تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمَک کا حَق اَدا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نَمَک کا حَق اَدا کَرنا

۔وفاداری کرنا۔ نمک حلال کرنا۔

نَمَک کا حَق اَدا ہونا

نمک کا حق ادا کرنا (رک) کا لازم ؛ احسان کا بدلہ چکایا جانا ، وفاداری نبھایا جانا ۔

نَمَک کا حَق

آقا سے وفاداری ، تابع داری ، احسان مندی ، شکر گزاری نیز احسان و خیر خواہی کا پاس ؛ مروت ؛ لحاظ ۔

دُودھ کا حَق اَدا کَرنا

ماں کا حکم بجا لانا.

نَمَک کا پاس کَرنا

کھائے پیے کا لحاظ کرنا ؛ کسی احسان کے سبب مروت سے پیش آنا

زَخْم پَر نَمَک کا کام کَرنا

کسی عمل یا بات کا رنج یا غم میں اضافے کی وجہ یا سبب بننا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمَک کا حَق اَدا کَرنا کے معانیدیکھیے

نَمَک کا حَق اَدا کَرنا

namak kaa haq adaa karnaaनमक का हक़ अदा करना

محاورہ

نَمَک کا حَق اَدا کَرنا کے اردو معانی

  • مالک کی خیر خواہی کرنا ، وفاداری یا نمک حلالی کرنا ، احسان ماننا ، احسان کا بدلہ چکانا ۔
  • ۔وفاداری کرنا۔ نمک حلال کرنا۔

English meaning of namak kaa haq adaa karnaa

  • discharge one's obligation, remain faithful

नमक का हक़ अदा करना के हिंदी अर्थ

  • ۔वफ़ादारी करना। नमक हलाल करना
  • मालिक की ख़ैर ख़्वाही करना, वफ़ादारी या नमक हलाली करना, एहसान मानना, एहसान का बदला चुकाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمَک کا حَق اَدا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمَک کا حَق اَدا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words