تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقشَہ ڈالنا" کے متعقلہ نتائج

نَقشَہ

۔ تصویر ، شبیہ ، روپ ، عکس ، پیکر ؛ روپ ۔

نَقشَہ کَش

نقشہ بنانے والا (ڈرافٹس مین)، جدول یا گوشوارہ بنانے والا، نقشہ نگار

نَقشَہ جات

بہت سے نقشے ، نقشہ (رک) کی جمع

نَقشَہ ساز

نقشہ تیار کرنے یا بنانے والا ، نقشہ نویس ، نقشہ نگار

نَقشَہ ہونا

حالت ہونا ، کیفیت ہو جانا ۔

نَقشَہ گَری

نقشہ بنانے کا عمل ، نقشہ کھینچنا ؛ منصوبہ بنانا ، لائحہء عمل تیار کرنا ۔

نَقشَہ رَہنا

کیفیت برقرار ہونا ، حال پر قائم رہنا ۔

نَقشَہ لانا

خاکہ بنا لانا ، خاکہ اُتارنا ، تصویر کھینچ لانا ۔

نَقشَہ دینا

(عو) دھوکہ دینا ، بہانہ بازی کرنا.

نَقشَہ بَھرنا

خانہ پُری کرنا ، فارم بھرنا

نَقشَہ ڈالنا

کسی کام کا خاکہ دینا ؛ بنیاد ڈالنا ۔

نَقشَہ مارنا

رنگ جمانا یا مارنا ، رنگ دکھانا ، نقشے بازی کرنا

نَقشَہ مِلنا

مشابہ ہونا ، ہم شکل ہونا ۔

نَقشَہ کَشی

نقشہ بنانے کا عمل، نقشہ بنانے کا فعل یا پیشہ، نقشہ تیار کرنا، جدول یا گوشوارہ بنانا، نقشہ نویسی نیز مصوری، نقاشی

نَقشَہ لِکھنا

تحریری طور پر سراپا بیان کرنا ۔

نَقشَہ بَننا

کسی جگہ کی صورت ِحال کا خاکہ ظاہر ہونا ۔

نَقشَہ بَنانا

کسی چیز کی تصویر بنانا، خاکہ اُتارنا، نیز کسی مقام کا نقشہ تیار کرنا

نَقشَہ اُتَرْنا

عکس اترنا، خاکہ تیار ہونا، تصویر کھنچنا (نقش اتارنا کا لازم)

نَقشَہ جَمانا

اثر قائم رکھنا ، رنگ جمانا ۔

نَقشَہ سازی

نقشہ ساز کا کام ، نقشہ بنانے کا عمل ، نقشہ نویسی ، نقشہ کشی ، نقشہ نگاری (Cartography) ۔

نَقشَہ نِگار

نقشہ بنانے والا، نقشہ نویس، نقشہ کش

نَقشَہ مِلان

(کاشت کاری) دو نقشوںکے مقابلے کے بعد تیار کیا گیا نقشہ ، گانو کے کھیتوں کی فہرست جس سے فرق ِپیمائش و فرق جمع بندی معلوم ہو جاتا ہے ۔

نَقشَہ پَلَٹنا

صورت ِحال بدل جانا ، حالات تبدیل ہونا ۔

نَقشَہ مِٹانا

نشان مٹانا، نقش محو کرنا، نقش مٹانا

نَقشَہ نِکلَنا

بدنامی ہونا، رسوائی ہونا

نَقشَہ نَویِس

نقشے بنانے والا ماہر، وہ شخص جو زمینوں کے نقشے بناتا اور ان میں رنگ بھرتا ہے، ڈرافٹس مین جو نقشے تیار کرتا ہے، نقشہ نگار، نقشہ کش، جدول یا گوشوارے بنانے والا

نَقشَہ بَدَلنا

(کسی جگہ کی) صورت ِحال تبدیل ہو جانا ۔

نَقشَہ نِکالنا

رسوا کرنا، الزام لگا کے بدنام کرنا

نَقشَہ پَڑنا

سامنے آنا ، واسطہ پڑنا ۔

نَقشَہ گَڑنا

حال خراب ہونا ، صورت بگڑ جانا ، بد انتظامی ہونا ۔

نَقشَہ نَوِیسی

بنانے کا کام یا پیشہ، خاکہ تیار کرنا، فہرست یا جدول تیار کرنا، نقشہ نگاری، نقشہ کشی

نَقشَہ نِگاری

نقشہ بنانے کا کام یا پیشہ ، نقشہ نویسی ، جدول یا گوشوارہ بنانے کا عمل یا پیشہ ، نقشہ کشی

نَقشَہ حَل کَرنا

شطرنج کی کسی مشکل بازی کے نقشے کو کامیابی سے حل کرنا ۔

نَقشَہ دِکھانا

رنگ دکھانا ، عالم ظاہر کرنا ، انداز دکھانا ۔

نَقشَہ بَندی

منصوبے کے تحت بنائی گئی ساخت ، نقشے کے مطابق کی گئی خاکہ بندی ۔

نَقشَہ اُڑانا

چربہ اترنا، کسی کے طرز کی نقالی کرنا، کسی کا اسلوب اختیار کرنا

نَقشَۂ کار

کسی منصوبے کا لائحہ ء عمل .

نَقشَہ نَظَر آنا

منظر نگاہوں میں پھر جانا .

نَقشَہ تیز ہونا

بات بننا، نصیب یاور ہونا، عروج حاصل ہونا، عہدہ حاصل ہونا، اثر اور طاقت بڑھنا، (دہلی) اقبال یاور ہونا، دور دورہ ہونا

نَقشَہ کِھینچنا

تصویر اتارنا ، عکس لینا ، فوٹو لینا ، تصویر بنانا

نَقشَہ باندھنا

منظر کشی کرنا ، نقشہ کھینچنا ۔

نَقشَۂ خام

کچا نقشہ ؛ پہلا مسودہ ؛ کچا خاکہ ، سرسری خاکہ

نَقشَہ پیش کَرنا

حالت یا کیفیت بیان کرنا ۔

نَقشَہ رَقَم کَرنا

نقشہ بنانا ، نقشہ کھینچنا

نَقشَہ بَدَل جانا

حالت یا شکل کا متغیر ہوجانا، صورتِ حال تبدیل ہوجانا

نَقشَہ پاس کَروانا

تعمیر سے قبل کسی عمارت کا خاکہ متعلقہ محکمے سے منظور کروانا ۔

نَقشَۂ پَیما

(کسی) نقشے کے ساتھ دیا گیا پیمانہ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایک انچ اتنے میلوں کے برابر ہے (Cartometer)

نَقشَہ تَبدِیل ہونا

حالت یا حلیہ بدل جانا ۔

نَقشَہ تَبدِیل کَرنا

حالت یا حُلیہ بدل دینا ؛ جغرافیہ تبدیل کرنا ۔

نَقشَہ قائِم کَرنا

تصور قائم کرنا ، (ذہن میں) خاکہ بنانا.

نَقشَہ بَدَل دینا

حالت یا شکل تبدیل کر دینا ۔

نَقشَۂ طَبعی

(جغرافیہ) ایسا نقشہ جس میں سطح زمین کے خط و خال کی کیفیت ، سطح سمندر سے بلندی و پستی کو مختلف رنگوں سے ظاہر کیا جاتا ہے ، طبعی نقشہ ۔

نَقشَہ کِھنچ جانا

تصویر بن جانا ، تصویر کھنچ جانا ، تصور واضح ہو جانا ، صورت سامنے آجانا ، عکس دل نشین ہوجانا ۔

نَقشَۂ حَد بَست

(کاشت کاری) وہ کاغذ جس میں زمین یا کھیتوں کی حد بندی درج ہو ، پیمائش کی فہرست

نَقشَۂ جَرنیلی

(کاشت کاری) بڑا نقشہ ، ایک نقشہ جو عموماً اور نقشوں سے بڑا ہوتا ہے

نَقشَۂ سالانَہ

وہ گوشوارہ جس میں کسی کام یا چیز کی سال بھر کی کیفیت یا احوال درج ہو

نَقشَۂ اَموات

اموات کا رجسٹر وگیرہ جس میں اموات کا اندراج کیا جائے

نَقشَہ بِگاڑ ڈالنا

حال سے بے حال کرنا ، کھنڈت ڈالنا ، سابقہ ہیئت یا حالت قائم نہ رکھنا ، کسی جگہ کی صورت حال خراب کر دینا نیز حلیہ بگاڑ دینا ، بدشکل کر دینا ، شکل خراب کر دینا ۔

نَقشَہ بَن کر بِگَڑنا

۔حالت سنبھل کر خراب ہوجانا۔؎

نَقشَۂ ماسِک بار

(کاشت کاری) ماہواری نقشہ ، ماہانہ جدول

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقشَہ ڈالنا کے معانیدیکھیے

نَقشَہ ڈالنا

naqsha Daalnaaनक़्शा डालना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَقشَہ ڈالنا کے اردو معانی

  • کسی کام کا خاکہ دینا ؛ بنیاد ڈالنا ۔

Urdu meaning of naqsha Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kaam ka Khaakaa denaa ; buniyaad Daalnaa

नक़्शा डालना के हिंदी अर्थ

  • किसी काम का नक़्शा तैयार करना, नीव रखना, बुनियाद डालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقشَہ ڈالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقشَہ ڈالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone