تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقْش بَند" کے متعقلہ نتائج

پُخْتَگی

پختہ سے اسم کیفیت، پختہ ہونے کی حالت

وَفا پُخْتَگی

وفا میں پختگی ہونا

وعدے کی پختگی

وعدے کی مضبوطی اور استحکام

وَعْدَہ کی پُخْتَگی

۔وعدہ کی مضبوطی اور استحکام۔؎

نا پُختگی

کچا پن ، ناتجربہ کاری ، خامی ۔

نِیم پُختَگی

نیم پختہ ہونے کی حالت، کسی چیز کا قدرتی طور پر نہ پکنا، اَدھ کچرا پن

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْش بَند کے معانیدیکھیے

نَقْش بَند

naqsh-bandनक़्श-बंद

وزن : 2121

موضوعات: تصوف

Roman

نَقْش بَند کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • نقاش، مصور، رنگ ساز، چترکار، گلکار
  • صورت بنانے والا، تشکیل دینے والا
  • نقش کیا ہوا
  • (تصوف) چار سلاسل میں سے ایک سلسلے کے رہبر حضرت خواجہ بہاؤ الدین کا لقب
  • حضرت خواجہ بہاءالدین سے منسوب سلسلہء تصوف، نقش بندی

شعر

Urdu meaning of naqsh-band

Roman

  • naqqaash, musavvir, rang saaz, chitrkaar, galkaar
  • suurat banaane vaala, tashkiil dene vaala
  • naqsh kyaa hu.a
  • (tasavvuf) chaar salaasil me.n se ek silsile ke rahbar hazrat Khvaajaa bahaa.o uddiin ka laqab
  • hazrat Khvaajaa bahaa.i.aaldiin se mansuub silsilaa-e-tasavvuf, naqashbandii

English meaning of naqsh-band

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • painter, designer, delineator, embroiderer
  • Hazrat Khwaja Bahauddin, title of the founder of Naqshbandi mystic order

नक़्श-बंद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُخْتَگی

پختہ سے اسم کیفیت، پختہ ہونے کی حالت

وَفا پُخْتَگی

وفا میں پختگی ہونا

وعدے کی پختگی

وعدے کی مضبوطی اور استحکام

وَعْدَہ کی پُخْتَگی

۔وعدہ کی مضبوطی اور استحکام۔؎

نا پُختگی

کچا پن ، ناتجربہ کاری ، خامی ۔

نِیم پُختَگی

نیم پختہ ہونے کی حالت، کسی چیز کا قدرتی طور پر نہ پکنا، اَدھ کچرا پن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقْش بَند)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقْش بَند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone