تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقْش دِیوار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْش دِیوار کے معانیدیکھیے
وزن : 22221
موضوعات: کنایۃً
نَقْش دِیوار کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- وہ نشان یا تصویر جو دیوار پر ہو
- (کنایۃً) ساکت، چپ، حیران، متعجب، نقش بدیوار
شعر
جلوہ گر آئنہ خانے میں ہوا کون حسیں
نقش دیوار ہیں سب آئنے حیراں ہو کر
نقش دیوار بنے بیٹھے ہیں
یاد اتنا ہے کہ سب بھول گئے
دیکھ کر رنگ بزم عالم کا
نقش دیوار بن گیا ہوں میں
English meaning of naqsh-e-diivaar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- painting on the wall which is stupefied
- still and silent
नक़्श-ए-दीवार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- वह चिन्ह या चित्र जो दीवार पर हो जिसे चुप लगी हो आश्चर्य के कारण से
- (संकेतात्मक) चुप, ख़ामोश, हैरान, चकित, ऐसे जैसे दीवार के साथ चित्र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقْش دِیوار)
نَقْش دِیوار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔