تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقشَہ کِھینچنا" کے متعقلہ نتائج

نَقشَہ کِھینچنا

تصویر اتارنا ، عکس لینا ، فوٹو لینا ، تصویر بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقشَہ کِھینچنا کے معانیدیکھیے

نَقشَہ کِھینچنا

naqsha khii.nchnaaनक़्शा खींचना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَقشَہ کِھینچنا کے اردو معانی

  • تصویر اتارنا ، عکس لینا ، فوٹو لینا ، تصویر بنانا
  • تجزیہ کرنا ، جائزہ لینا ؛ گوشوارا بنانا
  • خاکہ بتانا ، حُلیہ بتانا ، حالت بیان کرنا ، حالت یا کیفیت واضح کرنا ۔
  • مصوری کرنا ، خطاطی کرنا ۔

Urdu meaning of naqsha khii.nchnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tasviir utaarnaa, aks lenaa, foTo lenaa, tasviir banaanaa
  • tajziyaa karnaa, jaayzaa lenaa ; goshvaaraa banaanaa
  • Khaakaa bataanaa, huliih bataanaa, haalat byaan karnaa, haalat ya kaifiiyat vaazih karnaa
  • musavvirii karnaa, Khattaatii karnaa

नक़्शा खींचना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ तस्वीर उतारना, अक्स लेना, फ़ोटो लेना, तस्वीर बनाना
  • ۲۔ ख़ाका बताना, हुलीह बताना, हालत बयान करना, हालत या कैफ़ीयत वाज़िह करना
  • ۳۔ तजज़िया करना, जायज़ा लेना , गोशवारा बनाना
  • मुसव्विरी करना, ख़त्ताती करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَقشَہ کِھینچنا

تصویر اتارنا ، عکس لینا ، فوٹو لینا ، تصویر بنانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقشَہ کِھینچنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقشَہ کِھینچنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone