تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمَد زِین" کے متعقلہ نتائج

نَمَد

دبیز کپڑا جو پشم کو صابن وغیرہ کی لاگ سے جما کر بناتے ہیں، نرم بالوں کا بچھونا یا قالین وغیرہ جس پر لوگ بیٹھتے ہیں، نمدا

نَمَد تَکیَہ

ایک وضع کا نرم اور آرام دہ گاؤ تکیہ

نَمَد گَر

نمد بافی کرنے والا شخص ، نمد باف ، نمدا بنانے والا

نَمَد پوش

وہ (شخص) جو پٹو یا پوستین پہنے ہو ، کمبل پوش ؛ (مجازاً) فقیر ، صوفی منش

نَمَد مُو

بڑے بڑے بکھرے ہوئے بالوں والا ؛ (کنایتہ) دیوانہ ، مجنوں ، وحشی

نَمَدی

نمد (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ نمدے کا ، نمدے سے تیار کیا ہوا ؛ بافت نما ؛ (حیاتیات) نیم ٹھوس شکل کا ، جیلی نما بنایا ہوا ، جیلاٹین جیسا

نَمَد پوش ہونا

پوستین پہننا ؛ کم قیمت یا سادہ کپڑے پہننا ، سادگی اور فقیری اختیار کرنا ؛ صوفی بن جانا

نَمَد زِین

خوگیر، عرق گیر، میل خورا

نَمَد بافی

اون یا پشم سے بستر یا پوستین وغیرہ بننے کی صنعت ؛ دبیز کپڑا یا قالین بنانے کا کام

نَمَد پوشی

نمد پوش ہونا، نمد سے بنایا ہوا فقیروں کا سا لباس پہننا، پوستین وغیرہ پہننا، کمبل پوشی، سادہ کپڑے پہننا، (مجازاً) فقیری

نَمَدی کُلاہ

نمدے (بال یا پشم) سے بنائی ہوئی ٹوپی ، اونی ٹوپی ، گرم ٹوپی

نَمَدی شِکاری

(شکاریات) وہ شکاری جو صحرا میں شکار کے وقت پانی کے بغیر اور سبزی پر گزارہ کرسکے

نَمدَہ

بھگویا ہوا، نم کیا ہوا، (پارچہ بافی) اَن بُنا گرم کپڑا جسے اون، بال یا پشم وغیرہ کو تہ بہ تہ جما کر دباؤ، نمی، یا حرارت کے ذریعے یک جا کر کے بنایا جاتا ہے

نَمدَہ پوش

clothed in felt

نَمْدَہ مُو

having hair like felt

نَمدَہ زِین

a coarse woollen saddle.

نَمدَہ بَندھنا

become bankrupt

نَمدا

موٹا کپڑا جو بھیڑ بکری کے بالوں، پشم یا اون کو صابن وغیرہ کی لاگ سے جما کر بناتے ہیں، موٹا اونی کپڑا نیز ٹوپی

نَمدا بھیجو

لعنت بھیجو ، جانے دو ؛ ذکر نہ کرو ، نام نہ لو ؛ بچو ، پناہ مانگو

نَمْدا کَسْنا

رک : نمدا باندھنا جو زیادہ مستعمل ہے۔

نَمدا بھیجنا

لعنت بھیجنا، لعنت کرنا، جانے دینا، نام نہ لینا، پناہ مانگنا، بچنا

نَمدا باندھنا

دیوالیہ نکلوا دینا، مفلس بنا دینا، لوٹ لینا، محتاج کردینا

نَمْدا بَندْھنا

نمدا باندھنا (رک) کا لازم ؛ دیوالیہ نکل جانا ، مفلس ہوجانا

نَمْدا کَسا جانا

رک : نمدا باندھنا جو زیادہ مستعمل ہے۔

نَمْدا بَندھ جانا

۔ (کنایۃً) دیوالہ نکل جانا۔ مفلس ہوجانا۔

نَمْدا بَنْدھوا دینا

۔(کنایۃً) غریب اور مفلس کردینا۔

نَم دار

نمی رکھنے والا، بھیگا ہوا، تر، گیلا

نَم دینا

پانی دینا ، گیلا کرنا ، بھگونا ، تر کرنا ۔

نَم دار بھاپ

(طبیعیات) بھاپ جو پانی کو معمول کے مطابق سو درجے سینٹی گریڈ پر اُبالنے سے پیدا ہوتی ہے ۔

کُلاہِ نَمَد

فقیروَں کے پہنے کی ٹوپی جو نمدے سے بناتے ہیں.

شیرِ نَمَد

نمدے کا شیر، شیر کی تصویر جو نمدے پر ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمَد زِین کے معانیدیکھیے

نَمَد زِین

namad-ziinनमद-ज़ीन

اصل: فارسی

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

نَمَد زِین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ نمدا جو زین کے نیچے گھوڑے کی پشت پر ڈالتے ہیں
  • خوگیر، عرق گیر، میل خورا

Urdu meaning of namad-ziin

  • Roman
  • Urdu

  • vo namdaa jo ziin ke niiche gho.De kii pusht par Daalte hai.n
  • Khuugiir, araqgiir, mel Khauraa

English meaning of namad-ziin

Noun, Masculine

  • a kind of thick clothe which is put on the back of the horse under the saddle
  • juice filter

नमद-ज़ीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रस निकालने का कपड़ा, छननी
  • वो नमदा जो ज़ीन के नीचे घोड़े की पीठ पर डालते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَمَد

دبیز کپڑا جو پشم کو صابن وغیرہ کی لاگ سے جما کر بناتے ہیں، نرم بالوں کا بچھونا یا قالین وغیرہ جس پر لوگ بیٹھتے ہیں، نمدا

نَمَد تَکیَہ

ایک وضع کا نرم اور آرام دہ گاؤ تکیہ

نَمَد گَر

نمد بافی کرنے والا شخص ، نمد باف ، نمدا بنانے والا

نَمَد پوش

وہ (شخص) جو پٹو یا پوستین پہنے ہو ، کمبل پوش ؛ (مجازاً) فقیر ، صوفی منش

نَمَد مُو

بڑے بڑے بکھرے ہوئے بالوں والا ؛ (کنایتہ) دیوانہ ، مجنوں ، وحشی

نَمَدی

نمد (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ نمدے کا ، نمدے سے تیار کیا ہوا ؛ بافت نما ؛ (حیاتیات) نیم ٹھوس شکل کا ، جیلی نما بنایا ہوا ، جیلاٹین جیسا

نَمَد پوش ہونا

پوستین پہننا ؛ کم قیمت یا سادہ کپڑے پہننا ، سادگی اور فقیری اختیار کرنا ؛ صوفی بن جانا

نَمَد زِین

خوگیر، عرق گیر، میل خورا

نَمَد بافی

اون یا پشم سے بستر یا پوستین وغیرہ بننے کی صنعت ؛ دبیز کپڑا یا قالین بنانے کا کام

نَمَد پوشی

نمد پوش ہونا، نمد سے بنایا ہوا فقیروں کا سا لباس پہننا، پوستین وغیرہ پہننا، کمبل پوشی، سادہ کپڑے پہننا، (مجازاً) فقیری

نَمَدی کُلاہ

نمدے (بال یا پشم) سے بنائی ہوئی ٹوپی ، اونی ٹوپی ، گرم ٹوپی

نَمَدی شِکاری

(شکاریات) وہ شکاری جو صحرا میں شکار کے وقت پانی کے بغیر اور سبزی پر گزارہ کرسکے

نَمدَہ

بھگویا ہوا، نم کیا ہوا، (پارچہ بافی) اَن بُنا گرم کپڑا جسے اون، بال یا پشم وغیرہ کو تہ بہ تہ جما کر دباؤ، نمی، یا حرارت کے ذریعے یک جا کر کے بنایا جاتا ہے

نَمدَہ پوش

clothed in felt

نَمْدَہ مُو

having hair like felt

نَمدَہ زِین

a coarse woollen saddle.

نَمدَہ بَندھنا

become bankrupt

نَمدا

موٹا کپڑا جو بھیڑ بکری کے بالوں، پشم یا اون کو صابن وغیرہ کی لاگ سے جما کر بناتے ہیں، موٹا اونی کپڑا نیز ٹوپی

نَمدا بھیجو

لعنت بھیجو ، جانے دو ؛ ذکر نہ کرو ، نام نہ لو ؛ بچو ، پناہ مانگو

نَمْدا کَسْنا

رک : نمدا باندھنا جو زیادہ مستعمل ہے۔

نَمدا بھیجنا

لعنت بھیجنا، لعنت کرنا، جانے دینا، نام نہ لینا، پناہ مانگنا، بچنا

نَمدا باندھنا

دیوالیہ نکلوا دینا، مفلس بنا دینا، لوٹ لینا، محتاج کردینا

نَمْدا بَندْھنا

نمدا باندھنا (رک) کا لازم ؛ دیوالیہ نکل جانا ، مفلس ہوجانا

نَمْدا کَسا جانا

رک : نمدا باندھنا جو زیادہ مستعمل ہے۔

نَمْدا بَندھ جانا

۔ (کنایۃً) دیوالہ نکل جانا۔ مفلس ہوجانا۔

نَمْدا بَنْدھوا دینا

۔(کنایۃً) غریب اور مفلس کردینا۔

نَم دار

نمی رکھنے والا، بھیگا ہوا، تر، گیلا

نَم دینا

پانی دینا ، گیلا کرنا ، بھگونا ، تر کرنا ۔

نَم دار بھاپ

(طبیعیات) بھاپ جو پانی کو معمول کے مطابق سو درجے سینٹی گریڈ پر اُبالنے سے پیدا ہوتی ہے ۔

کُلاہِ نَمَد

فقیروَں کے پہنے کی ٹوپی جو نمدے سے بناتے ہیں.

شیرِ نَمَد

نمدے کا شیر، شیر کی تصویر جو نمدے پر ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمَد زِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمَد زِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone