تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمبَری" کے متعقلہ نتائج

نَمبَری

پکے بانٹوں کے حساب سے

نَمبَری مُقَدَّمَہ

(قانون) نمبری نالش ، باقاعدہ نالش

نَمبَری بَدمَعاش

مشہور یا بڑی شہرت رکھنے والا بدمعاش، جس کے نام کا اندراج خطرناک لوگوں کی فہرست میں ہو، اونچے درجے کا بدمعاش

نَمبَری چور

پکا چور ، پیشہ ور چور

نَمبَری قُفل

(قفل سازی) اعلیٰ قسم کا کنجی دار قفل ، ایسا قفل جس میں کھٹکا (جو قفل کے کھلنے بند ہونے کا باعث ہوتا ہے) آگے بڑھایا اور پیچھے ہٹایا جاتا ہے اس پرزے کو انگریزی میں لیور کہتے ہیں ، یہ پرزے تعداد میں ایک سے لے کر پانچ ، چھ تک ہوتے ہیں اُن کی زیادتی قفل کی عمدگی سمجھی جاتی ہے ، ایسے قفل سوائے اصلی کنجی کے دوسری کنجی سے نہیں کھلتے

نَمبَری کارڈ

وہ دبیز کاغذ کا ٹکڑا جس پر باری کا نمبر درج ہو

نَمبَری نالِش

باقاعدہ نالش، وہ نالش جو صیغۂ متفرقات میں نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمبَری کے معانیدیکھیے

نَمبَری

nambariiनंबरी

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

نَمبَری کے اردو معانی

صفت

  • پکے بانٹوں کے حساب سے
  • نمبر سے متعلق یا نسبت رکھنے والا، نمبر والا، نمبر کردہ (خط، نوٹ، بلٹی وغیرہ)
  • (مجازاً) بے حد شریر، چالاک، شوخ، تیز، ذہین
  • (مجازاً) مشہور، بہت زیادہ شہرت رکھنے والا، (کنا یۃ ً) بہت بدنام، چھٹا ہوا (خصوصاً بدمعاش)

Urdu meaning of nambarii

  • Roman
  • Urdu

  • pakke baanTuu.n ke hisaab se
  • nambar se mutaalliq ya nisbat rakhne vaala, nambar vaala, nambar karda (Khat, noT, bilTii vaGaira
  • (majaazan) behad shariir, chaalaak, shoKh, tez, zahiin
  • (majaazan) mashhuur, bahut zyaadaa shauhrat rakhne vaala, (kannaa yan) bahut badnaam, chhaTaa hu.a (Khusuusan badmaash

English meaning of nambarii

Adjective

  • arrant (knave, etc.)
  • by number, bearing the number (of), numbered

नंबरी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस पर नंबर या अंक लगा हो।
  • नंबर संबंधी। जैसे-नंबरी गज।
  • जिसपर नंबर या अंक पड़ा हो; नंबरवाला
  • नंबर संबंधी; नंबर का
  • मशहूर; कुख्यात; बदनाम, जैसे- नंबरी बदमाश, नंबरी चोर।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَمبَری

پکے بانٹوں کے حساب سے

نَمبَری مُقَدَّمَہ

(قانون) نمبری نالش ، باقاعدہ نالش

نَمبَری بَدمَعاش

مشہور یا بڑی شہرت رکھنے والا بدمعاش، جس کے نام کا اندراج خطرناک لوگوں کی فہرست میں ہو، اونچے درجے کا بدمعاش

نَمبَری چور

پکا چور ، پیشہ ور چور

نَمبَری قُفل

(قفل سازی) اعلیٰ قسم کا کنجی دار قفل ، ایسا قفل جس میں کھٹکا (جو قفل کے کھلنے بند ہونے کا باعث ہوتا ہے) آگے بڑھایا اور پیچھے ہٹایا جاتا ہے اس پرزے کو انگریزی میں لیور کہتے ہیں ، یہ پرزے تعداد میں ایک سے لے کر پانچ ، چھ تک ہوتے ہیں اُن کی زیادتی قفل کی عمدگی سمجھی جاتی ہے ، ایسے قفل سوائے اصلی کنجی کے دوسری کنجی سے نہیں کھلتے

نَمبَری کارڈ

وہ دبیز کاغذ کا ٹکڑا جس پر باری کا نمبر درج ہو

نَمبَری نالِش

باقاعدہ نالش، وہ نالش جو صیغۂ متفرقات میں نہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمبَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمبَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone