تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقْلِ مَکانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْلِ مَکانی کے معانیدیکھیے
Roman
نَقْلِ مَکانی کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
رہائش گاہ کو ایک جگہ سے دوسری جگہ تبدیل کرنا، تبدیل مکان، پرستھان
مثال • یہ لوگ اس علاقے کو چھوڑ کر ساحل خزر پر نقل مکانی کر گئے
- غیر ملک میں بسنا، ہجرت
شعر
ڈھنگ کے ایک ٹھکانے کے لیے
گھر کا گھر نقل مکانی میں رہا
موت برحق ہے تو پھر موت سے ڈرنا کیسا
ایک ہجرت ہی تو ہے نقل مکانی ہی تو ہے
آنکھوں تک آ سکی نہ کبھی آنسوؤں کی لہر
یہ قافلہ بھی نقل مکانی میں کھو گیا
Urdu meaning of naql-e-makaanii
Roman
- rihaayash gaah ko ek jagah se duusrii jagah tabdiil karnaa, tabdiil makaan, prasthaan
- Gair mulak me.n basnaa, hijrat
English meaning of naql-e-makaanii
Noun, Masculine
- change of residence from one place to another, shifting of premises, moving from a place
- immigration, migration
नक़्ल-ए-मकानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
आवासीय ठिकाने को बदलना, एक स्थान से दोसरे स्थान पर प्ररस्थान करना
उदाहरण • यह लोग इस इलाक़े को छोड़ कर साहिल-ए-ख़ज़र (तुर्किस्तान का एक नगर) पर नक़्ल-मकानी कर गए
- परदेश में बसना, प्रवासन
نَقْلِ مَکانی کے مترادفات
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فِرْقَہ بَنْدی
مذہب وغیرہ کے فرق کی بنیاد پر گروہ اور جتھا بنانے کا عمل، جماعت بنانا، کسی گروہ کی تنظیم، مذہبی گروہ بندی، گروہ بندی
فِرْقَہ وارانَہ اَنْتِخاب
کسی مجلس کے ممبروں کا انتخاب جو ہر ایک فرقے کے لوگ اپنے فرقے کے آدمیوں میں سے کریں
فَرْقِ اَوَّل
(تصوف) محجوب ہونا ، طلب کا حق سے بسبب کثرت اور رسوم خلقیہ کے اپنے حال پر باقی رہنے کے ، اس کو فرق بُعد الجَمْع بھی کہتے ہیں .
فَرْقِ عام
(ریاضی) وہ رقم جو رقم ماقبل پر ایک مستقل مقدار (خواہ یہ مقدار مثبت ہو یا منفی) زیادہ کرنے سے حاصل ہوتی ہے .
فَرْقِ ثانی
(تصوّف) مشہود ہونا ، خلق کا حق کے ساتھ اور وحدت کو کثرت میں اور کثرت کو وحدت میں دیکھنا بغیر ان دونوں کے ایک دوسرے سے احتجاب کے .
فِرْکی آرا
ایک قسم کا آرا جس کے محیط پر انگریزی حرف وی کی شکل کے دندانے ہوتے ہیں اور جب یہ کسی سخت چیز سے مس کرتے ہوئے تیزی سے گردش کرتا ہے تو رگڑ سے اتنی زیادہ حرارت پیدا ہوتی ہے کہ لوہا اور فولاد آسانی سے کٹ جاتا ہے .
فَرْقَد
قطب شمالی کے دونوں ستاروں میں سے ہر ایک، وہ ستارہ جو قطب شمالی کے قریب ہے اس سے لوگ راستہ معلوم کرتے ہیں، اس کی دوسری جانب میں ایک دوسرا ستارہ ہے جو اس سے روشنی میں کم ہے دونوں کو فرقداں کہتے ہیں، جنگلی یا نوجوان گائے کا بچھڑا
فارْقَلِیط
تسلّی دینے والا، حضرت محمد مصطفٰےؐ کا وہ اسم گرامی جو توریت، زبور اور انجیل میں مذکور ہے، احمد
چَھتِّیس فِرْقَہ رَعِیَّت
ہر مذہب و ملت کی رعایا جس سے رواداری برتی جائے اور حسن سلوک قایم رکھا جائے
ہٰذا فِراقُ بَینِی وَ بَینَکَ
(قرآن مجید کی اٹھارھویں سورت الکہف کی آیت ۷۸ کا ایک جزو ہے) مجھ میں اور تم میں جدائی (حضرت موسیٰ علیہ السلام سے حضرت خضر علیہ السلام نے فرمایا تھا) ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
anaaj
अनाज
.اَناج
grain, cereal, corn
[ Gaaon ki ba-nisbat shahron mein anaaj bahut mahange hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-kaar
बद-कार
.بَد کار
wicked, sinful, dissolute, licentious
[ Badkar shakhs hamesha badkari mein hi mulavvas rahta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-'unvaanii
बद-'उनवानी
.بَد عُنْوانی
corruption, malpractice
[ Aaj-kal har mahkame mein kuchh-na-kuchh bad-unvani ho rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
manmaanii
मनमानी
.مَن مانی
heart's desire, self-will, according to one's own desire
[ Tumhari man-maani yahan nahin chalegi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taajir
ताजिर
.تاجِر
merchant, trader, businessman
[ Shyam ghalle ka taajir hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tashaddud
तशद्दुद
.تَشَدُّد
oppression, severity, hardship
[ Hindustani avam par angrezon ne bahut hi tashaddud kiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
numuudaar
नुमूदार
.نُمُودار
apparent, visible
[ Achanak samne se lashkar numoodar hua ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sheKHii
शेख़ी
.شیخی
boasting, bragging, arrogance
[ Shyaam ke vaalid police mein hain is liye vo shekhi dikhata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
najis
नजिस
.نَجِس
dirty, filthy, impure, unclean
[ Mazhabi aqida hai ki bhoot aur shaitan najis jagahon par hi rahte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naa-ahl
ना-अहल
.نا اَہل
incapable, inefficient, unfit, unworthy
[ Naa-ahl logon ki wajah se Urdu zaban roz-ba-roz bigadti jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقْلِ مَکانی)
نَقْلِ مَکانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔