تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَنْگا" کے متعقلہ نتائج

بَخْشِش

انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی

بَخْشِش نامَہ

(قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے

بَخْشِش دینا

سَنَداتِ بَخْشِش

وہ سندیں جو جاگیرداروں کے نام جاری ہوئی ہوں

جُْْود و بَخْشِش

بخشش

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا چاہیے، حساب میں ذرا سا فرق بھی نہ ہونا چاہئے اور انعام کا اختیار ہے چاہے جس قدر دے دو

لیکھا جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

رک : حساب جو جو بخشش سو سو ، معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا ، چاہیے.

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَنْگا کے معانیدیکھیے

نَنْگا

na.ngaaनंगा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری کنایۃً آسمان

نَنْگا کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • جس کے بدن پر کوئی کپڑا نہ ہو، بغیر کپڑوں کا، برہنہ، عریاں تین ننگے یکس کوں کپڑا چہ نہ تھا
  • بے حیا، بے شرم، بےغیرت، بے عزت نیز بدنام، رُسوا
  • بے شرمی کا، شرمناک
  • بے ہتھیار، نہتا جس کے پاس کوئی اسلحہ نہ ہو
  • لچا، شہدا
  • آزاد، بے پروا، بے فکر
  • (کنایتہ) بغیر غلاف، جو ڈھکا ہوا نہ ہو (خصوصاً پانو، سر وغیرہ) جو ٹوپی جوتے وغیرہ سے عاری ہو
  • جس میں کوئی زیور نہ پہناگیا ہو (ہاتھ ، گلا وغیرہ) خالی، عاری، زیور کے بغیر
  • جس کی پیٹھ پر زین یا ہودج وغیرہ نہ ہو (سواری کے جانور کے لیے مستعمل)
  • جو نیام سے باہر ہو، بے نیام (تلوار، خنجر وغیرہ)
  • (کاشت کاری) جہاں پودے وغیرہ نہ ہوں، بے برگ و گیاہ، بے زراعت (زمین کے لیے مستعمل)
  • پاک و صاف، بے داغ، بے عیب (دل کے لیے مستعمل)
  • بے ابر، گھٹا کے بغیر، صاف (آسمان، موسم وغیرہ)
  • بغیر پتوں کا (درخت) جس پر درخت نہ ہوں (پہاڑ) جس کے بیوی بچے نہ ہوں
  • ایک ہندو سادھو جو ننگا رہتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of na.ngaa

Noun, Adjective, Masculine

  • naked, nude, bare, unarmed, shameless

नंगा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • जिसके शरीर पर कोई वस्त्र न हो, जो कोई कपड़ा न पहने हो, दिगंबर, निर्वस्त्र, नग्न
  • (शरीर का कोई अंग) जिस पर कोई आच्छादन या आलंकारिक वस्तु न हो
  • जिसकी पीठ पर काठी आदि न हो ( घोड़ा आदि सवारी जानवर के लिए प्रयुक्त)
  • पाक-ओ-साफ़, बेदाग़, स्वच्छ, दोषरहित (हृदय के लिए प्रयुक्त)
  • (सांकेतिक) जो ढका हुआ न हो (विशेषकर सिर, पैर आदि)
  • जो म्यान से बाहर हो, बेम्यान (तलवार, ख़ंजर आदि)
  • एक हिंदू साधु जो नग्न रहता है, नागा संन्यासी
  • (लाक्षणिक) दरिद्र, ग़रीब, कंगाल
  • जिसके पास कोई हथियार न हो, निहत्था
  • घटा के बगै़र, साफ़ (आसमान, मौसम आदि)
  • जिस भूमि पर पौधे न हों, बंजर भूमि
  • (पेड़) जिस पर पत्ते न हों
  • (पहाड़) जिस पर पेड़ न हों
  • (व्यक्ति) जिसके बीवी बच्चे न हों
  • बेशर्म, निर्लज्ज, बेइज़्ज़त, बदनाम
  • जो ज़िद करता हो, हठी
  • बेपरवाह, बेफ़िक्र
  • लुच्चा, पाजी
  • दुराचारी, दुष्ट

نَنْگا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَنْگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَنْگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone