تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقْش بَند" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْش بَند کے معانیدیکھیے
وزن : 2121
موضوعات: تصوف
نَقْش بَند کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- نقاش، مصور، رنگ ساز، چترکار، گلکار
- صورت بنانے والا، تشکیل دینے والا
- نقش کیا ہوا
- (تصوف) چار سلاسل میں سے ایک سلسلے کے رہبر حضرت خواجہ بہاؤ الدین کا لقب
- حضرت خواجہ بہاءالدین سے منسوب سلسلہء تصوف، نقش بندی
شعر
جن لغزشوں کے دہر میں جھنڈے بلند ہیں
ایوان زندگی کے وہی نقشبند ہیں
English meaning of naqsh-band
नक़्श-बंद के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقْش بَند)
نَقْش بَند
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔