تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَماز قَضا ہونا" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَماز قَضا ہونا کے معانیدیکھیے

نَماز قَضا ہونا

namaaz qazaa honaaनमाज़ क़ज़ा होना

محاورہ

موضوعات: قدیم

  • Roman
  • Urdu

نَماز قَضا ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • فرض نماز کا وقت مقررہ پر ادا نہ ہوسکنا، نماز کا اصل وقت نکل جانا
  • (قدیم)۔ نماز فوت ہونا، نماز کا ضائع یا بے سود ہونا
  • حالت حیض میں ہونا، ایام کی حالت میں ہونا، بے نمازی ہونا

Urdu meaning of namaaz qazaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • farz namaaz ka vaqt muqarrara par ada na ho sakna, namaaz ka asal vaqt nikal jaana
  • (qadiim)। namaaz faut honaa, namaaz ka zaa.e ya besuud honaa
  • haalat haiz me.n honaa, ayyaam kii haalat me.n honaa, be namaazii honaa

नमाज़ क़ज़ा होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • (क़दीम) । नमाज़ फ़ौत होना, नमाज़ का ज़ाए या बेसूद होना
  • फ़र्ज़ नमाज़ का वक़्त मुक़र्ररा पर अदा ना हो सकना, नमाज़ का असल वक़्त निकल जाना
  • हालत हैज़ में होना, अय्याम की हालत में होना , बे नमाज़ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَماز قَضا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَماز قَضا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone