ بَنانا

کسی چیز کی تصویر بنانا، خاکہ اُتارنا، نیز کسی مقام کا نقشہ تیار کرنا

نَقشَہ بَھرنا

خانہ پُری کرنا ، فارم بھرنا

نَقشَہ اُتَرْنا

عکس اترنا، خاکہ تیار ہونا، تصویر کھنچنا (نقش اتارنا کا لازم)

نَقشَہ جَمانا

،رسائی پیدا کرنا ، راہ و رسم پیدا کرنا ، رسوخ پیدا کرنا ، اعتبار قائم کرنا

نَقشَہ کَش

نقشہ بنانے والا (ڈرافٹس مین)، جدول یا گوشوارہ بنانے والا، نقشہ نگار

نَقشَہ جات

بہت سے نقشے ، نقشہ (رک) کی جمع

نَقْشَہ اُتارْنا

کسی چیز کو ویسا ہی دوبارہ بنا لینا، نقش محفوظ کرلینا، خاکہ تیار کرنا، تصویر کھینچنا، فوٹو لینا، خاکہ لینا

نَقشَہ پَلَٹنا

صورت ِحال بدل جانا ، حالات تبدیل ہونا ۔

نَقشَہ مِلنا

مشابہ ہونا ، ہم شکل ہونا ۔

نقشۂ پیدائش

نئے پیدا شدہ بچوں کی فہرست

نَقْشَہ پِھرنا

تصویر نظر کے سامنے پھرنے لگنا ، چہرہ سامنے آ جانا ، منظر نگاہوں میں گھوم جانا ۔

نَقشَہ لِکھنا

تحریری طور پر سراپا بیان کرنا ۔

نَقشَہ مِٹانا

نشان مٹانا، نقش محو کرنا، نقش مٹانا

نَقشَہ حَل کَرنا

شطرنج کی کسی مشکل بازی کے نقشے کو کامیابی سے حل کرنا ۔

نَقْشَہ جَما لینا

اثر پیدا کرنا ، تاثر دینا ؛ بات بنانا نیز ذہن نشین کرانا ۔

نَقشَۂ طَبعی

(جغرافیہ) ایسا نقشہ جس میں سطح زمین کے خط و خال کی کیفیت ، سطح سمندر سے بلندی و پستی کو مختلف رنگوں سے ظاہر کیا جاتا ہے ، طبعی نقشہ ۔

نَقشَہ نِکلَنا

بدنامی ہونا، رسوائی ہونا

نَقشَہ نِکالنا

رسوا کرنا، الزام لگا کے بدنام کرنا

نَقشَۂ اَموات

اموات کا رجسٹر وگیرہ جس میں اموات کا اندراج کیا جائے

نَقشَہ دینا

(عو) دھوکہ دینا ، بہانہ بازی کرنا.

نَقشَہ ساز

نقشہ تیار کرنے یا بنانے والا ، نقشہ نویس ، نقشہ نگار

نَقشَہ بَننا

کسی جگہ کی صورت ِحال کا خاکہ ظاہر ہونا ۔

نَقْشَہ پھر جانا

تصویر نظر کے سامنے پھرنے لگنا ، چہرہ سامنے آ جانا ، منظر نگاہوں میں گھوم جانا ۔

نَقشَہ کَشی

نقشہ بنانے کا عمل، نقشہ بنانے کا فعل یا پیشہ، نقشہ تیار کرنا، جدول یا گوشوارہ بنانا، نقشہ نویسی نیز مصوری، نقاشی

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقشَہ نَویِس کے معانیدیکھیے

نَقشَہ نَویِس

naqsha-naviisनक़्शा-नवीस

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

نَقشَہ نَویِس کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • نقشے بنانے والا ماہر، وہ شخص جو زمینوں کے نقشے بناتا اور ان میں رنگ بھرتا ہے، ڈرافٹس مین جو نقشے تیار کرتا ہے، نقشہ نگار، نقشہ کش، جدول یا گوشوارے بنانے والا
  • عدالتوں میں ایک عہدے کا نام

Urdu meaning of naqsha-naviis

  • Roman
  • Urdu

  • naqshe banaane vaala maahir, vo shaKhs jo zamiino.n ke naqshe banaataa aur un me.n rang bhartaa hai, DraafTas main jo naqshe taiyyaar kartaa hai, naqsha nigaar, naqsha kash, jaduul ya goshvaare banaane vaala
  • adaalto.n me.n ek ohde ka naam

English meaning of naqsha-naviis

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • draughtsman, cartographer, mapper, draftsman, a writer of statistics
  • a kind of judicial court post

नक़्शा-नवीस के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • नक़्शा बनाने वाला, एक राजकर्मचारी जो गाँव या इमारतों के चित्र बनाता है, मानचित्रकार, वह व्यक्ति जो ज़मीनों के नक़्शे बनाता और उन में रंग भरता है, ड्राफ़्टस मैन जो नक़्शे तैय्यार करता है
  • न्यायालयों में एक पद का नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَقشا

تصویر، شبیہ، صورت کی نقل

نَقشا ہو جانا

حالت ابتر ہونا ، شرمندگی سے حالت خراب ہونا ۔

نَقشانا

نقش و نگار بنانا ۔

نَقشا چُننا

عیب نکالنا ، نکتہ چینی کرنا ۔

نَقشا اُتَروانا

تصویر کھنچوانا ، تصویر بنوانا ۔

نَقشَہ

۔ تصویر ، شبیہ ، روپ ، عکس ، پیکر ؛ روپ ۔

نَقْشاب

نقش آب، پانی پر کی گئی تصویر کشی، مجازاً، لمحاتی, فانی، جلد مٹ جانے والا، بے ثبات

نَقْش اَرزَنگ

رک : نقش ارژنگ ۔

نَقْشِ اَرژَنگ

معروف مصور مانی کی تصاویر کا مرقع ۔

نَقْش اُٹھنا

عکس ابھرنا یا جمنا ، عکس یا نقش ثبت ہونا ، مہر یا ٹھپّہ لگنا ، نشان اتر آنا ۔

نَقْشِ اَبرُو

ابرو کا نقش ؛ ابرو کا انداز ۔

نَقش اُٹھانا

کسی نشان کو مٹانا، کوئی عبارت یا نقاشی وغیرہ صاف کرنا، کسی نقش کو دھونا تاکہ صاف ہوجائے، دھبا صاف کرنا، کوئی تحریر یا نشان (حرف یا تصویر وغیرہ) پانی میں کپڑے کی بتی سے اس طرح صاف کرنا کہ دوسرے حروف یا نقش و نگار پر دھبا نہ آئے

نَقْش اُترنا

نقش اُبھرنا ، نقش اُبھر آنا ، مہر یا ٹھپے کے نشان کا بن جانا ۔

نَقْشِ اَوَّل

بہترین نمونہ، بہترین تخلیق

نَقْشِ اِحضار

ارواح کو حاضر یا موجود کیے جانے کے عمل کا تعویذ جو خانے کھینچ کر بناتے ہیں ۔

نَقْشِ اِبْہام

انگوٹھے کا نشان جو سیاہی وغیرہ لگا کر ثبت کیا جاتا ہے ، انگوٹھے کا نقش .

نَقْش اُمِّید

اُمید کا نقش ؛ مراد : اُمید ، آرزو ۔

نَقْش اُبَھرنا

انقش کا سطح سے اونچا یا نیچا ہو جانا ( جامع اللغات)

نَقْش اُبھارْنا

(کسی علامت یا نشان کو) نمایاں کرنا ؛ سامنے لانا ؛ واضح کرنا ؛ پرورش کرنا ۔

نَقْش اُوتارْنا

(دل پر) اثر قائم کرنا ۔

نَقْش اُتر آنا

نقش اُبھرنا ، نقش اُبھر آنا ، مہر یا ٹھپے کے نشان کا بن جانا ۔

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

نَقْشِ اُمِّید کُرسی پَر بِٹھانا

بازی جیتنے کی امید ہونا / رکھنا ۔

نَقشَۂ کار

کسی منصوبے کا لائحہ ء عمل .

نَقشَۂ خام

کچا نقشہ ؛ پہلا مسودہ ؛ کچا خاکہ ، سرسری خاکہ

نَقشَۂ پَیما

(کسی) نقشے کے ساتھ دیا گیا پیمانہ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایک انچ اتنے میلوں کے برابر ہے (Cartometer)

نَقشَۂ جَرنیلی

(کاشت کاری) بڑا نقشہ ، ایک نقشہ جو عموماً اور نقشوں سے بڑا ہوتا ہے

نَقشَۂ سالانَہ

وہ گوشوارہ جس میں کسی کام یا چیز کی سال بھر کی کیفیت یا احوال درج ہو

نَقشَہ ہونا

حالت ہونا ، کیفیت ہو جانا ۔

نَقشَہ لانا

خاکہ بنا لانا ، خاکہ اُتارنا ، تصویر کھینچ لانا ۔

نَقشَۂ ماسِک بار

(کاشت کاری) ماہواری نقشہ ، ماہانہ جدول

نَقشَہ رَہنا

کیفیت برقرار ہونا ، حال پر قائم رہنا ۔

نقشہ بھیجنا

فارم کی خانہ پری کرکے کسی افسر کے پاس ارسال کرنا

نَقشَہ ڈالنا

کسی کام کا خاکہ دینا ؛ بنیاد ڈالنا ۔

نَقشَہ مارنا

رنگ جمانا یا مارنا ، رنگ دکھانا ، نقشے بازی کرنا

نقْشہ جمْنا

اعتبار ہونا، رسوخ ہونا، مطلب حاصل ہونا، دل میں گھر ہونا، بات بننا

نَقشَہ بَنانا

کسی چیز کی تصویر بنانا، خاکہ اُتارنا، نیز کسی مقام کا نقشہ تیار کرنا

نَقشَہ بَھرنا

خانہ پُری کرنا ، فارم بھرنا

نَقشَہ اُتَرْنا

عکس اترنا، خاکہ تیار ہونا، تصویر کھنچنا (نقش اتارنا کا لازم)

نَقشَہ جَمانا

،رسائی پیدا کرنا ، راہ و رسم پیدا کرنا ، رسوخ پیدا کرنا ، اعتبار قائم کرنا

نَقشَہ کَش

نقشہ بنانے والا (ڈرافٹس مین)، جدول یا گوشوارہ بنانے والا، نقشہ نگار

نَقشَہ جات

بہت سے نقشے ، نقشہ (رک) کی جمع

نَقْشَہ اُتارْنا

کسی چیز کو ویسا ہی دوبارہ بنا لینا، نقش محفوظ کرلینا، خاکہ تیار کرنا، تصویر کھینچنا، فوٹو لینا، خاکہ لینا

نَقشَہ پَلَٹنا

صورت ِحال بدل جانا ، حالات تبدیل ہونا ۔

نَقشَہ مِلنا

مشابہ ہونا ، ہم شکل ہونا ۔

نقشۂ پیدائش

نئے پیدا شدہ بچوں کی فہرست

نَقْشَہ پِھرنا

تصویر نظر کے سامنے پھرنے لگنا ، چہرہ سامنے آ جانا ، منظر نگاہوں میں گھوم جانا ۔

نَقشَہ لِکھنا

تحریری طور پر سراپا بیان کرنا ۔

نَقشَہ مِٹانا

نشان مٹانا، نقش محو کرنا، نقش مٹانا

نَقشَہ حَل کَرنا

شطرنج کی کسی مشکل بازی کے نقشے کو کامیابی سے حل کرنا ۔

نَقْشَہ جَما لینا

اثر پیدا کرنا ، تاثر دینا ؛ بات بنانا نیز ذہن نشین کرانا ۔

نَقشَۂ طَبعی

(جغرافیہ) ایسا نقشہ جس میں سطح زمین کے خط و خال کی کیفیت ، سطح سمندر سے بلندی و پستی کو مختلف رنگوں سے ظاہر کیا جاتا ہے ، طبعی نقشہ ۔

نَقشَہ نِکلَنا

بدنامی ہونا، رسوائی ہونا

نَقشَہ نِکالنا

رسوا کرنا، الزام لگا کے بدنام کرنا

نَقشَۂ اَموات

اموات کا رجسٹر وگیرہ جس میں اموات کا اندراج کیا جائے

نَقشَہ دینا

(عو) دھوکہ دینا ، بہانہ بازی کرنا.

نَقشَہ ساز

نقشہ تیار کرنے یا بنانے والا ، نقشہ نویس ، نقشہ نگار

نَقشَہ بَننا

کسی جگہ کی صورت ِحال کا خاکہ ظاہر ہونا ۔

نَقْشَہ پھر جانا

تصویر نظر کے سامنے پھرنے لگنا ، چہرہ سامنے آ جانا ، منظر نگاہوں میں گھوم جانا ۔

نَقشَہ کَشی

نقشہ بنانے کا عمل، نقشہ بنانے کا فعل یا پیشہ، نقشہ تیار کرنا، جدول یا گوشوارہ بنانا، نقشہ نویسی نیز مصوری، نقاشی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقشَہ نَویِس)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقشَہ نَویِس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone